سوال: کیا یورین بیگ urine bag لگنے پر نماز پڑھ سکتے؟ جواب: یورین بیگ لگا ہوتو لگے ہونے کی حالت میں نماز ہو جائے گی۔ (دعوت اسلامی) فجر کے وقت میں تحیۃ المسجدکے نوافل اداکرنا
Read More »حلا ول حرام
میں اسلامی بہن ہوں،کیامیں اپنے گھر میں چوڑی کنگن وغیرہ بیچ سکتی ہوں؟
سوال: میں اسلامی بہن ہوں،کیامیں اپنے گھر میں چوڑی کنگن وغیرہ بیچ سکتی ہوں؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں اگر کوئی اور مانع شرعی نہیں تو گھر میں پردے میں رہتے ہوئے چوڑیاں کنگن بیچنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) فجر کے وقت میں تحیۃ المسجدکے نوافل اداکرنا
Read More »عرس کس طرح مناناچاہئے؟
سوال: عرس کس طرح مناناچاہئے؟ جواب:عرس کی حیثیت ایصال ثواب کی ہے ،لہذا کسی بھی بزرگ کا عرس منانے میں ان کو ثواب پہنچانے کے لئے تلاوت ،نعت، بیان وغیرہ نیک کاموں کا اہتمام کیا جائے ۔ (دعوت اسلامی) فجر کے وقت میں تحیۃ المسجدکے نوافل اداکرنا
Read More »جاندارکی تصویر ٹائم پاس کرنے کے لئے ہاتھ سے بنا سکتے ہیں؟
سوال: جاندارکی تصویر ٹائم پاس کرنے کے لئے ہاتھ سے بنا سکتے ہیں؟ جواب: ہاتھ سے جاندار کی تصویر بنانا ناجائزو گناہ ہے ،لہذا وقت گزارنے کے لئے کسی جائز کام کا انتخاب کیا جائے (دعوت اسلامی) فجر کے وقت میں تحیۃ المسجدکے نوافل اداکرنا
Read More »کرپٹو کرنسی کا کیا حکم ہے یہ خریدنا کیسا ہے؟
سوال: کرپٹو کرنسی کا کیا حکم ہے یہ خریدنا کیسا ہے؟ جواب: کرپٹو کرنسی کا خریدنا اور بیچنا شرعاً جائز نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کیا سیدمحبت میں اپنی غيرسیدہ بیوی کے پیر چوم سکتے ہیں؟
Read More »میں ایک چھوٹی بچی کو قرآن پڑھاتا ہوں،ان کےوالد داڑھی کاٹنے کا کام کرتے ہیں،توکیا میں اپنی اجرت لے سکتا ہوں اوراگر یہ کوئی چیز مجھے کھانے کے لئے دیں تو کیا میں کھا سکتا ہوں؟
سوال: میں ایک چھوٹی بچی کو قرآن پڑھاتا ہوں،ان کےوالد داڑھی کاٹنے کا کام کرتے ہیں،توکیا میں اپنی اجرت لے سکتا ہوں اوراگر یہ کوئی چیز مجھے کھانے کے لئے دیں تو کیا میں کھا سکتا ہوں؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں آپ کا بچی کوپڑھانے کی اجرت لینا جائز …
Read More »ماموں کی بیٹی سے نکاح طے ہوجائے،تواس لڑکے کاماموں کی لڑکی کوبارات والے دن تک بہن ہی تصور کرنااوربہن کہناکیساہے؟جبکہ نکاح کے بعداسے بہن نہیں کہے گا۔
سوال: ماموں کی بیٹی سے نکاح طے ہوجائے،تواس لڑکے کاماموں کی لڑکی کوبارات والے دن تک بہن ہی تصور کرنااوربہن کہناکیساہے؟جبکہ نکاح کے بعداسے بہن نہیں کہے گا۔ جواب:پوچھی گئی صورت میں شادی سے پہلے ماموں کی بیٹی کوبہن کہنا اگرچہ جائزتوہے،لیکن نکاح طے ہوجانے کے بعداسے بہن کہنااگروہاں کے …
Read More »میرادماغی مسئلہ ہے،روحانی علاج بھی کروایا ہے ،لیکن مسئلہ حل نہیں ہوا،میں یہاں ابوظہبی میں رہتی ہوں،تومجھے ماہرنفسیات کےڈاکٹرکودکھاناپڑناہے،جوکہ ہندوہے تومیراہندوڈاکٹرسے علاج کرواناکیسا ہے؟
سوال: میرادماغی مسئلہ ہے،روحانی علاج بھی کروایا ہے ،لیکن مسئلہ حل نہیں ہوا،میں یہاں ابوظہبی میں رہتی ہوں،تومجھے ماہرنفسیات کےڈاکٹرکودکھاناپڑناہے،جوکہ ہندوہے تومیراہندوڈاکٹرسے علاج کرواناکیسا ہے؟ جواب: غیرمسلم طبیب سے علاج کرواناجائزتوہے لیکن فقہائے کرام رحمہم اللہ تعالیٰ کچھ وجوہات کی بناپر اس سے بچنے کاہی حکم ارشادفرماتے ہیں،بطورِ خاص اندرونی …
Read More »روح کو آتما کہہ سکتے ہیں ؟
سوال: روح کو آتما کہہ سکتے ہیں ؟ جواب: روح کوروح ہی کہاجائے،آتمانہ کہاجائے کہ آتما کے ایک خاص معانی ہندؤں کے ہاں پائے جاتے ہیں جو کہ اسلامی تصورِروح سے مختلف ہے۔ (دعوت اسلامی) کیا سیدمحبت میں اپنی غيرسیدہ بیوی کے پیر چوم سکتے ہیں؟
Read More »بلیوں کو پال کران کوبیچ کرآمدنی کاذریعہ بناسکتے ہیں یعنی کاروبارکرسکتے ہے؟
سوال: بلیوں کو پال کران کوبیچ کرآمدنی کاذریعہ بناسکتے ہیں یعنی کاروبارکرسکتے ہے؟ جواب:بلیوں کو پال کرانہیں بیچناجائزہے جبکہ ان کی خوراک کامکمل خیال رکھاجائے اوراس میں کسی بھی قسم کی کوتاہی نہ کی جائے جیسا کہ امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ الرحمن جانور پالنے کے متعلق …
Read More »