سوال: سورج نکل آئے تو کیا نماز قضاء ہو جائے گی ،اور اب یہ کب پڑھنی ہوگی ؟ جواب:فجر کی نماز نہیں پڑھی اور سورج نکل آیا ،تو نماز قضا ہوگئی اور نماز جان بوجھ کر چھوڑنا یا سستی کرنا کہ وقت نکل گیا ،یہ ناجائز و گنا ہ ہے،اس …
Read More »نماز سے متعلق مسائل
قصر نماز میں فرض نماز کے ساتھ سنت و نوافل بھی ادا کرنے ہوتے ہیں کیا اور یہ نماز کیسے ادا کرنی ہے؟
سوال: قصر نماز میں فرض نماز کے ساتھ سنت و نوافل بھی ادا کرنے ہوتے ہیں کیا اور یہ نماز کیسے ادا کرنی ہے؟ جواب:مسافر شرعی اگراطمینان اور قرار کی حالت میں نہیں ،تو سنتیں مؤکدہ چھوڑنے میں حرج نہیں اور اگر اطمینان وقرار کی حالت میں ہے ،تو مسافر …
Read More »تحیۃ الوضو اور تحیۃ المسجد پرھنے کا کیا طریقہ ہے؟
سوال: تحیۃ الوضو اور تحیۃ المسجد پرھنے کا کیا طریقہ ہے؟ جواب: تحیۃ الوضو ،وضو کرنے کے بعد دو نفل اور تحیۃ المسجدمسجد میں داخل ہونے کے بعد دو نفل پڑھنے کو کہتے ہیں،ان نوافل کا کوئی خاص طریقہ نہیں ،جس طرح عام نوافل پڑھے جاتے ہیں ،اسی طرح یہ …
Read More »نفلی نماز جماعت کے ساتھ کیا حکم ہے؟حوالہ بھی ارشاد فرمادیں
سوال: نفلی نماز جماعت کے ساتھ کیا حکم ہے؟حوالہ بھی ارشاد فرمادیں جواب: بغیر تداعی کے( یعنی امام کے سوا چار افراد سے کم کی) نوافل کی جماعت بلا کراہت جائزہے اور تداعی کے ساتھ نوافل کی جماعت کراہت تنزیہی کے ساتھ جائز ہے یعنی خلاف اولیٰ ہے۔ حدیث مبارکہ …
Read More »تراویح میں ایک مرتبہ قرآن ختم کرنے کا کیا حکم ہے؟
سوال: تراویح میں ایک مرتبہ قرآن ختم کرنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: نمازِتراویح میں ایک بارختم ِقرآن سنت مؤکدہ علی الکفایہ ہےیعنی اگراہلِ محلہ میں سے کسی نے تراویح میں ختم ِ قرآن کرلیاتوبقیہ سب کی طرف سے سنت اداہوجائے گی اوراگرکسی نے بھی نہ کیاتوسب خلافِ سنت واساء …
Read More »نماز عصر پڑھنے سے پہلے تحیۃ الوضو اور قضا نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟
سوال: نماز عصر پڑھنے سے پہلے تحیۃ الوضو اور قضا نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب:نما زعصر پڑھنے سے پہلے تحیۃ الوضو اور قضا نماز پڑھ سکتے ہیں کہ نوافل پڑھنے کی ممانعت عصر کی نماز پڑھنے کے بعدہے ،پہلے نہیں ۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو …
Read More »نماز کا فدیہ کہاں دینا واجب ہے
سوال: نماز کا فدیہ دینے کا جو طریقہ ہے اس کے متعلق پوچھنا ہے کہ ایک بندہ پاکستان میں فوت ہوا اس کی نمازوں کا فدیہ یہاں یورپ کے حساب سے دینا ہے یا پاکستان کے حساب سے دینا ہے؟ جواب: جس شخص کی نمازوں کا فدیہ دینا ہے اس …
Read More »امام جماعت کے دوران فوت ہو جائے تو مقتدی کیا کرے؟
سوال: امام جماعت کے دوران فوت ہو جائے تو مقتدی کیا کرے؟ جواب: امام کے جماعت کے دوران فوت ہونے سے مقتدیوں کی نماز ٹوٹ جائے گی اور مقتدیوں کاشروع سے نماز پڑھنا ضروری ہوگا۔ بہار شریعت،حصہ3ص603میں ہے: نماز میں امام کا انتقال ہوگیا، اگرچہ قعدۂ اخیرہ میں تو مقتدیوں …
Read More »کس فاسق کے پیچھے نماز ہوتی ہے اور کس کے پیچھے نہیں ؟
سوال: کس فاسق کے پیچھے نماز ہوتی ہے اور کس کے پیچھے نہیں ؟ جواب:ایسا فاسق کہ جس کا فسق علانیہ يعنی لوگوں کے سامنے ہو اس کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ناجائز و گناہ ہے اور اگر پڑھ لی ،تو لوٹانا واجب ہے اور ایسا فاسق کہ جس …
Read More »سجدہ سہو کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سےثابت ہے؟
سوال: سجدہ سہو کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سےثابت ہے؟ جواب:جی ہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سجدہ سہو کرنا ثابت ہے جیسا کہ ترمذ ی شریف کی حدیث مبارک میں ہے کہ ایک بار حضور صلی اللہ تعالیٰ عليہ وسلم دو رکعت پڑھ کر کھڑے …
Read More »