سوال: تسبیح نماز کی امامت میں لوگوں کی یاددہانی کے لئے امام کا بلند آواز سے تسبیح پڑھناکیسا ہے؟ جواب:صلوٰۃ التسبیح ہو یا کوئی بھی نماز اس میں ثنا،دعا،تعوذ ،تسمیہ ،اور تسبیحات وغیرہ کو آہستہ پڑھناسنت ہے،البتہ اگر کسی نے صلوٰۃ التسبیح یا کسی بھی نماز میں بنیت اطلاع تسبیح …
Read More »نماز سے متعلق مسائل
ہمارے قریب ایک مسجد جس میں کوئی امام نہیں ،جو چاہے جماعت کروالیتا ہے؟کیا ان کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: ہمارے قریب ایک مسجد جس میں کوئی امام نہیں ،جو چاہے جماعت کروالیتا ہے؟کیا ان کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: بالغ غیر معذور مرد وں کی امامت کا اہل وہ شخص ہے جس میں درج ذیل شرائط پائی جائیں (1)سنی صحیح العقیدہ ہو (2)بالغ ہو (3)عاقل …
Read More »قضاء عمری کی 20رکعتیں ہیں تو کیا یہ ایک ہی سلام کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں یا علیحدہ پڑھنا لازم ہے؟
سوال: قضاء عمری کی 20رکعتیں ہیں تو کیا یہ ایک ہی سلام کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں یا علیحدہ پڑھنا لازم ہے؟ جواب:ایک دن کی تمام نمازیں قضا ہوجائیں تواس کی ٹوٹل 20رکعات بنتی ہیں،اورقضاء کرتے ہوئے ہرفرض نمازکوعلیحدہ علیحدہ سلام کے ساتھ ہی پڑھنا لازم ہے ،ایک سلام کے …
Read More »وطن اصلی کب ختم ہوتا ہے؟
سوال: وطن اصلی کب ختم ہوتا ہے؟ جواب: ایک وطن اصلی کے ہوتے ہوئے دوسری جگہ کو یوں وطن اصلی بنایاجائے کہ پہلی جگہ سے اپنے بیوی بچوں سمیت منتقل ہوجائے اور پہلی جگہ میں اس کےبیوی بچوں میں سے کوئی بھی نہ ہو،تو پہلا وطنِ اصلی ختم ہو جائے …
Read More »سجدہ سہو کے بارے میں مسائل
سوال: ایک نمازی جس کی کچھ رکعتیں جماعت سے رہ گئیں ،بعد میں امام سے شریک ہوا امام پر سجدہ سہو لازم ہوگیا،امام نے آخر میں سجدہ سہو کے لئے سلام پھیرا اس نے سمجھا کہ شاید آخری سلام ہے جب کھڑا ہوا، تو پتہ چلاکہ سجدہ سہو کا سلام …
Read More »صلح کلی جماعت کے افراد جو اجتماع میلاد منعقد کرتے ہیں ،ان میں شرکت کرنا کیسا ہے؟
سوال: صلح کلی جماعت کے افراد جو اجتماع میلاد منعقد کرتے ہیں ،ان میں شرکت کرنا کیسا ہے؟ جواب:صلح کلی یعنی جوسب کوصحیح کہے،ان کے ساتھ اٹھنے بیٹھنے،ان کے بیان سننے،ان کی مجالس میں شریک ہونے کی مسلمان کوقطعاً اجازت نہیں۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟
Read More »ناخن پر نیل پالش لگی ہوتو نماز کا حکم
سوال: اگر نیل پالش لگی ہوئی تھی،یا ہٹائی اور تھوڑی بہت لگی رہ گئی، غسل کر لیا۔ اب اگر بعد میں ہٹائی تو کیا اب ناخوں پر پانی بہانا کافی ہو گا یا پھر دوبارہ مکمل غسل کیا جائے گا۔ جواب:صورت مسئولہ میں دوبارہ مکمل غسل کرنا ضروری نہیں،صرف وہ …
Read More »الکوحل والاپرفیوم لگانا اور نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: الکوحل والاپرفیوم لگانا اور نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:تعامل ناس کی وجہ سے علمائے کرام نے پرفیوم کے جواز پر فتوی دیا ہے،اس سے کپڑے ناپاک نہ ہوں گے،لہذا الکوحل ملا پرفیوم لگا کر نماز پڑھ سکتے ہیں ،اس میں کوئی حرج نہیں۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو …
Read More »ایسی جینز کی پینٹ جو کہیں کہیں سے پھٹی ہو جیسے آج کل پہنتے ہیں اسے پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: ایسی جینز کی پینٹ جو کہیں کہیں سے پھٹی ہو جیسے آج کل پہنتے ہیں اسے پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:پینٹ اگرتو مقام ستر سے نہ پھٹی ہو تو اسے پہن کرنماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی ،اوراگر مقام ستر سے پھٹی ہے اوراس عضو کا …
Read More »امامت کون کر سکتا ہے اور کون نہیں کر سکتا ؟
سوال: امامت کون کر سکتا ہے اور کون نہیں کر سکتا ؟ جواب:بالغ غیر معذور مرد وں کی امامت کا اہل وہ شخص ہے جس میں درج ذیل شرائط پائی جائیں (1)سنی صحیح العقیدہ ہو (2)بالغ ہو (3)عاقل ہو (4)مرد ہو (5)قراء ت یعنی قرآن پاک درست مخارج کیساتھ پڑھ …
Read More »