سوال: ہم جس مسجد میں نماز پڑھتے ہیں ،وہاں کے امام صاحب کو بدمذہبوں نے غلط معلومات دے کر ایک بد مذہب عورت کی نماز جنازہ پڑھادی ،امام صاحب کو اس کے بد مذہب ہونے کا علم نہیں تھا ،اب کیا ہم اس امام کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں …
Read More »سوال و جواب
عمامے کا ایک گز کتنا ہوتا ہے؟
سوال: عمامے کا ایک گز کتنا ہوتا ہے؟ جواب: عمامے کا ایک گز 3 فٹ کا ہوتا ہے۔ (دعوت اسلامی) غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟
Read More »ایک پاکستانی شخص جو انگلینڈ میں کام کرتا ہے اس کی کچھ رقم انگلینڈ کے بینک میں پڑی ہے تو جب وہ پاکستان آکر اپنی زکوۃ دے گا تو کیا اس رقم کی زکوۃ جو انگلینڈ میں پڑی ہے یہاں پر ادا کر سکتاہے ؟یا ادھر جا کر اس رقم کی علیحدہ زکوۃ ادا کرنا ضروری ہے ؟
سوال: ایک پاکستانی شخص جو انگلینڈ میں کام کرتا ہے اس کی کچھ رقم انگلینڈ کے بینک میں پڑی ہے تو جب وہ پاکستان آکر اپنی زکوۃ دے گا تو کیا اس رقم کی زکوۃ جو انگلینڈ میں پڑی ہے یہاں پر ادا کر سکتاہے ؟یا ادھر جا کر اس …
Read More »جرسی گائے جو دیسی گائے نہیں ہوتی اس کے دودھ کے بارے کیا حکم ہے؟
سوال: جرسی گائے جو دیسی گائے نہیں ہوتی اس کے دودھ کے بارے کیا حکم ہے؟ جواب:جرسی گائے یہ گائے کی نسلوں میں سے ایک نسل ہے جس کا دودھ پینا جائز ہے ۔ (دعوت اسلامی) غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟
Read More »باتھ روم میں سیٹ کا رخ کس طرف ہونا چاہئے؟
سوال: باتھ روم میں سیٹ کا رخ کس طرف ہونا چاہئے؟ جواب: باتھ روم میں سیٹ کا رخ قبلہ کی طرف رکھنا جائز نہیں ،باتھ روم کی سیٹ کا رخ اس طرح ہو کہ کم ازکم بیٹھنے میں منہ یا پشت جہت قبلہ یعنی 45ڈگری زاویے سے باہر رہے ۔ …
Read More »کھانا کھانے کے بعد بغیر کلی کے ذکر کرنا کیسا
سوال: کھانا کھانے کے بعد بغیر کلی کے ذکر کرنا کیسا جواب:کھانا کھانے کے بعد کلی کئے بغیرذکر ،اذکارکر ناجائز ہے،البتہ ادب یہ ہے کہ منہ کو کھانے کے اجزا سے صاف کر کے ذکر کیا جائ (دعوت اسلامی) غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟ ے۔
Read More »کوئی نماز پڑھا رہا ہواورکوئی سجدے کی جگہ پر آکر بیٹھ جائے تو اسے کیسے اٹھائے؟
سوال: کوئی نماز پڑھا رہا ہواورکوئی سجدے کی جگہ پر آکر بیٹھ جائے تو اسے کیسے اٹھائے؟ جواب:صورت مسئولہ میں اگر سجدہ کرنے کی جگہ نہ بچے ،توقراءت بلند کر کے،سبحان اللہ کہہ کر،اشار ے کے ذریعے بیٹھنے والے کواٹھایاجاسکتاہے،البتہ پکڑکرجھٹکنایامارنااس کی اجازت نہیں کہ اگر اس طرح کرنے سے …
Read More »کافر اور مسلمان کو بھائی بھائی سمجھنا کیسا
سوال: کافر اور مسلمان کو بھائی بھائی سمجھنا کیسا جواب: مسلمان اور ہندو ایک نہیں ان میں زمین آسمان کا فرق ہے ،ان کو ایک سمجھنا یا بھائی بھائی سمجھنا کھلی گمراہی ہے ،اور بعض صورتوں میں کفر بھی ہوگا۔ (دعوت اسلامی) غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟
Read More »بعض خاندانوں میں کالا کپڑا پہننے نہیں دیا جاتا کہ ہمارے بڑوں نے منع کیا ہے اس سے نقصان ہوتا ہے اس کے بارے شرعی رہنمائی فرمادیں ؟
سوال: بعض خاندانوں میں کالا کپڑا پہننے نہیں دیا جاتا کہ ہمارے بڑوں نے منع کیا ہے اس سے نقصان ہوتا ہے اس کے بارے شرعی رہنمائی فرمادیں؟ جواب:کالا کپڑا پہننا مرد وعورت دونوں کوجائزہے،اورپہننے سے نقصان ہوشرعاً اس کی کوئی اصل نہیں۔ (دعوت اسلامی) غسل خانہ میں استنجاء کرنا …
Read More »میاں بیوی ایک ساتھ غسل کر سکتے ہیں یا نہیں؟
سوال: میاں بیوی ایک ساتھ غسل کر سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب: جائزہے۔ (دعوت اسلامی) غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟
Read More »