فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟

سوال: فاتحہ کہنے  میں کیا پڑھا جائے؟

جواب:فاتحہ کہنے کی حیثیت ایصال ثواب کی ہے یعنی کوئی بھی نیک کام کر کے اس کا ثواب  پہنچانا  ایصال ثواب کہلاتا ہے ، اس کے لئے کوئی طریقہ شریعت کی طرف سے مخصوص نہیں کوئی قرآنی آیت یا ذکر  کا ثواب پہنچایا جاسکتا ہے ،البتہ ہمارے ہاں فاتحہ پڑھنے میں سورۃ فاتحہ ایک بار اور 3 بار سورۃ اخلاص پڑھ کر اس کا ثواب میت کو پہنچایا جاتا ہے ،اس پر عمل کرنا چاہیں تو بھی حرج نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

آن لائن تجدید نکاح کیسے کروں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے