مفسدات نماز

امام نے بھولے سے بغیروضونمازپڑھادی

سوال:  امام صاحب نے مغرب کی نماز پڑھائی اور پھر یاد آیا کہ ان کا وضو نہیں تھا تو کیا حکم ہے؟ جواب:  امام صاحب اورمقتدی کسی کی بھی وہ نمازمغرب نہ ہوئی، امام صاحب پر لازم  تھا کہ  اسی وقت نماز دوبارہ پڑھنے کا کہہ دیتے تاکہ مغرب کی نماز قضا …

Read More »

نماز میں اونگھ آجائے تو کیا حکم ہے

سوال:  سجدے میں ایک لمحے کیلئے اونگھ آئی  یا یوں کہ ایک لمحے  کے لیے ذہن غافل ہوا، پھر بیدار ہو گئی  مگر آنکھیں کھلی ہیں،کیا نماز ہوجائے گی؟ جواب:  نماز میں ایک لمحے کیلئے  اونگھ کا آنا یا ذہن کا غافل ہونا  مفسداتِ نماز میں سے نہیں ہے، لہذا صورتِ مسئولہ کے مطابق اگر …

Read More »

قہقہے سے وضو ٹوٹنے والی صورت

سوال:  کن حالات میں قہقہہ لگانے سےوضو نہیں ٹوٹتا؟ جواب:  صرف ایک حالت ہے جس میں قہقہہ لگانے سے وضو جاتا ہے اور وہ حالت یہ ہے کہ بالغ  جاگتے ہوئے رکوع سجدہ والی نماز میں قہقہہ لگائے یعنی اتنی آواز سے ہنسے کہ آس پاس والے سن لیں تو وضو …

Read More »

نماز کا وقت کم ہو تو کیا صاحب ترتیب پچھلی قضا پڑھے گا ؟

 سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید صاحب ترتیب (جس پر  وتر کے علاوہ چھ نمازوں کی  قضا  لازم نہ ہو)کی نمازِ فجر قضا ہوئی، اب ظہر کی نماز میں اتنا کم وقت رہ گیا ہے کہ زید اگر نمازِ فجرپڑھتا ہے تو اس کی ظہر کی …

Read More »

نماز کے دوران ڈکار آئے اور کھٹے پن کا ذائقہ محسوس ہو تو کیا حکم ہے ؟

سوال:  نماز پڑھتے ہوئے ڈکار آگئی اور حلق میں کھٹے پن کا ذائقہ محسوس ہوا ، تو کیا وضو اور نماز ٹوٹ گئے؟ جواب:  پوچھی گئی صورت میں نہ  وضو ٹوٹے گا اور نہ ہی نماز فاسد ہوگی ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)

Read More »

نماز میں جان بوجھ کر نماز توڑنے والا کام کرنا کیسا ہے ؟

سوال:  کیا نماز میں مفسدات(نماز توڑنے والی چیزوں)یا مکروہِ تحریمی کا ارتکاب کرنے سے بندہ گناہ گار ہوتا ہے؟ جواب:  بلا عذر شرعی نماز میں کسی  مفسد کا قصداً  ارتکاب کرنے کی صورت میں جہاں سرے  سےدوبارہ نماز پڑھنا فرض ہوتا ہے وہیں بندہ  ناجائز و حرام کام کرنے کی وجہ سے  گنہگار بھی ہوجاتا …

Read More »

عورت کا خود بخود دودھ اترنے سے نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے دو سوالات کے باحوالہ جواب درکار ہیں:     (1) عورت اگر دورانِ نماز بچے کو دودھ پلادے تو اس کے وضو اور نماز کا کیا حکم ہوگا؟     (2)نیز اگر دورانِ نماز عورت کی چھاتی سے خود بخود دودھ نکل آئے …

Read More »

خلافِ ترتیب قراءت کرنے پر امام کو لقمہ دینا اور امام کا لقمہ قبول کرنا کیسا؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام صاحب نے نماز فجرکی  پہلی رکعت میں 29 ویں پارے سے سورہ قلم کی تلاوت کی اور دوسری رکعت میں اٹھائیسویں پارے سے تلاوت شروع کردی اور پوری ایک آیت پڑھ دی کہ پیچھے سے ایک مقتدی نے …

Read More »

نماز کی حالت میں کھانے کی چیز نگلنے کا حکم

سوال:  نماز کے دوران اگر کوئی کھانے کاذرہ  وغیرہ منہ میں آجائے تو اسے نگل سکتے ہیں ؟ جواب:  نماز کے دوران منہ کے باہر سے کچھ کھانا اگرچہ وہ کتنا ہی کم ہو یہاں تک کہ تِل بھی،نماز کو توڑ دیتا  ہے اور اگر نماز شروع کرنے سے پہلے ہی منہ …

Read More »

سجدے میں اگردونوں پاؤں زمین سے اٹھ جائیں توکیاحکم ہے ؟

سوال:  اگرسجدے میں دونوں پاؤں  ایک ساتھ ہوا میں اٹھ جائیں ، تو کیا اس سے نماز فاسد ہو جاتی ہے ؟ جواب:  سجدے میں  دونوں پاؤں کی دسوں انگلیوں میں سے ایک انگلی کاپیٹ زمین پرلگنافرض ہے اوردونوں پاؤ ں کی تین تین انگلیوں کا پیٹ،زمین پرلگنا واجب  اور دسوں انگلیوں کا …

Read More »