وضو کے مسائل

ناخن پر نیل پالش لگی ہوتو نماز کا حکم

سوال: اگر نیل پالش لگی ہوئی تھی،یا ہٹائی اور تھوڑی بہت لگی رہ گئی، غسل کر لیا۔ اب اگر بعد میں ہٹائی  تو کیا اب ناخوں پر پانی بہانا کافی ہو گا یا پھر دوبارہ  مکمل غسل کیا جائے گا۔ جواب:صورت مسئولہ میں دوبارہ مکمل غسل کرنا ضروری نہیں،صرف وہ  …

Read More »

تحیۃ الوضو اور تحیۃ المسجد پرھنے کا کیا طریقہ ہے؟

سوال: تحیۃ الوضو اور تحیۃ المسجد  پرھنے کا کیا طریقہ ہے؟ جواب: تحیۃ الوضو  ،وضو کرنے کے بعد دو نفل  اور تحیۃ المسجدمسجد میں داخل ہونے  کے بعد دو نفل  پڑھنے کو کہتے ہیں،ان نوافل کا کوئی خاص طریقہ نہیں ،جس طرح عام نوافل پڑھے جاتے ہیں ،اسی طرح یہ …

Read More »

نماز عصر پڑھنے سے پہلے تحیۃ الوضو اور قضا نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟

سوال: نماز عصر پڑھنے سے پہلے تحیۃ الوضو اور قضا نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب:نما زعصر پڑھنے سے پہلے تحیۃ الوضو اور قضا نماز پڑھ سکتے ہیں  کہ  نوافل پڑھنے کی ممانعت عصر کی نماز پڑھنے کے بعدہے ،پہلے نہیں  ۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو …

Read More »

وضو کرنے کے بعد انگلی پانی میں چلی جائے تو کیا وہ پانی مستعمل ہو جائے گا؟

سوال: وضو کرنے کے بعد انگلی پانی  میں چلی جائے تو کیا وہ پانی مستعمل ہو جائے گا؟ جواب:وضوکے بعداگردوبارہ حدث طاری ہوااوررفعِ حدث کے لیے انگلی پانی میں داخل کی  یاحدث تو طاری نہیں ہو ا لیکن بنیتِ تقرب ایساکیاتوپانی مستعمل ہوجائے گااوراگرنہ حدث طاری ہواورنہ ہی بنیت تقرب …

Read More »

وضو کرنے کے بعد کوئی ناخن کاٹ لے تو کیا اس سے وضو ٹوٹ جائے گا؟

سوال: وضو کرنے کے بعد کوئی ناخن کاٹ لے تو کیا اس سے وضو ٹوٹ جائے گا؟ جواب:وضو  کرنے کے بعد ناخن کاٹنا جائز ہے  اور ناخن کاٹنے سے وضو نہیں ٹوٹتا ہاں البتہ اگر ناخن کاٹنے میں کٹ وغیرہ لگنے سے بہنے کی مقدار میں  خون نکلا تو اس …

Read More »

اگر کو ایسا مسئلہ ہو کہ اس کا وضو نہیں رہتا توکیا وہ وضو کر کے قرآن پاک کو ہاتھ لگا کر پڑھ سکتی ہے؟

سوال: اگر کو ایسا مسئلہ ہو کہ اس کا وضو نہیں رہتا توکیا وہ وضو کر کے قرآن پاک کو ہاتھ لگا کر  پڑھ سکتی ہے؟ جواب:بغیر وضو کے قرآن پاک کو چھونا جائز نہیں ،البتہ اگر عذر کی حالت یہ ہے کہ وہ  شخص نماز کا وقت شروع ہونے …

Read More »

اگر کسی کو لیکوریا کی بیماری ہو تو کیاوضو ٹوٹ جائے گا ،اور جس جگہ وہ لگے تو کیا اس حصے کو ناپاک کر دے گا

سوال: اگر کسی کو لیکوریا کی بیماری ہو تو کیا وضو ٹوٹ جائے گا ،اور جس جگہ وہ لگے تو کیا اس حصے کو ناپاک کر دے گا جواب:سفید لیکوریا  کی بیماری جسے لاحق ہے اسے چاہئے کہ اولا اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کرے کہ اس کو یہ مرض کس …

Read More »

داڑھی میں تیل لگا ہو تو کیا وضو کرنے سے وضو ہو جائے گا؟

سوال: داڑھی میں تیل لگا ہو تو کیا وضو کرنے سے وضو ہو جائے گا؟ جواب: داڑھی میں  تیل لگا ہو تو اس سے وضو ہو جائے گا کہ تیل پانی کو  جلد تک پہنچنے سے روکنے والا نہیں ۔ (دعوت اسلامی) ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

Read More »

کیا ویڈیو یا فلم دیکھنے سے وضو توٹ جائے گا ؟

سوال: کیا ویڈیو یا فلم دیکھنے سے وضو توٹ جائے گا ؟ جواب: ایسی ویڈیو یا فلم جو میوزک ،نامحرم بے پردہ عورتوں پر مشتمل ہو اسے دیکھناسخت ناجائز و گناہ ہے ، اس سے توبہ کرنا لازم ہے، ویڈیو یا فلم دیکھنے سے وضو اگرچہ  نہیں  ٹوٹتا،لیکن کر لینا …

Read More »

کھانے کے وضو میں منہ کا اگلا حصہ کسے کہتے ہیں

سوال: کھانے کے وضو میں منہ کا اگلا حصہ کسے کہتے ہیں ،یا منہ سے مراد ویسے ہے جیسے پورا منہ نماز کے وضو  میں دھویا جاتا ہے؟ جواب:کھانے کے وضو میں منہ سے مراد ہونٹ اور اس کے باہر قریبی حصہ  ہے،نماز کے وضو کی طرح   منہ سمیت پورا …

Read More »