سوال: جرسی کی سامنے والی زپ بندکئے بغیر نماز پڑھ لی تو کیا نماز ہو جائے گی؟ جواب:جرسی کی سامنے والی زپ بند کئے بغیر نماز پڑھنے میں حرج نہیں جبکہ جرسی کے نیچے سے قمیص وغیرہ پہنی ہو اور سینہ کھلا ہوا نہ ہو۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں …
Read More »نماز کے متفرق مسائل
گاؤں میں جمہ کی نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: گاؤں میں جمہ کی نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب:اگرگاؤں کی آبادی اتنی زیادہ ہے کہ وہ لوگ کہ جن پر جمعہ فرض ہووہ اس گاؤں کی سب سے بڑی مسجدمیں پورے نہیں آئیں گےاور مسجد تنگ پر جائے ،تو اس گاؤں میں جمعہ پڑھنا جائر ہے،اوراگر گاؤں کی …
Read More »اگر کسی کو لیکوریا ھو تو کیا وہ شرعی معذور ھوگی؟
سوال: اگر کسی کو لیکوریا ھو تو کیا وہ شرعی معذور ھوگی؟ جواب:لیکوریا کی بیماری جسے لاحق ہے اسے چاہئے کہ اولا اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کرے کہ اس کو یہ مرض کس وجہ سے ہے؟ اور یہ کس چیز کی رطوبت ہے اگر ڈاکٹر کہے کہ یہ رحم کی …
Read More »حیض کے دوران جو نماز یں نہیں پڑھیں تو کیا معاف ہے یا اس کی بعد میں قضا کرنی ہے؟
سوال: حیض کے دوران جو نماز یں نہیں پڑھیں تو کیا معاف ہے یا اس کی بعد میں قضا کرنی ہے؟ جواب:حیض کے دنوں میں جو نماز یں آئیں ،وہ معاف ہیں،ان کی قضا نہیں کی جائے گی۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟
Read More »جس دکان میں تصویریں لگی ہوں ،اس میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: جس دکان میں تصویریں لگی ہوں ،اس میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: ایسی جگہ نماز پڑھی جہاں تصاویرہوں تو اسکی دو صورتیں ہیں:اگر تصاویر پورے قد (سر سے پاوں تک )کی ہوں اور چھپی ہوئی بھی نہ ہوں اور نمازی کی آگے بروجہ تعظیم آویزاں ہو یا رکھی …
Read More »اگر اپینڈکس کا آپریشن ہوا اور بیڈ سے اٹھنے کی اجازت نہیں ،تو میری نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: اگر اپینڈکس کا آپریشن ہوا اور بیڈ سے اٹھنے کی اجازت نہیں ،تو میری نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر کھڑے ہو کر ،رکوع سجود کے ساتھ نماز پڑھنے میں مرض کے بڑھ جانے یا شدید تکلیف کا اندیشہ نہیں ،توکھڑے ہو کر رکوع …
Read More »اگر انگلی پر پٹی باندھی ہو تو کیا نماز ہوجائے گی؟
سوال: اگر انگلی پر پٹی باندھی ہو تو کیا نماز ہوجائے گی؟ جواب:انگلی پر پٹی اگرکسی شرعی وجہ سےباندھی ہواوردورانِ وضواس پرمسح بھی کرلیاہوتویہ نماز درست ہونے سے مانع نہیں۔ (دعوت اسلامی) دیوالی یا ہولی پر پٹاخےبیچنا کیسا ہے؟
Read More »امام کا باپ سودی ہوتو نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: تراویح پڑھانے والے امام کے بارے یہ پتہ چلے کہ اس کا والد سود کا کام کرتا ہے تو کیا ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر مذکورہ شخص میں امامت کے شرائط پائی جاتی ہیں،تو محض والد کے سود کا کام کرنے …
Read More »اگرکسی پر قضاءعمری ہے تو ا س کے لئے نفل کاکیا حکم ہے ،جبکہ رمضان میں نفل پڑھنے کا ثواب بہت بڑھادیا جاتا ہے؟
سوال: اگرکسی پر قضاءعمری ہے تو ا س کے لئے نفل کاکیا حکم ہے ،جبکہ رمضان میں نفل پڑھنے کا ثواب بہت بڑھادیا جاتا ہے؟ جواب:جن سنن ونوافل کے احادیث مبارکہ میں فضائل وبرکات منقول ہیں او رانہیں اداکرنے کی ترغیب آئی ہےجیسے جملہ سنن مؤکدہ ہوغیرمؤکدہ عصروعشاء کی سنت …
Read More »الٹے کپڑے پہن کر نماز پڑھنا کیسا؟
سوال: الٹے کپڑے پہن کر نماز پڑھنا کیسا؟ جواب:الٹے کپڑے پہن کر نمازپڑھنے سے اگرچہ نماز ہو جاتی ہے ،لیکن الٹے کپڑے پہن کر نماز پڑھنا مکروہ تنزیہی ہے۔ (دعوت اسلامی) صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا !
Read More »