سوال: اگر کسی کو پیشاب کے قطرے آتے ہیں اور کپڑوں پر قطرے لگ جائیں ،تو کیا اسے کپڑے بدلناضروری ہے یا انہیں کپڑوں کو پاک کر کے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب:کپڑوں پرپیشاب کے قطرے لگ جائیں تو،انہیں بدلنا ضروری نہیں،ہاں پاک کرنا ضروری ہوسکتا ہے۔انہیں کپڑوں کو …
Read More »نجاستوں کابیان
میرا بیٹا چھوٹا ہے بار بار پیشاب کر دیتاہے تو کیا بار بار نماز کے لئے اپنے آپ کو پاک کرنا ہوگا ؟
سوال: میرا بیٹا چھوٹا ہے بار بار پیشاب کر دیتاہے تو کیا بار بار نماز کے لئے اپنے آپ کو پاک کرنا ہوگا ؟ جواب: بچہ چاہے چند منٹ کا ہواس کا پیشاب بھی اسی طرح ناپاک ہے جس طرح بڑے کا ،یہ جو عوام میں مشہور ہے کہ دودھ …
Read More »لڑکالڑکی آپس میں فون پربات کریں ،مردکے آگے کے مقام سے لیس دار مادہ نکلے تو کیا اس سے غسل لازم ہوجائے گا ؟کیا اس سے کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟
سوال: لڑکالڑکی آپس میں فون پربات کریں ،مردکے آگے کے مقام سے لیس دار مادہ نکلے تو کیا اس سے غسل لازم ہوجائے گا ؟کیا اس سے کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟ جواب: ابتدائے شہوت میں جو پانی نکلے اسے مذی کہتے ہیں زیادہ امکان یہی ہے کہ آپ جس …
Read More »جب شوہر بیوی ایک دوسرے کے قریب ہوتے ہیں توعورت کی جگہ پررطوبت ظاہر ہوتی ہے ،کیا اس سے غسل لازم ہوجاتا ہے؟
سوال: جب شوہر بیوی ایک دوسرے کے قریب ہوتے ہیں توعورت کی جگہ پررطوبت ظاہر ہوتی ہے ،کیا اس سے غسل لازم ہوجاتا ہے؟ جواب: عام طورپراس وقت ظاہر ہونے والی رطوبت مذی کے قطرے ہوتے ہیں ان کے نکلنے سے غسل فرض نہیں ہوتاالبتہ وضو ٹوٹ جاتاہے لہٰذانمازکے لئے …
Read More »مرد نے اپنی شرمگاہ پر کپڑا لگا کر اسےعورت کی شرمگاہ میں داخل کیا، تو کیا مردو عورت پرغسل فرض ہوگا؟
سوال: مرد نے اپنی شرمگاہ پر کپڑا لگا کر اسےعورت کی شرمگاہ میں داخل کیا، تو کیا مردو عورت پرغسل فرض ہوگا؟ جواب:مرد نے اپنی شرمگاہ پر ایسا کپڑا باند ھ کر دخول کیا ، جس سےعورت کی شرمگاہ کی گرمی محسوس ہوتی ہو، تو ایسا کپڑا باندھ کر دخول …
Read More »چپل پر پیشاب لگا،اسے مٹی سے رگڑ کر پاک کر دیا ،لیکن مٹی لگی ہوئی ہے یہ مٹی پاک ہے یا نہیں ؟
سوال: چپل پر پیشاب لگا،اسے مٹی سے رگڑ کر پاک کر دیا ،لیکن مٹی لگی ہوئی ہے یہ مٹی پاک ہے یا نہیں ؟ جواب:چپل پر پیشاب لگا ، پیشاب خشک ہونے سے پہلے اسے خشک مٹی سے رگڑ دیا ،تو جوتا پاک ہوگیا ،جوتے کو مٹی کے ساتھ اچھی …
Read More »پیشاب کرنے بعد مجھے ایک یا دو قطرے آتے ہیں توپیشاب لگنے کی جگہ کو دھو کر نماز پڑھنا ضروری ہے؟
سوال: پیشاب کرنے بعد مجھے ایک یا دو قطرے آتے ہیں توپیشاب لگنے کی جگہ کو دھو کر نماز پڑھنا ضروری ہے؟ جواب: پیشاب کے بعد جس کو یہ احتمال ہو کہ کوئی قطرہ باقی رہ گیا ہے یا پھر آئے گا اس پر اِستِبرا(یعنی پیشاب کرنے کے بعد ایسا …
Read More »مرد اپنے جسم کے بال کاٹ سکتا ہے؟
سوال: مرد اپنے جسم کے بال کاٹ سکتا ہے؟ جواب:ابرو کے بال اگر بڑے ہوگئے تو ان کو ترشواسکتے ہیں، چہرہ کے بال (داڑھی کے علاوہ) لینابھی جائز ہے جس کو خط بنوانا کہتے ہیں،سینہ اورپیٹھ کے بال مونڈنایا کتروانا اچھا نہیں،ہاتھ، پاؤں،پیٹ پر سے بال دور کرسکتے ہیں۔البتہ یاد …
Read More »حاجت نہ ہو تو وضو کے صحیح ہونے کے لئے استنجا کرنا ضروری ہے؟
سوال: حاجت نہ ہو تو وضو کے صحیح ہونے کے لئے استنجا کرنا ضروری ہے؟ جواب:وضو کے صحیح ہونے کے لئے استنجا کرنا ضروری نہیں ،البتہ سنت ضرور ہے۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »غسل کے بعد میت کو دفنانے کے وقت خون نکل آئے تو کیا دوبارہ غسل کرانا ضروری ہے؟
سوال: غسل کے بعد میت کو دفنانے کے وقت خون نکل آئے تو کیا دوبارہ غسل کرانا ضروری ہے؟ جواب: دوبارہ غسل دیناضروری نہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »