حلا ول حرام

درگاہ کے اوپر بہت ساری چادریں اکٹھی ہوجاتی ہیں کیا ہم انہیں بیچ کر درگاہ یا فقراء پر صدقہ کر سکتے ہیں ؟

سوال: درگاہ کے اوپر بہت ساری چادریں اکٹھی ہوجاتی ہیں کیا ہم انہیں بیچ کر درگاہ یا فقراء پر صدقہ کر سکتے ہیں ؟ جواب:مزارات پرچادروں کامعاملہ وہاں کے عرف ورواج پرہے اورہمارے ہاں عرف یہی ہے کہ چادرخادم مزارکی ملکیت سمجھی جاتی ہیں اس وجہ سے لوگ ان کی …

Read More »

نقش نعلین کے اوپر قرآنی آیات لکھنا کیسا ہے؟

سوال: نقش نعلین کے اوپر قرآنی آیات لکھنا کیسا ہے؟ جواب: نقش نعلین ایک کاغذ ہے جس پر نقش ہوتا ہے، اس پر قرآنی آیات لکھنا جائز ہے اس میں شرعاََ کوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

Read More »

عورت کا بچہ بیمار تھا اس نے کہا کہ پتہ نہیں اللہ تعالیٰ کو کیا ہے میرا بچہ ہر وقت بیمار رہتا ہے دوسروں کے ٹھیک ہیں ،اس طرح کہنے کا کیا حکم ہے؟

سوال: عورت کا بچہ بیمار تھا اس نے کہا کہ پتہ نہیں اللہ تعالیٰ کو کیا ہے میرا بچہ ہر وقت بیمار رہتا ہے دوسروں کے ٹھیک ہیں ،اس طرح کہنے کا کیا حکم ہے؟ جواب:اس بات میں اللہ تعالیٰ پر اعتراض کرنا پایا جارہا ہے،اوراللہ تعالیٰ پر اعتراض کرنا …

Read More »

بخار کی وجہ سے آنکھوں سے پانی آجائے تو کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال: بخار کی وجہ سے آنکھوں سے پانی آجائے تو کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب: بخار کی وجہ سے آنکھوں میں آنے والے پانی سے وضو نہیں ٹوٹتا ،کیونکہ یہ پانی ناپاک نہیں ۔ (دعوت اسلامی) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کس زوجہ کا نکاح عرش پر …

Read More »

مشروم کھانا حلال ہے؟

سوال: مشروم کھانا حلال ہے؟ جواب: مشروم جسے کھنبی بھی کہتے ہیں اس کا کھانا حلال ہے۔ (دعوت اسلامی) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کس زوجہ کا نکاح عرش پر ہوا تھا؟

Read More »

ہےادھر کعبہ ادھر کعبے کابھی کعبہ بتا واعظ میرا سجدہ کدھر ہو

سوال: ہےادھر کعبہ ادھر کعبے کابھی کعبہ بتا واعظ میرا سجدہ کدھر ہو  ایساشعر پڑھنا کیسا جواب: اس شعرمیں بظاہر کوئی حرج نہیں لیکن عوام الناس میں ایسے اشعارپڑھنے سے گریزہی کرناچاہیے۔ (دعوت اسلامی) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کس زوجہ کا نکاح عرش پر ہوا تھا؟

Read More »

ایک لڑکی دانتوں کی ڈاکڑہے ،کیا عرب شریف میں نوکری کر سکتی ہے ؟کیوں کہ انڈیا میں نامحرم کو بھی چیک کرنا پڑتا ہے ،لیکن عرب میں نامحرم کو چیک نہیں کرنا پڑے گا؟

سوال: ایک لڑکی دانتوں کی ڈاکڑہے ،کیا عرب شریف میں نوکری کر سکتی ہے ؟کیوں کہ انڈیا میں نامحرم کو بھی چیک کرنا پڑتا ہے ،لیکن عرب میں نامحرم کو چیک نہیں کرنا پڑے گا؟ جواب:  عرب شریف نوکری کریں یا کسی بھی جگہ، عورت کے نوکری کرنے میں پانچ …

Read More »