نماز سے متعلق مسائل

اس میں نماز سے متعلق مسائل اور فتاوی جات سینڈ کئے جائیں گے۔

چشمہ لگا کر نماز پڑھنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ  چشمہ لگا کر  نماز پڑھنا اور سجدہ کرنا کیسا ؟  کیا اس طرح سجدہ ہو جائے گا ؟ جواب: چشمے کا فریم  پلاسٹک سے بنا ہو یا کسی بھی دھات سے اسے پہن کر نماز …

Read More »

سجدہ سہو کا ایک سجدہ رہ گیا تو نماز کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ  نمازی نے بھول کر سجدہ سَہْو کے دوسجدوں میں سے ایک کیا  اور نماز مکمل کر لی،  تو نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب: کسی شخص کو نماز میں سَہْو ہوا، لیکن اس نے بھول …

Read More »

بے ہوشی میں قضا نمازوں کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علما ئے دین و مفتیان شرع متین  اس مسئلے کے بارے میں کہ آپریشن سے پہلے مریض کو انجیکشن ،دوائی وغیرہ سے بےہوش کیاجاتاہے ،یہ بے ہوشی اگراتنی طویل ہوکہ  چھ یااس سے زائدنمازیں قضاہوجائیں، توکیایہ نمازیں معاف ہوں گی  یاان کی قضاکرناہوگی؟ جواب: انجیکشن اوردوائی وغیرہ مصنوعی طریقہ …

Read More »

جمعہ کا خطبہ کوئی اور دے ،جماعت کوئی اور کرائے ،تو حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جوشخص جمعہ کا  خطبہ پڑھے،کیاجماعت صرف  وہی کرواسکتاہے ؟اگرکوئی اور کروا دے تب بھی جمعہ درست ہوجائے گا؟اس بارے میں رہنمائی فرمادیں۔ جواب: بہتریہی ہےکہ جس نے خطبہ پڑھاوہی نمازجمعہ پڑھائے،غیرخطیب کانمازجمعہ پڑھانا،مناسب نہیں، البتہ …

Read More »

کیاکبھی کبھی نماز چھوڑنے والا بھی بے نمازی ہوتا ہے

سوال: جو شخص کبھی کبھی نماز چھوڑ دیتا ہو، کبھی چار پڑھی ،کبھی پانچ۔کیا ایسا شخص بھی بے نمازی کہلاتا ہے؟ جواب: حقیقی نمازی وہی شخص ہے جو وقت کی پابندی کے ساتھ پانچوں نمازیں پڑھتا ہے ،اگرایک وقت کی نماز بھی قضا کرنے کی عادت ہے تو وہ بے …

Read More »

نماز ی کے آگے گزرگیا، تو اب کیا حکم ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے  کے بارے میں کہ بعض اوقات یہ دیکھا گیا ہے کہ کوئی بندہ لا علمی میں کسی نمازی کے آگے سے گزر جائے، تو جونہی  اسے پتہ چلتا ہے کہ وہ نمازی کے آگے سے گزرا ہے، اس …

Read More »

کیا تراویح کی جگہ قضائے عمری ادا کرسکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرہندہ اپنی قضا نمازیں پڑھنا چاہتی ہو،  تو کیا رمضان میں تراویح کی جگہ وہ قضا نمازیں پڑھ سکتی ہے ؟؟ رہنمائی فرمائیں۔ جواب: تراویح کی نماز ہر عاقل و بالغ مسلمان مرد و عورت پر سنتِ مؤکدہ ہے …

Read More »

ظہر، مغرب اور عشاء کے فرض کے بعد 4 رکعات ایک سلام سے ادا کرنے پر سنت و نفل کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ظہر کے فرض کے بعد والی دو سنتوں کو پڑھتے ہوئےنمازی قعدہ اخیرہ کے بعد سلام پھیرنے کے بجائے بھولے سے کھڑا ہوجائے اور یاد آنے پر مزید دو رکعت ملا کر آخر میں سجدہ …

Read More »

ایک وقت کی قضا نماز کو دوسرے وقت میں ادا کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی وقت کی مثلاً ظہر کی نماز قضا ہوجائے، تو کیا اسے عصر  کے وقت میں ادا کرسکتے ہیں یا پھر اس قضا نماز کو اگلے دن ظہر کے وقت میں ہی ادا کرنا ضروری ہوگا؟؟ رہنمائی فرمائیں۔ …

Read More »

سورج گہن کی نماز اکیلے پڑھنا کیسا

سوال: سورج گہن کی نماز اکیلے پڑھ سکتے ہیں؟ جواب: سورج گہن کی نماز جماعت سے پڑھنی مستحب ہے اور تنہا تنہا بھی ہو سکتی ہے اور اگرجماعت کے ساتھ پڑھی جائے، تو خطبہ کے سوا تمام شرائطِ جمعہ اس کے ليے شرط ہیں، وہی شخص اس کی جماعت قائم …

Read More »