سوال: حاجیوں مصطفی سے کہہ دینا کہ غم کے مارے سلام کہتے ہیں اللہ اللہ حضور کی باتیں مرحبا رنگ نور کی باتیں ، چاند ان کی بلائیں لیتا ہے اور تارے سلام کہتے ہیں ۔ جواب: ان اشعار کو پڑھنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کیا …
Read More »حلا ول حرام
طاق راتوں میں کونساعمل افضل ہے؟
سوال: طاق راتوں میں کونساعمل افضل ہے؟ جواب:ظاق راتوں میں سب سے اہم فرائض کی ادائیگی ہے مثلاً فرض نماز وغیرہ ،یونہی اہم عمل بندہ پر شریعت کی طرف سے لازم کردہ حقوق کی بجاآوری ہے اوران راتوں میں علم دین حاصل کیا جائے ،اور تلاوت قرآن ،نوافل ،استغفار کی …
Read More »میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ استخارہ کیسے کیا جاتا ہے؟
سوال: میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ استخارہ کیسے کیا جاتا ہے؟ جواب:استخارہ کرنے کے مختلف طریقے ہیں ،لہذااستخارہ کی معلومات حاصل کرنے کے لئے آپ مکتبۃا لمدینہ کی کتاب’’بدشگونی ‘‘کا مطالعہ کریں ۔ (دعوت اسلامی) کیا اپنی بیٹی کی شادی کے لئے سوال کر سکتے ہیں؟
Read More »جہاں مردوں کو جلایا جاتا ہے وہاں پڑھانا کیسا
سوال: ہمارے یہاں ایک اسکول ہے جہاں اسکول بننے سے پہلے ہندؤں کی مردوں کو جلایا جاتا تھا،تو کیا اس اسکول میں ہم اپنے بچوں کو داخل کرواسکتے ہیں ؟ جواب:صورت مسئولہ میں اس اسکول میں بچوں کو داخل کروایا جا سکتا ہے جبکہ ممانعت کی کوئی اور وجہ شرعی …
Read More »اگر کوئی کامیڈی بنائے اس میں جھوٹ بولا جائے پھر اس کی ویڈیویو ٹیوب پر ڈالی جائے تو کیا یہ جائز ہے؟
سوال: اگر کوئی کامیڈی بنائے اس میں جھوٹ بولا جائے پھر اس کی ویڈیویو ٹیوب پر ڈالی جائے تو کیا یہ جائز ہے؟ جواب:لو گوں کو ہنسانے کے لئے جھوٹ بولنا سخت ناجائز وحرام ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما یا :”ہلاکت ہے اس کے لیے …
Read More »حد اور تعزیر کیا ہوتی ہے؟
سوال: حد اور تعزیر کیا ہوتی ہے؟ جواب:کسی گناہ کی شرعی مقررہ سزا کوحدکہتے ہیں اورتعزیر یہ ہے کہ جس گناہ کےلئے کوئی حد مقرر نہ ہو اس پر سزا دینا تعزیر کہلاتا ہے۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟
Read More »عمرہ پر جانا ہو تو کیا دوا ئی سے حیض کا پیریڈ روک سکتے ہیں ؟
سوال: عمرہ پر جانا ہو تو کیا دوا ئی سے حیض کا پیریڈ روک سکتے ہیں ؟ جواب: عمرہ پر جانا ہو تو مانع حیض گولیاں استعمال کرنا جائز توہے جبکہ اس سے طبع طورپرنقصان کا اندیشہ نہ ہولہذااس کے لیے کسی ماہرڈاکٹرسے مشورہ کرلیاجائے۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے …
Read More »عورت کا نعت پڑھنا کیسا
سوال: ہمارے ہاں ہند میں لڑکے کے گھر والے لڑکی کے گھر دیکھنے جاتے ہیں،اس کے بعد وقت مقرر کرنے جاتے ہیں ،اور عورتیں لڑکی کو پیسے دیتی ہیں کیا اس دوران نعت خوانی کی جاسکتی ہے ؟اس کے بعد درود سلام پڑھ کر دعا پڑھ کراختتام کر دیں ،تو …
Read More »ہم ادھر دبئی میں مالک کو ارباب بولتے ہیں ،سنا ہے کہ ارباب خدا کو کہتے ہیں ؟
سوال: ہم ادھر دبئی میں مالک کو ارباب بولتے ہیں ،سنا ہے کہ ارباب خدا کو کہتے ہیں ؟ جواب:ارباب کے ایک معنی ’’مالک ‘‘کےبھی ہیں۔جیسے کہا جاتا ہے ارباب اقتدار یعنی اقتدار کے مالک ،لہذا مالک کو ارباب کہنا جائز ہے ۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا …
Read More »جائے نماز شہید ہو جائے تو کیا اسے مدرسہ میں دے سکتے ہیں ؟
سوال: جائے نماز شہید ہو جائے تو کیا اسے مدرسہ میں دے سکتے ہیں ؟ جواب:مدرسہ و مسجد میں جب بھی کوئی چیز دیں تو اچھی اور صحیح چیز دیں ،جائے نماز قابل استعمال نہ رہے تو اسے ایسی جگہ ڈال دیں جہاں ا سکی بے ادبی نہ ہو۔ (دعوت …
Read More »