سوال: سوئم کا کھانا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: میت کے گھر تین دن تک ہمارے ہاں جو بطور ضیافت کے کھانا پکایا جاتا ہے اس کا اغنیاء کوکھاناناجائز ہے کہ دعوت خوشی میں ہوتی ہے جبکہ یہ غم کا موقع ہے ،فقراء کے کھانے میں حرج نہیں البتہ …
Read More »حلا ول حرام
بچے کے کان میں موبائل کے ذریعے آذان دینا کیسا
سوال: میرے بیٹے کی ولادت ہوئی میں کسی اور جگہ تھا ،وہاں سے میں نے موبائل پر سپیکر چلوا کر آذان دی تو کیا میرا اس طرح آذان دینا کافی ہے یا دوبارہ اس کے قریب جا کر کان میں آذان دینی ہوگی؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں دوبارہ قریب جا …
Read More »3بچوں کے بعد اگر بیوی ایک اور بچے کی ترکیب کرنا چاہے اور شوہر انکا ر کرے تو کیا شوہرگناہ گار ہوگایا بیوی گناہ گار ہوگی ؟
سوال: 3بچوں کے بعد اگر بیوی ایک اور بچے کی ترکیب کرنا چاہے اور شوہر انکا ر کرے تو کیا شوہرگناہ گار ہوگایا بیوی گناہ گار ہوگی ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر آپ کی ترکیب سے مراد ایک اور بچے کو پیدا کرنا ہے اور شوہر کے انکار سے …
Read More »شرعی عذر میں اگر شوہر صحبت کرے تو کیا بیوی بھی گناہ گار ہوگی؟
سوال: شرعی عذر میں اگر شوہر صحبت کرے تو کیا بیوی بھی گناہ گار ہوگی؟ جواب:شرعی عذ ر سے مراد اگر حیض و نفاس ہے تو اس حالت میں صحبت کرنا ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ،اگر شوہر ایسا کرے تو عورت کا پیچھے …
Read More »عورت کا بالوں کا جوڑا باندھنا کیسا ہے؟
سوال: عورت کا بالوں کا جوڑا باندھنا کیسا ہے؟ جواب: عورت کاسرپرجوڑاباندھناشرعاًجائزہے،اس میں شرعا ً کوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟
Read More »دیور کے گھر پہلی اولاد ہو تو کیا بھابی فون کر کے مبارک باد دے سکتی ہے؟
سوال: دیور کے گھر پہلی اولاد ہو تو کیا بھابی فون کر کے مبارک باد دے سکتی ہے؟ جواب:دیور بھابی کے لئے اجنبی ہے، جس طرح کسی اجنبی شخص کو اس طرح مبارک باد دینے کی اجازت نہیں اسی طرح دیور کو بھی مبارک باد دینے کی اجازت نہیں کہ …
Read More »میاں بیوی لائٹ چلا کر ہم بستری کر سکتے ہیں یا لائٹ بند کرنا ضروری ہے؟
سوال: میاں بیوی لائٹ چلا کر ہم بستری کر سکتے ہیں یا لائٹ بند کرنا ضروری ہے؟ جواب:لائٹ چلا کرہم بستری کرناجائز تو ہے ،البتہ ہم بستری کے آداب میں سے یہ ہے کہ نہ خودپورے برہنہ ہو ں نہ عورت کو مکمل برہنہ کیاجائے کہ حدیث پاک میں آتا …
Read More »ایک مرغی ذبح کرنے کے بعد خون لگی چھری سے دوسری مرغی ذبح کرنا کیسا؟
سوال: ایک مرغی ذبح کرنے کے بعد خون لگی چھری سے دوسری مرغی ذبح کرنا کیسا؟ جواب: ایک مرغی ذبح کرنے کے بعد خون لگی چھری سے دوسری مرغی ذبح کرنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟
Read More »ہندو کے گھر کاکھانا کھانا کیسا؟
سوال: ہندو ہمارے پڑوسی ہیں ،شادی بیاہ کے موقع پر ان کے گھر کاکھانا کھا سکتے ہیں ؟ جواب: اہل کتاب و دیگر کفار و مشرکین کے تحفہ کو قبول کرنا جائز ہے بشرط یہ کہ ہدیہ قبول کرنے سے رسم کفر کا اعزاز یا دین پر اعتراض نہ ہو …
Read More »مورگیج پر مسجد بنانا کیسا ہے؟
سوال: مورگیج پر مسجد بنانا کیسا ہے؟ جواب: مورگیج پر مسجد بنانا ناجائز وگناہ ہے۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟
Read More »