سوال: بچے مدنی ماحول میں شادی کرناچاہتے ہیں،لیکن ان کے شہرمیں مدنی ماحول والا رشتہ نہیں،دوسرے شہر میں ہے اور والدین دوسرے شہر میں شادی کرنے پرراضی نہیں،توبچوں کا یہ کہنا والدین کی نافرمانی کہلائے گا؟ جواب:رشتہ تو ایسی جگہ ہی کرنا چاہئے جو شریعت کا پابند ہو کہ خوف …
Read More »حلا ول حرام
اگر گھر میں مرد موجود نہ ہوں تو عورت بچے کے کان میں اذان دے سکتی ہے یا نہیں؟
سوال: اگر گھر میں مرد موجود نہ ہوں تو عورت بچے کے کان میں اذان دے سکتی ہے یا نہیں؟ جواب:عورت بچے کے کان میں اذان دینا چاہے تو دے سکتی ہے بشرطیکہ اس کی آواز کسی اجنبی مرد تک نہ پہنچے۔ (دعوت اسلامی) عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی …
Read More »اسلامی بہن میک اپ کرکے اسلامی بہنوں کے درمیان جاسکتی ہے؟
سوال: اسلامی بہن میک اپ کرکے اسلامی بہنوں کے درمیان جاسکتی ہے؟ جواب:اسلامی بہن کا میک اپ کر کے اسلامی بہنوں کے سامنے جانا جائز ہے،لیکن فاسقہ عورت کے سامنے بناؤ سنگھار کرکے نہ جایا جائے ۔ (دعوت اسلامی) عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی جگہ پر حاضرہونا ضروری ہے؟
Read More »کچھ لوگ کہتے ہیں عورتوں کوکالے رنگ کی شلوار نہیں پہننی چاہئے کیونکہ کعبہ کاغلاف کالے رنگ کا ہے؟
سوال: کچھ لوگ کہتے ہیں عورتوں کوکالے رنگ کی شلوار نہیں پہننی چاہئے کیونکہ کعبہ کاغلاف کالے رنگ کا ہے؟ جواب:عورت کو کالے رنگ کی شلوار پہننا جائز ہے اوریہ خیال کرتے ہوئے کہ کعبہ شریف کے غلاف کا رنگ کالا ہے تو اس وجہ سے کالے رنگ کا لباس …
Read More »ہنڈی کے ذریعے پیسے بھجوانا کیسا ہے؟
سوال: ہنڈی کے ذریعے پیسے بھجوانا کیسا ہے؟ جواب:ہنڈی کے ذریعے پیسہ بھجواناکئی ایک شرعی خرابیوں پرمشتمل ہے،لہذااس کی شرعاًاجازت نہیں۔ (دعوت اسلامی) عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی جگہ پر حاضرہونا ضروری ہے؟
Read More »میں ٦٣ دن کے مدنی کورس میں ہوں اورمیری ماں ظالم شوہر کے پاس ہے میرے والدبہت ظلم کررہے ہیں اوربے رحم کی طرح ماررہے ہیں اورمیری ماں اکیلی ہے میری ایک چھوٹی سی بہن ٨سال کی ہے،اسے بھی بہت ماررہے ہیں،میں کیاکروں،کیامیں اپنے والدپر ہاتھ اٹھاسکتا ہوں؟
سوال: میں ٦٣ دن کے مدنی کورس میں ہوں اورمیری ماں ظالم شوہر کے پاس ہے میرے والدبہت ظلم کررہے ہیں اوربے رحم کی طرح ماررہے ہیں اورمیری ماں اکیلی ہے میری ایک چھوٹی سی بہن ٨سال کی ہے،اسے بھی بہت ماررہے ہیں،میں کیاکروں،کیامیں اپنے والدپر ہاتھ اٹھاسکتا ہوں؟ جواب:دریافت …
Read More »پنجاب کے اکثرگھروں میں یہ بات پائی جاتی ہے کہ اگرکسی عورت کا حمل ضائع ہوجائے تو دوسری عورتیں اس کے قریب نہیں آتی،بقول ان کے کہ اگر کوئی لڑکی اس کے قریب گئی اوراس پراس عورت کا سایہ پڑ گیا تو وہ بانجھ ہوجائے گی یا صرف اس سے بچیاں پیدا ہوں گی وہ بچہ پیدا نہیں کرسکے گی اس طرح کی بہت باتیں اکثر گھرانوں میں پائی جاتی ہیں،کیاقرآن اورحدیث میں اس کا کوئی ثبوت ہے یا یہ سب جہالت ہے؟
سوال: پنجاب کے اکثرگھروں میں یہ بات پائی جاتی ہے کہ اگرکسی عورت کا حمل ضائع ہوجائے تو دوسری عورتیں اس کے قریب نہیں آتی،بقول ان کے کہ اگر کوئی لڑکی اس کے قریب گئی اوراس پراس عورت کا سایہ پڑ گیا تو وہ بانجھ ہوجائے گی یا صرف اس …
Read More »جس گھر میں زیادہ عمر کی لڑکی کنواری رہے اس کے پڑوس میں عذاب نازل ہوتا ہے،اس کی کیا حقیقت ہے؟
سوال: جس گھر میں زیادہ عمر کی لڑکی کنواری رہے اس کے پڑوس میں عذاب نازل ہوتا ہے،اس کی کیا حقیقت ہے؟ جواب:لڑکی جب بالغ ہوجائے تواس کی شادی میں جلدی کی جائے لیکن یہ کہنا کہ "جس گھر میں زیادہ عمر کی لڑکی کنواری رہے اس کے پڑوس میں …
Read More »آئندہ عورت کو حمل نہ ٹھرے تو اس کے لئے کیا آپریشن کرواسکتے ہیں؟اگر نہیں تو کیا کیا جائے؟
سوال: آئندہ عورت کو حمل نہ ٹھرے تو اس کے لئے کیا آپریشن کرواسکتے ہیں؟اگر نہیں تو کیا کیا جائے؟ جواب: آپریشن کرکے حمل کی صلاحیت کو ضائع کردینا ناجائز وحرام ہے ،کہ اس میں اللہ عزوجل کی پیدا کی ہو ئی چیز کو بد لنا ہے جو بحکم قرآن …
Read More »بینک سے سود کھاناکیساہے؟
سوال: بینک سے سود کھاناکیساہے؟ جواب: سود کا لین دین کرنا سخت ناجائزو گناہ اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ سود کھانے اور کھلانے والے شخص سے متعلق حدیث پاک میں ہے:’’لعن اﷲ اکل الربو وموکلہ وکاتبہ و شاھدہ ‘‘ ترجمہ :سود کھانے والے اور کھلانے والے اور …
Read More »