سوال و جواب

اگر کسی اسلامی بھائی کی منگنی ہوگئی ہے تو کیا وہ اسلامی بھائی اس لڑکی سے موبائل فون کے ذریعے سے بات چیت کرسکتے ہیں اسے بات کرنے کی کیا صورت ہے ؟

سوال: اگر کسی اسلامی بھائی کی منگنی ہوگئی ہے تو کیا وہ اسلامی بھائی اس لڑکی سے موبائل فون کے ذریعے سے بات چیت کرسکتے ہیں اسے بات کرنے کی کیا صورت ہے ؟ جواب:منگنی نکاح کاوعدہ ہے،نکاح نہیں کہ اس کے ذریعے مردوعورت ایک دوسرے پرحلال ہوجائیں منگنی کے …

Read More »

فجر کے آخری وقت ختم ہونے سے پہلے اگر فجر کی نماز پڑھ لی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

سوال: فجر کے آخری وقت  ختم ہونے سے پہلے اگر فجر کی نماز پڑھ لی تو کیا نماز ہو جائے گی؟ جواب: فجر کے آخری وقت  ختم ہونے سے پہلے اگر فجر کی نماز پڑھ لی تو نماز ہو جائے گی۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے …

Read More »

اگرنماز میں ثناء پڑھنا بھول جائے ،تو نماز ہو جائے گی؟کیا سجدہ سہوکرنا لازمی ہوگا؟

سوال: اگرنماز میں ثناء پڑھنا بھول جائے ،تو نماز ہو جائے گی؟کیا سجدہ سہوکرنا لازمی ہوگا؟ جواب:نمازمیں ثناء پڑھنایادنہ رہے توسجدہ سہو کرنا لازم نہ ہوگا،بغیرسجدہ سہوکئے نماز درست ہوجائے گی۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

Read More »

کیا پان کھاناسنت ہے؟

سوال: کیا پان کھاناسنت ہے؟ جواب:میٹھاپان کہ جس میں کوئی نشہ آور چیز نہ ہو،کھانااگرچہ جائزہے،لیکن سنت نہیں۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

Read More »

حیض و نفاس کی حالت میں عورت شوہر کے تمام بدن کو چھو سکتی ہے ؟

سوال: حیض و نفاس کی حالت میں عورت  شوہر کے تمام بدن کو چھو سکتی ہے ؟ جواب: حیض و نفاس کی حالت میں عورت شوہر کے تمام بدن کو چھو سکتی ہے ،اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے …

Read More »

یہ جائے نماز استعمال میں نہیں،توکیاہم اسے پھینک سکتے ہیں؟

سوال: یہ جائے نماز استعمال میں نہیں،توکیاہم اسے پھینک سکتے ہیں؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں جائے نماز کوہرگزپھینکا نہ جائے کہ یہ مال کوضائع کرناہے اوربلاوجہ شرعی مال کو ضائع کرناجائزنہیں،ہاں کسی ایسے شخص کو دے سکتے ہیں جو ادب کے دائرہ میں رہتے ہوئے اسے اپنے استعمال میں لے …

Read More »

اگر بیوی مسلسل شوہر کی نافرمانی کر رہی ہو ،تو شوہر کو کیا کرنا چاہئے؟

سوال: اگر بیوی مسلسل شوہر کی نافرمانی کر رہی ہو ،تو شوہر کو کیا کرنا چاہئے؟ جواب:عورت پرلازم ہے کہ شوہرکے حقوق کاتحفظ کرے اورشوہر کوناراض کرکے اللہ تعالیٰ کی ناراضگی کاوبال اپنے سرنہ لے کہ اس میں دنیاوآخرت دونوں کی بربادی ہے نہ دنیامیں چین نہ آخرت میں راحت …

Read More »

قرانِ پاک کواللّہ عزوجل کی مخلوق کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟

سوال: قرانِ پاک کواللّہ عزوجل کی مخلوق کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟ واب:قرآن پاک  یعنی کلام اللہ یہ قدیم ہے اسےمخلوق  وحادث مانناکفرہے،البتہ اللہ تعالیٰ کے کلام پردلالت کرنے والے الفاظ جن اوراق پرلکھے جاتے ہیں یہ اوراق مخلوق وحادث ہیں ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج …

Read More »