حلا ول حرام

بلیوں کو پال کران کوبیچ کرآمدنی کاذریعہ بناسکتے ہیں یعنی کاروبارکرسکتے ہے؟

سوال: بلیوں کو پال کران کوبیچ کرآمدنی کاذریعہ بناسکتے ہیں یعنی کاروبارکرسکتے ہے؟       جواب: بلیوں کو پال کرانہیں بیچناجائزہے جبکہ ان کی خوراک کامکمل خیال رکھاجائے اوراس میں کسی بھی قسم کی  کوتاہی نہ کی جائے جیسا کہ  امام اہلسنت  امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ الرحمن  جانور پالنے کے …

Read More »

بچے گھر میں چوزے لے کر آئیں گھیلنے کے لئےتو وہ مرجائیں تو کیا کفارہ ہے ؟

سوال: بچے گھر میں چوزے لے کر آئیں گھیلنے کے لئےتو وہ مرجائیں تو کیا کفارہ ہے ؟ جواب: بچوں کو چوزےکھیلنے کے لئے ہر گز نہ دئیے جائیں کہ بچے ان کا خیال نہیں رکھ  پائیں گے جس کی وجہ سے انہیں تکلیف پہنچے گی یا مرجائیں گے جو …

Read More »

سودا نہ ہونے پربیعانہ ضبط کر لینا کیسا ہے؟

سوال: سودا نہ ہونے پر بیعانہ ضبط کر لینا کیسا ہے؟ جواب: بیعانہ لینا دینا جائز مگر سودا نہ ہونے کی صورت میں بیعانہ ضبط کرنا حرام اور دوسرے کا مال باطل طریقہ سے کھانا ہے جوکہ صریح ظلم ہے۔ کیا جوا کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے (دعوت اسلامی)

Read More »

کیا سیدمحبت میں اپنی غيرسیدہ بیوی کے پیر چوم سکتے ہیں؟

سوال: کیا سید محبت میں اپنی غيرسیدہ بیوی کے پیر چوم سکتے ہیں؟ جواب: سید ہو یا غیر سید شوہر کو بیوی کے پاؤں چومنا منع ہے۔ کیا جوا کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے (دعوت اسلامی)

Read More »

مضاربت کے طورپرگائے پالنا کیسا

سوال: مضاربت کے طورپرگائے،بکریاں پالناکیساہے (زید نے بکر کو اس شرط پر  ایک گائے پالنے کے لیےدی،کہ اس گائے کوتم پالوگے پہلا بچہ تمہیں ملےگااور دوسری بچہ مجھے اب بکر نے اس گائے کو 2-3سال پالنے کے بعد بچے پائے ہیں؟ جواب:سوال میں بیان کیاگیاطریقہ کئی وجوہات کی بناءپرناجائزو گناہ …

Read More »

مردکے لئے کالے کپڑے پہننا کیسا ہے؟

سوال: مرد کے لئے کالے کپڑے پہننا کیسا ہے؟ جواب: کالے کپڑے پہنناجائزہے ،البتہ علمائے کرام محرم الحرام کے ابتدائی دس ایام میں کالے کپڑے پہننا مرد وعورت دونوں کو منع ہے۔ کیا جوا کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے (دعوت اسلامی)

Read More »

گھرسے کام کرنے کی صورت حال چل رہی ہے تو کیا گھر میں بیٹھ کر بندہ دو مختلف جاب کرسکتا ہے؟

سوال: گھر سے کام کرنے کی صورت حال چل رہی ہے تو کیا گھر میں بیٹھ کر بندہ دو مختلف جاب کرسکتا ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر شخص مذکور وقت مخصوص کا اجیر ہے یعنی ایک مخصوص وقت مثلاً صبح 8سے دوپہر 1بجے تک اس نے اپنا آپ اس  …

Read More »

سحری کے لئے جگانے کے لئے ڈھول بجاناکیسا ہے؟

سوال: سحری کے لئے جگانے کے لئے ڈھول بجاناکیسا ہے؟سحری کے لئے جگانے کے لئے ڈھول بجاناکیسا ہے؟ جواب: سحری کے لئے جگانے کے لئے ڈھول بجانے کیا گرچہ جوازی صورت ممکن ہے ،لیکن فی  زمانہ چونکہ  اس کے متبادل  جائز ذرائع بھی موجود ہیں ،لہذا انہیں اختیار کیا جائے۔ …

Read More »

ایک کمپنی جس کے بارے پتہ چلاہے کہ یہ بیگ اورجوتوں میں خنزیر کے اجزاء استعمال کرتے ہیں،تواس کمپنی کے بیگ اورجوتے استعمال کرنا کیسا ہے؟

سوال: ایک کمپنی جس کے بارے  پتہ چلاہے کہ یہ بیگ اورجوتوں میں خنزیر کے اجزاء استعمال کرتے ہیں،تواس کمپنی کے بیگ اورجوتے استعمال کرنا کیسا ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں جب تک ان  اشیاء میں خنزیر کے اجزاء استعمال کرنے پر  پختہ یقین نہ ہوجائے،اسے محض شک کی بنا …

Read More »

تصویر کھینچنا کیسا ہے؟

سوال: تصویر کھینچنا کیسا ہے؟ جواب: بلاحاجت شرعی کسی جاندار کی تصویر کاپرنٹ نکالنا جائز نہیں ،البتہ موبائل ہویا ڈیجیٹل کیمرہ سے صرف جائزمناظرکی تصویراورمووی بناسکتے ہیں مثلاًمرد، مردوں کی تصاویرو مووی بنائیں یا جانوروں اورمختلف قدرتی مناظر وغیرہ کی تصاویر یا مووی بنائی جائے تو اس کی اجازت ہے،کیونکہ …

Read More »