سوال:اگر کسی نے سجدہ سہو میں دو سجدوں کی جگہ ایک سجدہ کر لیا،تو کیا حکم ہے؟ جواب: اگر کسی نے سجدسہو میں دو سجدوں کی جگہ ایک سجدہ سہو کر لیا تو نماز کاا عادہ کرنا ہو گا ،اور اگر یہ جان بوجھ کر کیا ہےتو اس نے گناہ …
Read More »واجبات اور سجدہ سہو کےا حکام
تراویح کا کیا حکم ہے؟
سوال: تراویح کا کیا حکم ہے؟ جواب: تراویح مرد و عورت سب کے ليے بالاجماع سنت مؤکدہ ہے ۔ عشاء کی نماز میں صرف فرض اور وتر پڑھنا کیسا ہے؟ (دعوت اسلامی)
Read More »دعائے قنوت ملانا بھول گیا اور رکوع میں یاد آیا تو کیا کریں؟
سوال: دعائے قنوت ملانا بھول گیا اور رکوع میں یاد آیا تو کیا کریں؟ جواب: وتر کی آخری رکعت میں اگر کوئی شخص دعائے قنوت پڑھنا بھول جائے اور رکوع میں یاد آئے تو اس کے لئے حکم یہ ہے کہ نماز مکمل کر کے آخر میں سجدہ سہو کرے …
Read More »اگر سورت ملانا بھول گیا اور رکوع میں یاد آیا تو کیا کریں؟
سوال: اگر سورت ملانا بھول گیا اور رکوع میں یاد آیا تو کیا کریں؟ جواب: فرض کی پہلی دو رکعتوں ،وتر ،سنن اور نوافل کی تمام رکعتوں میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورت ملانا واجب ہے اور اگر کوئی شخص سورۃ فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول جائے اور رکوع …
Read More »پہلی رکعت میں سورۃ الناس پڑھی تو دوسری رکعت میں کیا پڑھے؟
سوال:پہلی رکعت میں سورۃ الناس پڑھی تو دوسری رکعت میں کیا پڑھے؟ جواب:دوسری میں بھی سورۃ الناس پڑھنا ہوگی۔ بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟ (دعوت اسلامی)
Read More »چوتھی رکعت میں کھڑا ہونے کے بعد لوٹنے کا کیا حکم ہے
سوال: میں چار رکعت والی نمازمیں چوتھی رکعت میں بیٹھنے کی بجائے سیدھا کھڑاہوا،توفوراًیادآنے پربیٹھ گیا اورتشہد پڑھ کر سلام پھیر دیا،سجدہ سہو نہیں کیا تو کیا میری نماز ہوگئی یا سجدہ سہو نہ کرنے کی وجہ سے دوبارہ پڑھنی ہوگی؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں نمازکااعادہ(دوبارہ پڑھنا)واجب ہے کیونکہ آپ …
Read More »تشہد کا تکرار کرنا کیسا
سوال: ایک شخص نےقعدہ اخیرہ میں تشہد کے بعددعائے ماثورہ تک پڑھا،لیکن یہاں اس نے بھول کرپھرسے التحیات پڑھ لی توکیااس پر سجدہ سہو لازم ہوگا؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں سجدہ سہو لازم نہیں ہوگا، کیونکہ قعدہ اخیرہ میں تشہد کاتکرارکرنےسےسجدہ سہولازم نہیں ہوتا۔ قرض کی واپسی میں کیا …
Read More »سجدہ سہوکاکیاطریقہ ہے اوریہ طریقہ کس حدیث سے ثابت ہے؟
سوال: سجدہ سہوکاکیاطریقہ ہے اوریہ طریقہ کس حدیث سے ثابت ہے؟ جواب:سجده سہو کا طریقہ یہ ہے کہ نماز کے آخر میں اَلتَّحِیَّات پڑھنے کے بعد دا ہنی طرف سلام پھیرکر دو سجدے کرے اور پھر شروع سے اَلتَّحِیَّات وغیرہ سب پڑھ کر سلام پھیر دے۔ سجدہ سہو کے بارے میں سنن ترمذی و ابو …
Read More »سورۃ فاتحہ کے بعد قراءت کرنا بھول جائے اور رکوع میں یاد آئے تو کیا کریں؟
سوال: سورۃ فاتحہ کے بعد قراءت کرنا بھول جائے اور رکوع میں یاد آئے تو کیا کریں؟ جواب: فرض کی پہلی دو رکعتوں ،وتر ،سنن اور نوافل کی تمام رکعتوں میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانا واجب ہے اورمنفرد یا امام سورۃ فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول جائے اور …
Read More »دوسری رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعدسورت ملانا بھول جائیں اورسجدے میں یاد آئے تو اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟
سوال:دوسری رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعدسورت ملانا بھول جائیں اورسجدے میں یاد آئے تو اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟ جواب: دوسری رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعدسورت ملانا بھول جانے کے بعد اگر سجدہ میں یاد آیا تواب آخر میں سجدہ سہو کر لینے سے نماز ہو جائے گی۔
Read More »