سوال: فجر کی جماعت کھڑی ہو تو کیا آدمی سنتیں پڑھ سکتا ہے؟ جواب: جب فجر کی جماعت کھڑی ہو جائے ،تو اگر غالب گمان ہو کہ سنتیں پڑھ کر جماعت میں شامل ہو جائیگا اگرچہ قعدہ اخیرہ میں ملے،تو پہلے سنتیں پڑھے اور اگر یہ غالب گمان ہو کہ …
Read More »جماعت سے متعلق مسائل
امام صاحب نے جماعت کروا دی بعد میں یاد آیا کہ وضو نہیں تھا ا ب شرعی حکم کیا ہے؟
سوال: امام صاحب نے جماعت کروا دی بعد میں یاد آیا کہ وضو نہیں تھا ا ب شرعی حکم کیا ہے؟ جواب: صورت مسئولہ میں پہلی نماز نہیں ہوئی ،امام اور جنہوں نے امام کے پیچھے نماز پڑھی ہے سبھی کو دوبارہ نماز پڑھنا ہوگی لہذاامام پرلازم ہے کہ نہ …
Read More »اگر امام کے ساتھ ایک سجدہ ملے توکیاایک ہی سجدہ کرناہوگایااپنا دوسراسجدہ کر کے کھڑاہونا ہوگا؟
سوال: اگر امام کے ساتھ ایک سجدہ ملے توکیاایک ہی سجدہ کرناہوگایااپنا دوسراسجدہ کر کے کھڑاہونا ہوگا؟ جواب:نماز میں اس حالت میں شامل ہوئے کہ امام رکعت کاایک سجدہ کرچکاتھااوردوسراسجدہ ملاتوایسی صورت میں امام کے ساتھ صرف یہی سجدہ کیا جائے گا اوریہ جس سجدہ میں شامل ہوا یہ سجدہ …
Read More »اگرنماز میں ثناء پڑھنا بھول جائے ،تو نماز ہو جائے گی؟کیا سجدہ سہوکرنا لازمی ہوگا؟
سوال: اگرنماز میں ثناء پڑھنا بھول جائے ،تو نماز ہو جائے گی؟کیا سجدہ سہوکرنا لازمی ہوگا؟ جواب:نمازمیں ثناء پڑھنایادنہ رہے توسجدہ سہو کرنا لازم نہ ہوگا،بغیرسجدہ سہوکئے نماز درست ہوجائے گی۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »جہاں تک اذان کی آواز جائے وہاں کے لوگوں پر جماعت لازم ہے اس سے کیسی اذان مراد ہے؟
سوال: جہاں تک اذان کی آواز جائے وہاں کے لوگوں پر جماعت لازم ہے اس سے کیسی اذان مراد ہے؟ جواب: مسجد میں بغیر سپیکر پر دی جانے والی اذانِ فجر،شورو غل نہ ہونے کی صور ت میں جہاں تک پہنچتی ہو، تو وہاں کےعاقل،بالغ،غیرمریض مردپرمسجد کی پہلی جماعت واجب …
Read More »ناسمجھ بچے کا اقامت کہنا کیسا ہے؟
سوال: ناسمجھ بچے کا اقامت کہنا کیسا ہے؟ جواب: ناسمجھ بچے کا اقامت کہنا مکروہ ہے ،لہذا سمجھدار افراد ہی اقامت کہیں ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »محراب سے دور ہوکر جماعت کروانا کیسا
سوال:جب سردی کا موسم ہوتا ہے تو ہمارے یہاں اکثر ظہر عصر کی نماز مسجد کے چوک پر جماعت ہوتی ہے اور محراب کے سامنے سے ہٹ کر ہوتی ہے زید کہتا ہے کہ نماز ہوتی نہیں کیونکہ مسجد میں جب بھی جماعت سےنماز پڑھی جائےتو محراب کے سامنے پڑھی …
Read More »نماز میں لقمہ دینے کے مسائل
سوال: امام کو نماز میں شک ہوا کہ تیسری رکعت ہے یا چوتھی مقتدیوں کوبھی شک تھا لہذا لقمہ نہیں دیا امام نے بہار شریعت جلد1 ص718 مسئلہ62 پر عمل کرتے ہوئے تیسری رکعت قرار دے کر نماز ختم کی نماز کے بعد اب امام و مقتدی کو ظن غالب …
Read More »امام کے ایک طرف سلام پھیرنے کے بعد جو شخص امام کے ساتھ شامل ہو ا ،تو کیا یہ شخص نماز میں شامل ہو جائے گا یا اسے اپنی نماز علیحدہ پڑھنی ہوگی؟
سوال: امام کے ایک طرف سلام پھیرنے کے بعد جو شخص امام کے ساتھ شامل ہو ا ،تو کیا یہ شخص نماز میں شامل ہو جائے گا یا اسے اپنی نماز علیحدہ پڑھنی ہوگی؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگرا مام پر سجدہ سہو واجب تھا جس کے لیے وہ اپنی …
Read More »سید جو عالم ہے ،لیکن داڑھی ایک مشت نہیں ہے تو کیا اس کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: سید جو عالم ہے ،لیکن داڑھی ایک مشت نہیں ہے تو کیا اس کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: سید و غیر سید ،عالم و غیر عالم ہر ایک کے لئے حکم شرعی یہ ہے کہ داڑھی منڈانا یا ایک مٹھی سے کم کروانا دونوں کام ناجائزوحرام …
Read More »