ایمان و کفر سے متعلق احکام

اس میں ایمان و کفر سے متعلق احکام شیئر کئے جائیں گے۔

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت والدین کی محبت سے زیادہ ہو کیا یہ حدیث سے ثابت ہے؟

سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت والدین کی محبت سے زیادہ ہو کیا یہ حدیث سے ثابت ہے؟ جواب:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت اصل ایمان ہے  کہ ایمان تب تک  کامل نہیں ہوتا، جب تک بندہ مومن دنیا و مافیہا حتی کہ اپنی اولاد …

Read More »

جو یہ کہا جاتا ہے کہ رشتے اللہ تعالیٰ کی طرف سے بنائے جاتے ہیں کیا یہ احادیث سے ثابت ہے؟

سوال: جو یہ کہا جاتا ہے کہ رشتے اللہ تعالیٰ کی طرف سے بنائے جاتے ہیں کیا یہ احادیث سے ثابت ہے؟ جواب:  رشتے بننے سے مراد شادیوں کے رشتے ہوتے ہیں اور فی نفسہ یہ بات ہمارے ایمان میں داخل ہے کہ ہر شے تقدیر میں لکھی ہوتی ہے …

Read More »

کیا جن انسان کے اندر حلول کرجاتاہے؟ایساعقیدہ رکھناکیسا؟

سوال: کیا جن انسان کے اندر حلول کرجاتاہے؟ایساعقیدہ رکھناکیسا؟ جواب:  حلول کا معنی نجانے کیا کیا لیا جاتا ہے ۔ صحیح صورت حال یہ ہے کہ حدیث مبارک کے مطابق شیطان انسان میں خون کی طرح  چلتا ہے  اوربطورخاص کسی انسان کو متاثر کرنے کے حوالے سے یہ ہے کہ …

Read More »

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب غسل دیا گیا تو اس آخری غسل کے پانی کا کیا ہوا

سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب غسل دیا گیا تو اس آخری غسل کے پانی کا کیا ہوا جواب: اس طرح کی روایت نظر سے نہیں  گزری جس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے آخری غسالہ کا ذکر ہو ، البتہ اتنا ضرور ملتا ہے کہ …

Read More »

وہ جہنم بھی دے دے تو کروں شکر خدا کوئی اپنا ہی سمجھ کر سزا دیتا ہے

سوال: یہ شعر’’ وہ جہنم بھی دے دے تو کروں شکر خدا کوئی اپنا ہی سمجھ کر سزا دیتا ہے ‘‘ بولنا کیسا ہے؟ جواب:اس شعر کا ابتدائی حصہ’’ وہ جہنم بھی دے دے تو کروں شکر خدا ‘‘ اس میں تو بظاہر شرعاً کوئی حرج نہیں کہ اس میں …

Read More »

شریعت سخت ہو سکتی ہے لیکن قانون کی طرح اندھی نہیں ہوتی یہ کہنا کیسا ہے ؟

سوال: شریعت سخت ہو سکتی ہے لیکن  قانون کی طرح اندھی نہیں ہوتی  یہ کہنا کیسا ہے ؟ جواب:خدا کی شریعت كے متعلق گفتگو میں وہ انداز نہ اپنایا جائے جوقانون کے متعلق ہوتا ہے۔ بعض اوقات صحیح مفہوم والے جملے بھی عرفا بے ادبی ہوسکتے ہیں۔ سیدھا جملہ یہ …

Read More »

اللہ تعالیٰ کو پیارا ہو گیا  ہے یہ کہنا کیسا ہے؟

سوال: جب کسی کو انتقال ہو جائے تو کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کو پیارا ہو گیا  ہے یہ کہنا کیسا ہے؟ جواب:یہ جملہ بولنے میں حرج نہیں کہ یہ عموماً مسلمان کے فوت ہونے پر محاورۃ  بولا جاتا ہے جس کا معنی ’’ اللہ تعالیٰ نے اٹھا لیا  یا …

Read More »

’’ہم زمین والوں پر تو اللہ کا سایہ خواجہ ‘‘اس شعر میں حضرت خواجہ کو اللہ تعالیٰ کا سایہ کہنا کیسا ہے؟

سوال: ’’ہم زمین والوں پر تو اللہ کا سایہ خواجہ  ‘‘اس شعر میں حضرت خواجہ کو اللہ تعالیٰ کا سایہ کہنا کیسا ہے؟ جواب:سایہ کا لفظ کئی ایک معنی میں استعمال ہوتا ہےمثلاً پرچھائیں ،جن بھوت،پناہ،حفاظت ،سرپرستی،حمایت،مہربانی(فیروزاللغات)  ،ہمارے عرف میں جب سایہ کی نسبت اللہ تعالیٰ کی نسبت کی جاتی …

Read More »

مسلمان کو کسی کافر کے جنازے میں شرکت کرنا کیسا ہے؟

سوال: مسلمان کو کسی کافر کے جنازے میں شرکت کرنا کیسا ہے؟ جواب:کسی مسلمان کے لیے کسی غیر مسلم کے جناز ہ میں شرکت کرنا باوجود اس کے کہ میت کا کافر ہونا جانتا ہے پھر بھی بوجہِ حماقت و جہالت کسی دنیوی غرض سے کافر کے جنازے میں شریک …

Read More »