عقائد کے متعلق احکام

اس میں عقائد کے متعلق احکام شیئر کئے جایہں گے۔

اللہ پاک کو حاضر و ناظر کہنا کیسا؟

  سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اللہ تعالیٰ کو ”حاضِر و ناظر“ کہنا جائز ہے یا نہیں ہے؟       جواب:  بے شک ہر چیز اللہ عَزَّوَجَلَّ پر عیاں ہے اور وہ ہر چیز  کو دیکھتا بھی ہے لیکن اللہ عَزَّوَجَلَّ کی …

Read More »

اللہ کے یہاں دیر ہے اندھیر نہیں کہنا کیسا

   سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ”اللہ تعالیٰ کے یہاں دیر ہے اندھیر نہیں“کہنا کیسا ہے؟       جواب:   مذکورہ جملہ( اللہ کے یہاں دیر ہے اندھیر نہیں ) بولنے میں کوئی مضائقہ نہیں، اس سے مراد یہ لیا جاتا ہے کہ اللہ …

Read More »

کیاہر انسان کے کندھوں پر فرشتے ہوتے ہیں؟

 سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا ہر انسان کےکندھوں پر فرشتےہوتے ہیں؟ میں نےسُناہےکہ صرف مسلمان کے کندھوں پر فرشتےہوتے ہیں غیرمسلم کے کندھوں پرنہیں ہوتے۔        جواب:  جی ہاں! ہر انسان کے ساتھ فرشتے ہوتے ہیں چاہے وہ مسلما ن …

Read More »

اللہ کےلیے چوہدری کا لفظ بولناکیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے دوران تقریریہ جملہ کہاہے:”ایساکتااللہ نے پالیا۔۔۔جیڈاوڈاکوئی چوہدری ہووے اوڈاوڈااس کتاپالیاہوندااے،اللہ ساریاں توں وڈاچوہدری اے،اس ساریاں توں وڈاکتابن کے رکھیااے،(یعنی ابلیس)”      شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس مقررکایہ کہنا کیساہے اوراس کی بیعت ہوناکیساہے؟  سائل :تنویرالحسنین …

Read More »

کیا اللہ عزوجل کو خدا کہہ سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اللہ عزوجل کو خدا کہہ سکتے ہیں؟ حالانکہ قرآن عظیم میں یہ نام نہیں، اور نہ ہی اللہ عزوجل کے اسمائے گرامی میں موجود ہے، اس بارے میں رہنمائی کیجئے۔         جواب: اللہ …

Read More »

دنیا میں جاگتی آنکھوں سے دیدار الہی ممکن ہے یانہیں؟

    سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کیا دنیا میں کسی کے لئے اللہ تبارک وتعالی کا دیدار ممکن ہے یا نہیں ،اگر نہیں تو پھر حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سے پوچھا گیا کہ کیا آپ نے رب تعالی …

Read More »

اللہ نوربھی ہے اس کےکیا معنی ہیں؟

   سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ اللہ تعالیٰ کا ایک نام نور ہے تو اس نور سے کیا معنی مرا د ہیں؟            سائل: فہد جواد        جواب: نور اللہ تبارک وتعالیٰ کا ایک صفاتی نام ہے اور علمائے اسلام علیہم الرضوان …

Read More »

اللہ تعالی کے لیے موت آنے کا عقیدہ رکھنا

سوال:  میرا سوال یہ ہے کہ   اگر کوئی شخص یہ عقیدہ رکھے کہ اللہ تعالی کو بھی موت آنی ہے یا اللہ تعالی کے لیے موت ممکن مانے تو کیااس پر حکم کفر ہوگا؟    جواب:  جو شخص یہ عقیدہ رکھے کہ اللہ تعالی کو بھی موت آنی ہے یا اللہ …

Read More »

رَجَا (رَحمتِ اِلٰہی سے اُمید)

مُخالفتِ شیطان

رَجَا (رَحمتِ اِلٰہی سے اُمید) رجا کی تعریف: آئندہ کے لئے بھلائی اور بہتری کی اُمید رکھنا’’ رَجَا ‘‘ہے۔مثلاً اگر کوئی شخص اچھا بیج حاصل کرکے نرم زمین میں بودے اور اس زمین کو گھاس پھوس وغیرہ سے صاف کردے اور وقت پر پانی اور کھاد دیتا رہے پھر اس …

Read More »