سوال و جواب

یہاں آفس میں شوز پہنے ہوتے ہیں توکیا اتار کر پاؤں دھونے میں مسئلہ ہوتا ہے تو کیا یہاں وضو کرتے ہوئے ہمیں پاؤں نہ دھونے کی رخصت ہوگی؟

سوال: یہاں آفس میں شوز پہنے ہوتے ہیں توکیا اتار کر پاؤں دھونے میں مسئلہ ہوتا ہے تو کیا یہاں وضو کرتے ہوئے ہمیں پاؤں نہ دھونے کی رخصت ہوگی؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں وضو کرنے میں پاؤں نہ دھونے کی شرعاً کوئی رخصت نہیں ،وضو کرنے میں پاؤں کو …

Read More »

حیض کی حالت میں کپڑوں پر پیشاب کے قطرے لگ جائیں تو کیا کیا جائے؟

سوال: حیض کی حالت میں کپڑوں پر پیشاب کے قطرے لگ  جائیں تو کیا کیا جائے؟ جواب: حیض کی حالت ہو یا نہ ہو کپڑوں پر پیشاب کے قطرے لگ  جائیں،تو انہیں دھو کر پاک کر لیا جائے۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟

Read More »

اذان کا جواب دینے کی کیا حیثیت ہے؟ واجب ہے یامستحب ؟

سوال: اذان کا جواب دینے کی کیا حیثیت ہے؟  واجب ہے یامستحب ؟ جواب: اذان کا جواب زبان سے دینا مستحب ہے اور بالقدم دینا واجب ہے۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟

Read More »

عورت کا اپنے بیٹے کی قبر پر ہر جمعرات کو جا کر فاتحہ کرنا کیسا ہے ؟کیا اسے قبر پر جانے کی اجازت ہے؟

سوال: عورت کا اپنے بیٹے کی قبر پر ہر جمعرات کو جا کر فاتحہ کرنا کیسا ہے ؟کیا اسے قبر پر جانے کی اجازت ہے؟ جواب: عورتوں کے لئے زیارتِ قبور کےلئے  جانامطلقا منع ہے کیونکہ اگر کسی رشتہ دار کی قبر ہوئی تو وہاں جاکر عورتیں نوحہ گری کرتی …

Read More »

نماز میں لقمہ دینے کے مسائل

سوال: امام کو نماز میں شک ہوا کہ تیسری رکعت ہے یا چوتھی مقتدیوں کوبھی شک تھا لہذا لقمہ نہیں دیا امام نے بہار شریعت جلد1 ص718 مسئلہ62 پر عمل کرتے ہوئے تیسری رکعت قرار دے کر نماز ختم کی نماز کے بعد اب امام و مقتدی کو ظن غالب …

Read More »

نمازوں کی سنتوں کی جگہ قضائے عمری پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: نمازوں کی سنتوں کی جگہ قضائے عمری پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب:نمازوں کی سنتوں کی جگہ قضائے عمری پڑھنے سے اگر آپ کی یہ  مراد ہے کہ سنتیں چھوڑ کر قضائے عمری پڑھی جائے توایسا ہرگز نہ کیا جائے ،بلکہ سنتیں بھی پڑھی جائیں اور قضائے عمری بھی پڑھی …

Read More »

کوئی شخص یہ کہے کہ اگر میں یہ کام کروں تو اللہ تعالیٰ میرا ایمان چھین لے تو کیا یہ کافر ہو جائے گا؟

سوال: کوئی شخص یہ کہے کہ اگر میں یہ کام کروں تو اللہ تعالیٰ میرا ایمان چھین لے تو کیا یہ کافر ہو جائے گا؟ جواب:مذکورہ کلمات بہت سخت ہیں اور اس کے اپنے  حق میں بد دعا ہیں کفر نہیں،ایسے کلمات ہرگززبان سے نہ نکالے جائیں ۔ (دعوت اسلامی) …

Read More »

ایسی بات جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں کی ،لیکن یہ کہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے،اگرچہ وہ بات اچھی ہو تو کیا یہ کفر ہے؟

سوال: ایسی بات جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں کی ،لیکن یہ کہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے،اگرچہ وہ بات اچھی ہو تو کیا یہ کفر ہے؟ جواب:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف جان بوجھ کر  ایسی بات منسوب کرنا …

Read More »

میاں بیوی پرغسل فرض ہوتوجس جگہ سے چل کر غسل کرنے جائیں توکیا وہ جگہ بھی دھونی ہوگی؟

سوال: میاں بیوی پرغسل فرض ہوتوجس جگہ سے چل کر غسل کرنے جائیں توکیا وہ جگہ بھی دھونی ہوگی؟ جواب:جس پر غسل فرض ہو  اس کے کسی جگہ سے گزر جانے سے وہ جگہ ناپاک نہیں ہوتی  جب تک کہ کوئی نجاست اس جگہ کو نہ لگے،لہذا صورت مسئولہ میں …

Read More »

سم پر Loan لینے کے بعد جو extra لوٹا ئے جاتے ہیں وہ کیا سود ہے؟

سوال: سم پر  Loan لینے کے بعد جو extra لوٹا ئے جاتے ہیں وہ کیا سود ہے؟ جواب:سم پر   کمپنی کی سے ادھارسروسز لینا جائز ہے ،یہ سود نہیں ہے۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟

Read More »