سوال: بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا کیسا ہے؟ جواب:بزرگ یا کسی اور کے سامنے سلام کے وقت جھکنااگررکوع کی حد سے کم ہوتویہ ممنوع ومکروہ ہے،اوراگر رکوع کی حد تک ہوتویہ ناجائزوحرام ہے۔اوراگرجھکنابزرگوں یاوالدین ،اہل علم حضرات کے ہاتھ چومنے کی نیت سے ہوتواس میں کچھ حرج نہیں۔ (دعوت …
Read More »حلا ول حرام
مسجد میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کسی کا برتھ ڈے منانا کیسا ہے؟
سوال: مسجد میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کسی کا برتھ ڈے منانا کیسا ہے؟ جواب:مسجد میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کسی بزرگ کابرتھ ڈے منانے کے لئے محفل کا اہتمام کرنا کہ جس میں تلاوت،نعت …
Read More »آنکھیں اور خون عطیہ کرنا کیسا ہے؟
سوال: آنکھیں اور خون عطیہ کرنا کیسا ہے؟ جواب:زندگی میں یا مرنے کے بعد کسی کو آنکھیں نکال کردینا ناجائز و گناہ ہے،البتہ اگر کسی مسلمان کوخون کی شدیدضرورت ہو مثلا ً جان جانے یا کسی عضو کے ضائع ہونے کا خطرہ ہوتو خون دینے کی اجازت ہے۔یونہی ایسی ضرورت …
Read More »رمضان کے مہینے میں پریشان ہو کر خود کشی کرلی،کیا وہ بھی جنت میں جائے گا کہ رمضان میں مرنے والے کی بخشش کر دی جاتی ہے؟
سوال: رمضان کے مہینے میں پریشان ہو کر خود کشی کرلی،کیا وہ بھی جنت میں جائے گا کہ رمضان میں مرنے والے کی بخشش کر دی جاتی ہے؟ جواب:رمضان میں مرنے والے کے لئے جو فضیلت ہے وہ خود مرنے والے کے لئے ہے نہ کہ اپنے آپ کو خود …
Read More »ہندوستان میں جو بینک کی نوکری کرتا ہے کیا یہ جائز ہے؟
سوال: ہندوستان میں جو بینک کی نوکری کرتا ہے کیا یہ جائز ہے؟ جواب: بینک کی ایسی نوکری کرنا حرام ہے کہ جس میں سودی دستاویز لکھنا پڑے یا اس پر گواہ بننا پڑے یا سودی کام میں معاونت کرنی پڑے ،البتہ بینک کی وہ نوکری جن میں نہ سودی …
Read More »ڈانس ناچ کےپیسے سے جائیداد بنا لی ہو تو اب کیا کرے؟
سوال: ڈانس ناچ کےپیسے سے جائیداد بنا لی ہو تو اب کیا کرے؟ جواب:مال حرام پرعقدونقدجمع نہ ہوں توخبث آگے منتقل نہیں ہوتا،عموماًبیع میں عقدونقدجمع نہیں ہوتے لہذاجوجائیدادبنائی ہے وہ حلال ہے البتہ ایسے شخص کےلیے حرام سے توبہ کرنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی ضروری ہے کہ ڈانس ،ناچ …
Read More »کیاایسا ممکن ہے کہ کسی پرجادو ہو،اور وہ جادو کی وجہ سے خود کشی کر لے ؟
سوال: کیاایسا ممکن ہے کہ کسی پرجادو ہو،اور وہ جادو کی وجہ سے خود کشی کر لے ؟ جواب:کسی پر جادو کر کے اس سے خود کشی کرواناممکن ہے،لیکن یہ بات یادرہے کہ کسی پر جادو کروانا ،جادو کے ذریعے اسے نقصان پہنچانا سخت ناجائز وحرام اورجہنم میں جانے والاکام …
Read More »کیا ڈاکٹر پریکٹیکل کے لئے لا وارث لاش کو کاٹ سکتے ہیں ؟
سوال: کیا ڈاکٹر پریکٹیکل کے لئے لا وارث لاش کو کاٹ سکتے ہیں ؟ جواب:پریکٹیکل کے لئے کسی انسان کی لازش کا چیر پھاڑ کرنا سخت ناجائز و حرام ہے ۔ (دعوت اسلامی) طاق راتوں میں کونساعمل افضل ہے؟
Read More »غیر مسلم کے ہاتھ کی مٹھائی کھانا ،اور اس پر فاتحہ لگانا کیسا ہے ؟
سوال: غیر مسلم کے ہاتھ کی مٹھائی کھانا ،اور اس پر فاتحہ لگانا کیسا ہے ؟ جواب:غیر مسلم کے ہاتھ کی بنی ہوئی مٹھائی کے بارے اگر یقینی معلوم ہو کہ اس میں نجاست ہے یا ،حرام چیز شامل کی گئی ہے تو اس کا کھانا اور اس پر فاتحہ …
Read More »ایسی چیزیں جن میں گوشت کا فلیور استعمال ہوتا ہے ،مثلاً سوپ
سوال: ایسی چیزیں جن میں گوشت کا فلیور استعمال ہوتا ہے ،مثلاً سوپ وغیرہ ایسی چیزیں جن میں گوشت کا استعمال ہوتا ہے کافر کمپنی سے بن کر آتی ہیں کیا یہ چیزیں کفار سے خرید کر کھائی جاسکتی ہیں ؟ جواب:کفار کے ہاتھوں کی بنی ہوئی ایسی چیزیں جن …
Read More »