سوال: اگر کوئی یہ کہے کہ اہل بیت کا مقام روحانی طور پرپچھلے تمام انبیاء کرام علیہم السلام سے بھی زیادہ ہے ۔ کسی کا ایسا کہنا کیسا ؟ جواب: جواہل بیت علیھم الرضوان کوکسی بھی نبی سے افضل جانے وہ کافرہے کیونکہ غیر نبی کو نبی سے افضل جاننابالاجماع …
Read More »عقائد کے متعلق احکام
حضرت عیسیٰ علیہ الصلوۃ و السلام اور امام مہدی دونوں علیحدہ شخصیات ہیں۔
سوال: اگر کوئی شخص اس طرح کا عقیدہ رکھتا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور امام مہدی دونوں ایک ہی شخصیت ہیں اور یہ دعوی کرتا ہے کہ میں ہی وہ دونوں شخصیت ہوں اور ابن ماجہ سے ایک حدیث بھی پیش کرتا ہے کہ (لا مھدی الا عیسی)(مہدی،عیسی ہی ہیں۔) …
Read More »شیطان آگ کا بنا ہوا ہے،تو کیا اسے آگ کا عذاب ہو گا ؟
سوال: شیطان آگ کا بنا ہوا ہے، تو جب اسے جہنم کی آگ میں ڈالا جائے گا، تو کیا اسے عذاب ہو گا؟ جواب: شیطان بھی جنات میں سے ہے اور جس طرح دیگر جنات کو جہنم میں عذاب ہو گا، اسی طرح شیطان کو بھی جہنم کی آگ کا عذاب …
Read More »والدین مصطفی علیہ الصلوۃ والسلام کے متعلق عقیدہ
سوال: پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کے بارے میں ہمارا کیا عقیدہ ہے؟ مجھے ایک عرب آدمی یہ سمجھانے کی کوشش کر رہا تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے والدین ایمان پر نہیں تھے اور وہ دونوں جنت میں نہیں ہیں۔ میں الحمد للّٰہ …
Read More »جنت کے چار دریاؤں کے نام کیا ہیں ؟
سوال: جنت کے چار دریاؤں کے نام کیا ہیں ؟ میرا سوال جنت کی نہروں کےمتعلق نہیں ہے بلکہ جنت کےدریاؤں کے متعلق ہے کہ جنت کے چار دریاؤں کے نام کیاہیں ؟ جواب: جنت میں چار دریا ہیں۔ پانی ،شراب ،شہد اور دودھ کے ۔انہی چار دریاؤں سے نہریں نکل …
Read More »کائنات کتنےدنوں میں بنائی گئی اوراس حوالے سے کیا تفصیل ہے ؟
سوال: یہودی مذہب کا عقیدہ ہے کہ اللہ پاک نے چھ دن میں کائنات بنائی اور ساتویں دن آرام کیا تو آپ قرآن و حدیث کی روشنی میں بتائے اللہ پا ک نے کائنات کو کتنے دنوں میں بنایا؟ جواب: اللہ پاک قادرمطلق ہے وہ اگرچاہتاتوزمین وآسمان اوران کے درمیان جو کچھ ہے ،اسے ایک لمحے میں بناسکتاتھالیکن اس نے اپنی حکمت کاملہ کے تحت اس کو چھ دن …
Read More »ہاروت و ماروت کون تھے؟ اور ان کے بارے میں جو کہانی / قصہ مشہور ہے اس کی حقیقت
سوال: ہاروت اور ماروت کے قصے جو عوام میں مشہور ہیں ان کا کیا حکم ہے ؟کیا انہیں بیان کرنا چاہیے؟ جواب: ہاروت اور ماروت اللہ تبارک وتعالیٰ کے دو فرشتے ہیں اور فرشتے معصوم ہوتے ہیں ان سے اللہ تعالیٰ کی نافرمانی یا کسی قسم کا گناہ سرزد نہیں …
Read More »افضلیت صدیق اکبر (رضی اللہ عنہ) حسب نسب ،خلافت اور ولایت کس اعتبار سے ہے ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ (1) جمعۃ المبارک کے خطبے میں یہ کلمات سننے کو ملتے ہیں : ’’افضل البشر بعد الانبیاء بالتحقیق امیر المؤمنین سیدنا ابو بکر الصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ‘‘اس پر کسی نے سوال کیا ہے کہ کیا حضرت …
Read More »”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے‘‘کہنا چاہیے یا’’اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں‘‘ یوں کہنا چاہیے ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اللہ عزوجل کے لیے جمع کا صیغہ استعمال کرنا کیسا ہے؟ جیسے اللہ عزوجل فرماتے ہیں یا پھر واحد کا صیغہ استعمال کرنا چاہیے ؟ جیسے اللہ عزوجل فرماتا ہے ، رہنمائی فرمائیں ۔ سائل :احمد …
Read More »افضلیتِ ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور اس کے منکر کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیاحضرت مو لیٰ علی کرم اللہ وجہہ الکریم حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے افضل ہیں ؟ اورجوشخص افضل قراردے ، اس کے بارے میں کیاحکم ہے؟ جواب: تمام صحابہ کرام اور تابعین عظام …
Read More »