سوال: مائک پرنماز پڑھنا پڑھانا کیسا ہے؟ جواب: مائک پرنماز پڑھنا پڑھانا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟
Read More »سوال و جواب
مسجد کے چندے سے امام و خطیب کی تنخواہ دینا جائز ہے؟
سوال: مسجد کے چندے سے امام و خطیب کی تنخواہ دینا جائز ہے؟ جواب: مسجد کے چندہ سے امام و خطیب کو تنخواہ دیناشرعاً جائزہے ،جبکہ تنخواہ کی مقدار عرف کے مطابق ہو،عرف سے زیادہ نہ ہو۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟
Read More »مذاق میں طلاق دینے سے طلاق ہوجاتی ہے؟
سوال: مذاق میں طلاق دینے سے طلاق ہوجاتی ہے؟ جواب:طلاق سنجیدگی میں دی جائے یامذاق میں بہرحال واقع ہوجاتی ہےجیسا کہ سنن ابن ماجہ کی حدیث مبارک میں ہے:رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایاکہ نکاح،طلاق اوررجعت خواہ سنجیدگی سے ہوں یامذاق میں واقع ہوجاتے ہیں۔(سنن ابن ماجہ، …
Read More »دینی کتابیں قرآن پاک وغیرہ ٹرانسپورٹ کے ذریعے منگوانا کہ جب اس کی اچھے سے پیکنگ کی ہوئی ہو تو کیا حکم ہے؟
سوال: دینی کتابیں قرآن پاک وغیرہ ٹرانسپورٹ کے ذریعے منگوانا کہ جب اس کی اچھے سے پیکنگ کی ہوئی ہو تو کیا حکم ہے؟ جواب:قرآن پاک کی اچھے طریقے سے پیکنگ کر کے گاڑی کے ذریعے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے میں حرج نہیں جبکہ اس میں ادب …
Read More »کیا ماں کی زکوٰۃ بیٹادے سکتا ہے؟
سوال: کیا ماں کی زکوٰۃ بیٹادے سکتا ہے؟ جواب:بیٹا ماں کی زکوٰۃ اپنی طرف سے ادا کر سکتا ہے جبکہ ماں کی اجازت سے ادا کرے ،اگر بلااجازت ادا کر دی تو ماں کی زکوٰۃ ادا نہ ہوگی۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟
Read More »فجر کی اذان سے 5یا 10منٹ پہلے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: فجر کی اذان سے 5یا 10منٹ پہلے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب:فجرکاوقت شروع ہونے سے پہلے تک عشاء کی نمازاگر نہیں پڑھی توپڑھ سکتے ہیں ،البتہ فجر کی نماز فجر کا وقت شروع ہونے سے پہلے پڑھنا جائز نہیں کہ اس طرح وقت سےپہلے پڑھی گئی نماز نہ …
Read More »جس کی قراءت درست نہ ہو اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: جس کی قراءت درست نہ ہو اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: نماز میں قراء ت کرتے ہوئے مخارج کا خیال رکھنا ضروری ہے ،کہ قرا ءت اس کا نام ہے کہ تمام حروف مخارج سے ادا کئے جائیں کہ ہر حرف، غیر سے صحیح طور پر …
Read More »اعتکاف پر بیٹھنے میں عمر کی کیا حد ہے؟
سوال: اعتکاف میں کتنی عمر کے بچے بیٹھ سکتے ہیں ،اعتکاف پر بیٹھنے میں عمر کی کیا حد ہے؟ جواب:اعتکاف میں بیٹھنے کے لئے شرعا عمر کی کوئی حد مقرر نہیں ،البتہ نابالغ ناسمجھ بچے کہ جو مسجد کے آداب کو ملحوظ خاطر نہ رکھیں،ایسے بچوں کو مسجد میں اعتکاف …
Read More »کیا ساری زکوۃ ایک کو ہی دے سکتے ہیں
سوال: مستحق زکوۃ کے پاس ساڑھے باون تولے چاندی سے کم رقم ہونی چاہئے،اگرہم اس کو اتنی زکوٰۃ دینا کہ جوساڑھے باون تولے چاندی کے برابر ہو یعنی اسے اتنا دیا کہ یہ صاحب نصاب ہوگیا ،تو کیا پھر سال مکمل ہونے پر اس فقیر پر زکوٰۃ لازم ہوگی یا …
Read More »جو سونا گروی رکھوایا جائے اس پر زکوٰۃ ہے یا نہیں؟
سوال: جو سونا گروی رکھوایا جائے اس پر زکوٰۃ ہے یا نہیں؟ جواب:گروی رکھنے والے اور گروی رکھوانے والے پر اس گروی رکھے ہوئے سونے کی زکوٰۃ ادا کرنا لازم نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟
Read More »