سوال و جواب

اگر مرد کا کوٹ ہو لیکن دیکھنے میں یہ واضح نہ ہو کے مرد کیلئے بنایا گیا ہے، تو کیا عورت پہن سکتی ہے؟

سوال: اگر مرد کا کوٹ ہو لیکن دیکھنے میں یہ واضح  نہ ہو کے مرد کیلئے بنایا گیا ہے، تو کیا عورت پہن سکتی ہے؟ جواب: مردو عورت کے کپڑوں میں عموماً فرق ہوتا ہے ،البتہ اگر کوئی  اس طرح کا کوٹ ہو  جس میں مرد وعورت  کے لئے خصوصیت …

Read More »

والدین ہوسپٹل میں ایڈمٹ ہوں اوروہاں والدین کے ساتھ رکنا ہو تو کیا اچھی نیت کی جاسکتی ہے؟

سوال: والدین  ہوسپٹل میں ایڈمٹ ہوں اوروہاں والدین کے ساتھ رکنا ہو تو کیا اچھی نیت کی جاسکتی ہے؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں والدین کے ساتھ رہتے ہوئے  ،والدین سے حسن سلوک ،حکم خداوندی کی بجاآوری کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کو راضی کرنے اور  والدین کی دل جوئی کی …

Read More »

عورت کاسر کے دو منہ والے بال کاٹنا کیسا ہے؟

سوال: عورت کا سر کے دو منہ والے بال کاٹنا کیسا ہے؟ جواب: عورتوں کا کندھوں کے نیچے  اتنی مقدار میں بال کاٹنا کہ جس سے مردوں سے مشابہت ہویہ جائز نہیں،لہذا اگر بال خراب ہوں،تو اتنی مقدار میں کاٹنے کی اجازت ہے کہ جس سے مردوں سے مشابہت نہ …

Read More »

مدرسے یا مسجد میں وقف کیا ہوا پانی یا کوئی اور اشیاء اپنی ذات کے لئے جاننے کے باوجود استعمال کرنا کیسا ہے؟

سوال: مدرسے یا مسجد میں وقف کیا ہوا پانی یا کوئی اور اشیاء اپنی ذات کے لئے جاننے کے باوجود استعمال کرنا کیسا ہے؟ جواب:وقف کی اشیاء خواہ  پانی ہو  یا کوئی بھی چیز اسے  عرف سے ہٹ کر اپنے ذاتی   استعمال  میں لانا،  ناجائز وگناہ ہے۔ (دعوت اسلامی) صدقہ …

Read More »

کیا بہنیں اپنا حصہ اپنی مرضی سے معاف کرسکتی ہیں ؟

سوال: کیا بہنیں اپنا حصہ اپنی مرضی سے معاف کرسکتی ہیں ؟ جواب: میراث اللہ کی طرف سے مقرر کیا ہوا حق ہے لہذا بہنیں اپنے حصے کا مطالبہ نہ بھی  کریں تب بھی ان کا شرعی حصہ دینا ضروری ہے،اگر کوئی بہن یہ کہہ دے کہ میں نے اپنا …

Read More »

ایک شخص کا نکاح ہو ا ہے پہلے سے ،یہاں اس ملک میں آکر دوبارہ نکاح کروانا ہوتا ہے قانونی طورپر ،تو کیا اس طرح دوبارہ اسی سے نکاح کرسکتے ہیں ؟

سوال: ایک  شخص کا نکاح ہو ا ہے پہلے سے ،یہاں اس ملک میں آکر دوبارہ نکاح کروانا ہوتا ہے قانونی طورپر ،تو کیا اس طرح دوبارہ اسی سے نکاح کرسکتے ہیں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں  جس عورت سے پہلے  نکاح ہوا ہے ،قانونی کاروائی مکمل کرنے کے لئے …

Read More »

اگرکپڑے ناپاک ہوجائیں،پیشاب کے قطرے لگنے سے،اس حالت میں کسی کواسلام کے متعلق کوئی چیز بتا دی یا قرآن پاک کی تلاوت کی تو ایسا کرنے سے مجھے کیاگناہ ہوگا؟

سوال: اگرکپڑے ناپاک ہوجائیں،پیشاب کے قطرے لگنے سے،اس حالت میں کسی کواسلام کے متعلق کوئی چیز بتا دی یا قرآن پاک کی تلاوت کی تو ایسا کرنے سے مجھے کیاگناہ ہوگا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں قرآن پاک کو چھوئے بغیر تلاوت کرنے سے اگرچہ آپ گناہ گار تو نہ ہوں …

Read More »

میرا ایک دوست ہے اس نے کرسچن لڑکی سے تعلق قائم کیا بغیر شادی کئے اس میں سے بچہ بھی ہے اس نے اسے شادی کرنے کا کہا ،لیکن اس نے شادی نہ کی ،اسے صرف بچہ چاہئے تھا،اس کے بارے اسلام کا کیا حکم ہے؟

سوال: میرا ایک دوست ہے اس نے کرسچن لڑکی سے تعلق قائم کیا بغیر شادی کئے اس میں سے بچہ بھی ہے اس نے اسے شادی کرنے کا کہا ،لیکن اس نے شادی نہ کی ،اسے صرف بچہ چاہئے تھا،اس  کے بارے اسلام کا کیا حکم ہے؟ جواب:زناخواہ کافرہ سے …

Read More »

اب اللہ تعالیٰ عذاب دیگا تو وہ تو سہنا ہی پڑےگا

سوال: اگرکوئی عورت غیبت کررہی ہواورجب اُسے منع کیا جائے تو وہ کچھ یوں کہے کہ پہلے ہی اتنا ٹینشن ہے اوراب مذاق وغیرہ بھی نہیں کر سکتے اب اللہ تعالیٰ عذاب دیگا تو وہ تو سہنا ہی پڑےگا اس پر وہ سمجھانے والا کہے کہ وہ عذاب برداشت بھی …

Read More »

کوئی چیز گروی رکھ کر پیسے لینا کیسا ہے؟جیسے سونا وغیرہ۔اس کے بارے میں کیا حکم ہے۔

سوال: کوئی چیز گروی رکھ کر پیسے لینا کیسا ہے؟جیسے سونا وغیرہ۔اس کے بارے میں کیا حکم ہے۔ جواب:اپنی چیز گروی رکھوا کر اس کے بدلے قرض لینا جائز ہے،جبکہ اس میں کوئی ناجائز شرط مثلاً قرض پرکوئی نفع لینا مشروط نہ ہو اورگروی  رکھی ہوئی چیز  کو استعمال کرنے …

Read More »