سوال: ٹوٹی کنگی یا ٹوٹا شیشہ استعمال میں لانا کیسا ہے؟ جواب: ٹوٹی کنگی یا ٹوٹا شیشہ استعمال کرناجائزہے۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟
Read More »حلا ول حرام
بچہ گود لیناکیسا ہے ؟اس کی ولدیت میں پالنے والے کا نام لکھنا کیسا ہے؟
سوال: بچہ گود لیناکیسا ہے ؟اس کی ولدیت میں پالنے والے کا نام لکھنا کیسا ہے؟ جواب: بچہ گود لینا شرعاً جائز ہے ، لیکن یہ یاد رہے کہ اولادکوان کے حقیقی باپ کی طرف منسوب کرناضروری ہے اورکسی غیرکی طرف منسوب کرناحرام ہےلہٰذالکھنے،بولنے اورتمام کاغذات میں حقیقی باپ ہی …
Read More »کیا انڈیا میں کاروبار شروع کرنے کے لئے بینک سے لون لیا جاسکتا ہے؟
سوال: کیا انڈیا میں کاروبار شروع کرنے کے لئے بینک سے لون لیا جاسکتا ہے؟ جواب: کاروبارکرنے کے لیے بینک سے لون لینے کی شرعاًاجازت نہیں۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟
Read More »کھڑے ہو کر پانی پینا کیسا؟
سوال:ایک عالم کو کہتے ہوئے سنا تھا کہ جس طرح بیٹھ کر پانی پینا سنت ہے اسی طرح کھڑے ہوکربھی پانی پیناسنت ہے،وہ کہتے ہیں کہ اس طرح کہ جب بیٹھ کرپینے میں آزمائش ہو تو کھڑے ہو کر پی سکتے ہیں لہذا کھڑے ہوکر بھی پانی پینا سنت ہے۔ …
Read More »گھرمیں کبوتر پال سکتے ہیں یا نہیں ؟
سوال: گھرمیں کبوتر پال سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب:گھرمیں کبوتر پالنا جائزہے جبکہ اس کے کھانے پینے میں لاپرواہی نہ برتی جائےاورانہیں ایذاء سے بچایاجائے۔اوریہ بات بھی خیال میں رہے کہ ان کے پالنے میں کسی ناجائزامر(مثلاًاس طرح چھتوں پرچڑھ کراڑاناکہ غیر محرم عورتوں پرنگاہ پڑے یاتماشے کے لئے …
Read More »مصطفی جان رحمت یہ منقبت ہے نعت نہیں تم یانبی سلام علیک پڑھاکرو ایسا کہنے والے پر کیا حکم ہے؟
سوال: مصطفی جان رحمت یہ منقبت ہے نعت نہیں تم یانبی سلام علیک پڑھاکرو ایسا کہنے والے پر کیا حکم ہے؟ جواب: حمد و نعت اور منقبت تینوں کے لفظی معنیٰ قریب قریب ایک ہی ہیں یعنی تعریف و توصیف ۔ مگر مجازی معنیٰ جد اجُدا ہیں۔ حمد کا لفظ …
Read More »کیرم کھیلنا کیسا ہے ؟
سوال: کیرم کھیلنا کیسا ہے ؟ کیرم کھیلنامنع ہے۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا
Read More »میں غیر مسلم کے پاس کام کرتا ہوں ،اگر دوسری جگہ مجھے اچھی نوکری ملے تو کیا میں یہاں سے چھوڑ کر جاسکتا ہوں۔
سوال: میں غیر مسلم کے پاس کام کرتا ہوں ،اگر دوسری جگہ مجھے اچھی نوکری ملے تو کیا میں یہاں سے چھوڑ کر جاسکتا ہوں۔ جواب: جی ہاں چھوڑ کر دوسری جگہ کام کر سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا
Read More »لنڈے کے کپڑے خرید کر پہننا کیسا ہے؟
سوال: لنڈے کے کپڑے خرید کر پہننا کیسا ہے؟ جواب:جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا
Read More »کیا ڈاکٹر سے کسی ٹیسٹ کروانے کیلئے اپنے حاتھ سے مشت زنی کر کے منی نکال کر دے سکتے ھیں؟
سوال: کیا ڈاکٹر سے کسی ٹیسٹ کروانے کیلئے اپنے حاتھ سے مشت زنی کر کے منی نکال کر دے سکتے ھیں؟ جواب:ڈاکٹر سے ٹیسٹ کروانے کے لئے اپنے ہاتھ سے مشت زنی کرنے کی اجازت نہیں ۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا
Read More »