سوال: کیا سورۃ فاتحہ سے پہلے تسمیہ پڑھنا ضروری ہے؟ جواب:منفرد کا ہر رکعت کے شروع میں تسمیہ پڑھنا اگرچہ ضروری نہیں ،لیکن سنت ضرور ہے ،لہذا اس کو ترک نہ کیا جائے۔ (دعوت اسلامی) غیر مسلم کو صدقہ دینا کیسا ہے؟
Read More »سوال و جواب
عورت اس طرح پردہ کرے کہ صرف اس کی آنکھیں دکھائی دیں تو کیا یہ جائز ہے؟
سوال: عورت اس طرح پردہ کرے کہ صرف اس کی آنکھیں دکھائی دیں تو کیا یہ جائز ہے؟ جواب:عورت کا اس طرح پردہ کرنا کہ اس کا مکمل چہرہ ،پیشانی سمیت چھپا ہوا ہو اور صرف آنکھیں دکھائی دیں ،تو اس میں حرج نہیں۔ البتہ یہ خیال رہے کہ جس …
Read More »غیر مسلم کو صدقہ دینا کیسا ہے؟
سوال: غیر مسلم کو صدقہ دینا کیسا ہے؟ جواب: فی زمانہ چونکہ تمام کفار حربی ہیں اورحربی کفارکو نافلہ یا واجبہ کسی قسم کے صدقات دیناجائزنہیں ۔ (دعوت اسلامی) عورت کا کالے رنگ کی چوڑی پہنناجائز ہے؟
Read More »اگرکوئی ایسی جگہ نوکری کرتاہے جہاں اوقات نمازمیں سیٹھ کی طرف سے نماز پڑھنے کی اجازت نہ ہو تو کیا صورت ہے؟کیا قضا کرکے پڑھنی ہوگی؟
سوال: اگرکوئی ایسی جگہ نوکری کرتاہے جہاں اوقات نمازمیں سیٹھ کی طرف سے نماز پڑھنے کی اجازت نہ ہو تو کیا صورت ہے؟کیا قضا کرکے پڑھنی ہوگی؟ جواب:جہاں بھی نوکری کریں فرض نمازپڑھنی ہی ہوگی کہ فرض نمازچھوڑناسخت ناجائزو حرام اورجہنم میں لے جانے والا کام ہے،لہذاجب نمازکاوقت ہوتوآپ پرنماز …
Read More »ایک جگہ مسلمان اور عیسائی اکٹھے کام کرتے ہیں تو مسلمان کیا عیسائی کو بھائی کہہ کر پکار سکتا ہے؟
سوال: ایک جگہ مسلمان اور عیسائی اکٹھے کام کرتے ہیں تو مسلمان کیا عیسائی کو بھائی کہہ کر پکار سکتا ہے؟ جواب: صرفمسلمان ہی مسلمان کا بھائی ہوتا ہے کوئی کافر مسلمان کا بھائی نہیں ہوسکتا اور بھائی کا لفظ محبت کا لفظ ہے اور کفار کے لئے اس طرح …
Read More »ایزی پیسہ میں 2000 pkr رکھنے پر فری منٹس دیے جاتے ہیں ۔ کیا وہ جائز ہیں ؟
سوال: ایزی پیسہ میں 2000 pkr رکھنے پر فری منٹس دیے جاتے ہیں ۔ کیا وہ جائز ہیں ؟ جواب:ایزی پیسہ میں رقم جمع کروانے پر جو فری منٹس ملتے ہیں یہ سود ہے ،سود کا لین دین کرنا سخت ناجائز و گنا ہ اور جہنم میں لے جانے والا …
Read More »مسجد میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانا جائز ہے؟
سوال: مسجد میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانا جائز ہے؟ جواب: مسجد میں ضرورت کے تحت سی سی ٹی وی کیمرے لگانا جائز ہے،لیکن اس کے لئے مسجد کا جمع شدہ چندہ استعمال نہ کیا جائے،بلکہ اس کے لئے علیحدہ سے اہتمام کیا جائے۔ (دعوت اسلامی) عورت کا کالے …
Read More »ایک اسلامی بہن جو ایک عرصہ سے سسرال میں رہتی ہے ،یہ اگر شہر سے باہر جائے یعنی 92کلومیٹر سے زائد سفر پر جائے اور وہاں 3سے 4دن رہنا ہو تو وہاں قصر کرے گی یا پوری پڑھے گی
سوال: ایک اسلامی بہن جو ایک عرصہ سے سسرال میں رہتی ہے ،یہ اگر شہر سے باہر جائے یعنی 92کلومیٹر سے زائد سفر پر جائے اور وہاں 3سے 4دن رہنا ہو تو وہاں قصر کرے گی یا پوری پڑھے گی جواب:دریافت کردہ صورت میں اسلامی بہن جب شرعی سفر کر …
Read More »سید جو عالم ہے ،لیکن داڑھی ایک مشت نہیں ہے تو کیا اس کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: سید جو عالم ہے ،لیکن داڑھی ایک مشت نہیں ہے تو کیا اس کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: سید و غیر سید ،عالم و غیر عالم ہر ایک کے لئے حکم شرعی یہ ہے کہ داڑھی منڈانا یا ایک مٹھی سے کم کروانا دونوں کام ناجائزوحرام …
Read More »جنات کو کنڑول کر کے ان سے کام لینا ،سوال کرناکیسا ہے؟
سوال: جنات کو کنڑول کر کے ان سے کام لینا ،سوال کرناکیسا ہے؟ جواب:شیاطین جنات کو ناجائز کاموں کے لئے یا اعمال سفلیہ کے ساتھ قید کرنا ناجائزو حرام ہے،البتہ مسلمان جن کو جائز کاموں کے لئے اعمال علویہ سے تسخیر کرنا جائز ہے ،لیکن بچنا بہتر کہ آدمی اس …
Read More »