سوال:قعدہ اولیٰ میں اگرمقتدی التحیات پڑھ لے اورابھی امام کھڑا نہ ہو تو مقتدی پیچھے کیا پڑھے گا؟ جواب:مقتدی قعدۂ اولیٰ میں امام سے پہلے تشہد پڑھ لے،تومقتدی کے لئے حکم یہ ہے کہ اب خاموش رہے،دروداوردعامیں سے کچھ بھی نہ پڑھے ۔ شرعی معزور کے حج کا طریقہ (دعوت اسلامی)
Read More »جماعت سے متعلق مسائل
یہاں امام صاحب کی داڑھی چھوٹی ہے توکیا یہاں اب جمعہ کی بجائے ظہر کی نماز پڑھی جائے گی ؟
سوال: یہاں امام صاحب کی داڑھی چھوٹی ہے توکیا یہاں اب جمعہ کی بجائے ظہر کی نماز پڑھی جائے گی ؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں اگراس کے علاوہ کسی اور جگہ جہاں کاامام امامت کی شرائط پرپورااترتا ہے،تو وہاں اس کے پیچھے جمعہ پڑھا جائے،اس فاسق امام کے پیچھے جمعہ …
Read More »امام کانمازپڑھا لینے کے بعد مقتدیوں کی طرف منہ کرنے کے بارے کیا حکم ہے؟
سوال: امام کانمازپڑھا لینے کے بعد مقتدیوں کی طرف منہ کرنے کے بارے کیا حکم ہے؟ جواب: امام کے لیے سنت یہ ہے کہ سلام پھیرنے کے بعدداہنی یابائیں طرف رخ پھیرلے،اس میں بھی افضل داہنی طرف رخ پھیرناہے جبکہ مقتدیوں کی طرف رخ کرنابھی جائزہے بشرطیکہ سامنے کوئی نماز …
Read More »غلط قراءت والے کے پیچھے نماز کا کیاحکم ہے؟
سوال: جس کی قراءت درست نہ ہو حروف کا آپس میں کوئی فرق نہ رہے تو ایسے شخص کے پیچھے نماز کیا ہوجائے گی؟ جواب: نماز میں قراء ت کرتے ہوئے مخارج کا خیال رکھنا ضروری ہے ،کہ قرا ءت اس کا نام ہے کہ تمام حروف مخارج سے ادا کئے …
Read More »گھر میں مرد خواتین کی امامت کرواسکتا ہے؟
سوال: گھر میں مرد خواتین کی امامت کرواسکتا ہے؟ جواب: مردوں کو مسجد میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کا حکم ہے بلاعذر شرعی جماعت ترک کرنا جائز نہیں ،لہذامرد مسجد میں ہی جماعت کے ساتھ نماز پڑھیں ،اگر کسی وجہ سے مسجد میں جماعت کے ساتھ نماز نہ پڑھ …
Read More »بندہ اپنی فرض نماز پڑھ رہا ہو اور اس دوران کوئی امام آجائے جو نماز پڑھانا شروع کردے تو کیا اب اپنی فرض نماز توڑ کراس جماعت میں شامل ہوسکتے ہیں ؟
سوال: بندہ اپنی فرض نماز پڑھ رہا ہو اور اس دوران کوئی امام آجائے جو نماز پڑھانا شروع کردے تو کیا اب اپنی فرض نماز توڑ کراس جماعت میں شامل ہوسکتے ہیں ؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں فرض نماز توڑ کر اس جماعت میں شامل ہونا جائز نہیں،جو نماز شروع …
Read More »کیا عورت صلوۃ التسبیح کی امامت کرواسکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی عورت نے گھر پرعورتوں کے بیچ میں کھڑے ہوکرنمازصلوۃ التسبیح میں عورتوں کی امامت کی توکیا نماز ہوجائے گی ؟ جواب: نمازتو ہوجائے گی لیکن جماعت کے ساتھ عورت کا نماز پڑھناخواہ وہ نفل …
Read More »اگر مقتدی پانچویں رکعت میں امام کی اتباع کرلے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے چار رکعتوں والی نماز میں امام کے ساتھ ایک رکعت ادا کی ،امام نے چوتھی رکعت میں تشہد پڑھنے کے بعد کھڑا ہوگیا یہ سمجھا کہ شاید یہ اس کی تیسری رکعت ہے پھر پانچویں …
Read More »جوامام داڑھی ایک مشت سے کم کرے تو اس پر کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ جو شخص اپنی داڑھی کو ایک مشت سے کم کرتا ہے اس کی امامت کا کیا حکم ہے؟ جواب: داڑھی منڈوانا ،یاایک مشت سے کم کروانا ناجائز و گناہ ہےاور ایسا شخص فاسقِ معلن ہے اس …
Read More »امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام ظہر کی نماز میں دوسری رکعت کا تشہد پڑھ کرکھڑا ہوگیا اور مقتدی کا تشہد ابھی مکمل نہیں ہوا تو کیا ایسی صورت ِحال میں مقتدی تشہد مکمل کرے یا امام کی پیروی کرے رہنمائی فرمائیں ؟ …
Read More »