حلا ول حرام

حیض کے دوران عورت سے بوسہ لے سکتے ہیں؟

سوال: حیض کے دوران عورت سے بوسہ لے سکتے ہیں؟ جواب: حالت حیض میں عورت سے جماع کرنا  ناجائز وحرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ، حتٰی کہ اس  حالت میں جب تک کوئی کپڑاوغیرہ( یعنی ایسا کپڑا جس کی وجہ سے بدن کی گرمی محسوس نہ …

Read More »

سلام کرنے کے درست الفاظ کیا ہیں بیان کردیں؟

سوال: سلام کرنے کے درست الفاظ کیا ہیں بیان کردیں؟ جواب: سلام کرنے  کے لئے بہترین  اورمسنون الفاظ یہ ہیں:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔لہذا جب بھی سلام کرنا ہو تومذکورہ الفاظ کے ساتھ سلام کیا جائے ۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

Read More »

جمعہ کی بجائے اتوار کو غسل کرنا کیسا ہے؟

سوال: جمعہ کی بجائے اتوار کو غسل کرنا کیسا ہے؟ جواب: جمعہ کو غسل کرنا سنت اور ثواب کا کام ہے،البتہ اتوار کو بھی غسل کرنا جائز ہے اس میں شرعا کوئی حرج نہیں اور اگر اتوار کو جنابت ہو  ،تو اتوار کو ہی غسل کرنا لازم ہوگا۔ (دعوت اسلامی) …

Read More »

خداتعالیٰ نے شہد کی مکھی کوجووحی کی اس وحی سے کیا مراد ہے ؟

سوال: خداتعالیٰ نے شہد کی مکھی کوجو وحی کی اس وحی سے کیا مراد ہے ؟ جواب:جب وحی کی نسبت غیرنبی کی طر ف ہو تواس سے مراددل میں ڈالنا، خیال پیدا کردینا ہوتاہے ،لہذا  یہاں وحی کے معنی “دل میں بات ڈال دینے کے” ہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہم …

Read More »

شادی بیاہ میں مووی بنوانا کیسا ہے؟

سوال: شادی بیاہ میں مووی بنوانا کیسا ہے؟ جواب: فی زمانہ جس طرح اکثرشادیوں میں غیرشرعی کاموں کاارتکاب ہوتاہے جن میں بے پردہ عورتیں اورمردوعورت کااختلاط ہوتاہے اورمووی بنانے والابھی ایک اجنبی مردہوتاہے ،اس طرح کے پروگرام کی موی بناناجائزنہیں۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

Read More »

کیا وظائف کو ہم اپنی مادری زبان میں لکھ سکتے ہیں؟

سوال: کیا وظائف کو ہم اپنی مادری زبان میں لکھ سکتے ہیں؟ جواب: اگر آپ کی مراد مادری زبان میں اس وظیفے کا ترجمہ لکھنا ہے تو یہ یاد رہے کہ کسی بھی زبان میں وظائف کا ترجمہ لکھنا جائز ہے (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا …

Read More »

میں جہاں کام کرتا ہوں وہاں ایک کیبن نماز کے لئے بنایا ہے ،وہاں اذان و جماعت ہوتی ہے تو کیا میں وہاں نماز پڑھ سکتا ہوں ؟

سوال: میں جہاں کام کرتا ہوں وہاں ایک کیبن نماز کے لئے بنایا ہے ،وہاں اذان و جماعت ہوتی ہے تو کیا میں وہاں نماز پڑھ سکتا ہوں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر قریب میں ایسی مسجد ہے کہ جس کی اذان کی آواز آپ  کے کام کی جگہ …

Read More »