جماعت سے متعلق مسائل

ہم دونوں ایک جگہ اکٹھے رہتے،اگرہم گھر میں جماعت کروائیں تو دوسرا شریک نہ ہوسکے توکیایہ شخص گناہ گار ہوگا؟

سوال: ہم دونوں ایک جگہ اکٹھے رہتے،اگرہم  گھر میں جماعت کروائیں تو دوسرا شریک نہ ہوسکے توکیایہ شخص گناہ گار ہوگا؟ جواب:قریبی مسجد کی جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا واجب ہے ،لہذا مسجد میں باجماعت نماز ادا کی جائے ،البتہ اگر کسی وجہ سے مسجد کی جماعت رہ جائے یا …

Read More »

امام صاحب کو لقمہ دینے سے کیاسجدہ سہو لازم ہوجاتا ہے ؟

سوال: امام صاحب کو لقمہ دینے سے کیاسجدہ سہو لازم ہوجاتا ہے ؟ اب:امام صاحب کونماز میں ایسے مقام پر لقمہ دیا جہاں لقمہ دینے کی اجازت تھی،تو لقمہ دینے میں حرج نہیں اوراس سے سجدہ سہو بھی لازم نہیں ہوگااوراگربے محل لقمہ دیا تو اس لقمہ دینے والے کی …

Read More »

امام کو رکوع میں پایا تو کیا مقتدی کو اللہ اکبر کہنے کے بعد ایک بار سبحان اللہ کہنے کی مقدار کھڑے رہنا واجب ہے؟

سوال: امام  کو رکوع میں پایا تو کیا مقتدی کو اللہ اکبر کہنے کے بعد ایک بار سبحان اللہ کہنے کی مقدار کھڑے رہنا واجب ہے؟ جواب: جب امام رکوع میں ہو اور کوئی مقتدی جماعت میں شامل ہونا چاہے تو کھڑے ہونے کی حالت میں تکبیر کہےاور ثناء پڑھے …

Read More »

امام 4 رکعت والی نماز میں دوسری رکعت میں بیٹھنے کی بجائے مکمل کھڑا ہوگیا ،مقتدی نے لقمہ دیا اور امام واپس قعدہ کی طرف لوٹ آیا اور تشہد پڑھ کر تیسری رکعت پڑھی تو نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: امام 4 رکعت والی نماز  میں دوسری  رکعت میں بیٹھنے کی بجائے مکمل کھڑا ہوگیا ،مقتدی نے لقمہ دیا اور امام  واپس قعدہ کی طرف لوٹ آیا اور تشہد پڑھ کر تیسری رکعت پڑھی تو نماز کا  کیا حکم ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں امام اور مقتدیوں کی نماز …

Read More »

ستونوں کے درمیان صف بناناکہ ستون درمیان میں آجائے توکیاحکم ہے؟

سوال: ستونوں کے درمیان صف بناناکہ ستون درمیان میں آجائے توکیاحکم ہے؟ جواب: بلاضرورت ستونوں کے درمیان اس طرح صف بناناکہ ستون درمیان صف میں آجائے  یہ قطع صف ہے کہ اس سے صف دو ٹکڑے ہو جاتی ہے اور یہ مکروہ و ناجائز ہے، البتہ اگرمقتدیوں کی کثرت ہویادھوپ …

Read More »

امام صاحب ظہر کی نماز پڑھا رہے تھے کہ آخری قعدہ میں بیٹھے ہوئے تھے،اب کوئی مسجد میں آئے تو پہلے سنت پڑھے یا امام کے ساتھ شامل ہو جائے ،اگر شامل ہو جائے تو سنت کب پڑھیں گے؟

سوال: امام  صاحب ظہر کی نماز پڑھا رہے تھے کہ آخری قعدہ میں بیٹھے ہوئے تھے،اب کوئی مسجد میں آئے تو پہلے سنت پڑھے یا امام کے ساتھ شامل ہو جائے ،اگر شامل ہو جائے تو سنت کب پڑھیں گے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں امام  کے ساتھ جماعت  میں شامل …

Read More »

امام صاحب کے پیچھے تلاوت تو نہیں کرسکتے تو جب وہ تلاوت کر رہے ہوں تو ان کے پیچھے درودپاک  یا کوئی ذکر کر سکتے ہیں ؟یا بالکل خاموش رہنا ہوگا؟

سوال: امام صاحب کے پیچھے تلاوت تو نہیں کرسکتے تو جب وہ تلاوت کر رہے ہوں تو ان کے پیچھے درودپاک  یا کوئی ذکر کر سکتے ہیں ؟یا بالکل خاموش رہنا ہوگا؟ جواب: تلاوت خواہ جہری  ہو یا سری ،امام صاحب جب تلاوت کر رہے ہوں ،اس دوران مقتدی پر …

Read More »

امام کے پیچھے مقتدی نے اگردرود شریف شروع کیا اور امام نے سلام پھیر دیا تو مقتدی بھی سلام پھیر دے یا مکمل درود شریف پڑھے پھر سلام بھیر ے؟

سوال: امام کے پیچھے مقتدی نے اگردرود شریف شروع کیا اور امام نے سلام پھیر دیا تو مقتدی بھی سلام پھیر دے یا مکمل درود شریف پڑھے پھر سلام بھیر ے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں مقتدی امام کے ساتھ ہی سلام پھیرے گا ،اس میں تاخیر نہیں کرے گا۔ ۔(دعوت …

Read More »

سری نماز مقتدی کب تک ثنا ءپڑھ سکتا ہے؟

سوال: سری نماز مقتدی کب تک ثنا ءپڑھ سکتا ہے؟ جواب:اگرسری نماز ہےاور امام قیام میں ہے تومقتدی تکبیر ِ تحریمہ کے بعدثناء پڑھے،سری نماز میں جب بھی پہلی رکعت میں شامل ہو ثناء پڑھ سکتا ہے ،یہاں تک کہ اما م اگر رکوع میں ہے اور اسے یقین ہے …

Read More »

گاؤں میں جمعہ کی نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: گاؤں میں جمعہ کی نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب:اگرگاؤں کی آبادی اتنی زیادہ ہے کہ وہ لوگ کہ جن پر جمعہ فرض ہووہ اس گاؤں کی سب سے بڑی مسجدمیں پورے نہیں آئیں گےاور مسجد تنگ پر جائے ،تو اس گاؤں میں جمعہ پڑھنا جائر ہے،اوراگر گاؤں کی …

Read More »