سوال و جواب

ایک شخص نے تکبیر تحریمہ کہے بغیر نماز شروع کردی تو نماز ہو جائے گی؟

سوال: ایک شخص نے تکبیر تحریمہ کہے بغیر نماز شروع کردی تو نماز ہو جائے گی؟ جواب:تکبیر تحریمہ نماز کا فرض ہے ،اگر کسی نے تکبیر تحریمہ  کہے بغیر نماز شروع کی تو نماز شروع ہی نہیں ہوگی ،تکبیر تحریمہ کہہ کر ہی نماز پڑھنا ہوگی ۔ (دعوت اسلامی) شوہر …

Read More »

کیا اپنے ذاتی مکان کے لئے بینک سے لون لے سکتے ہیں ؟

سوال: کیا اپنے ذاتی مکان کے لئے بینک سے لون لے سکتے ہیں ؟ واب:ہماری تحقیق کے مطابق بینک سے قرض  عام طورپرسود پر ہی دیا جاتا ہے اورایسا بینک  جو كسی مسلمان کا ہو یا اس  میں کسی مسلمان کا شئیرہواس سے سود پر قرض لینا سخت ناجائز و …

Read More »

کہتے ہیں کہ عورت قبرستان نہیں جاسکتی اس کی وجہ کیا ہے؟کیوں نہیں جاسکتی؟

سوال: کہتے ہیں کہ عورت قبرستان نہیں جاسکتی اس کی وجہ کیا ہے؟کیوں نہیں جاسکتی؟ جواب:عورتوں کاقبرستان جانامطلقاًمنع ہے کیونکہ اگر کسی رشتہ دار کی قبر ہوئی تو وہاں جاکر عورتیں نوحہ گری کرتی ہیں اورمزارات ِ اولیاء ہوں تو ادب میں حد سے گزر جاتی ہیں اور شریعت کی …

Read More »

ہم دونوں ایک جگہ اکٹھے رہتے،اگرہم گھر میں جماعت کروائیں تو دوسرا شریک نہ ہوسکے توکیایہ شخص گناہ گار ہوگا؟

سوال: ہم دونوں ایک جگہ اکٹھے رہتے،اگرہم  گھر میں جماعت کروائیں تو دوسرا شریک نہ ہوسکے توکیایہ شخص گناہ گار ہوگا؟ جواب:قریبی مسجد کی جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا واجب ہے ،لہذا مسجد میں باجماعت نماز ادا کی جائے ،البتہ اگر کسی وجہ سے مسجد کی جماعت رہ جائے یا …

Read More »

صدقہ نافلہ میں سے مدرس کو تنخواہ دے سکتے ہیں ؟

سوال: صدقہ نافلہ میں سے مدرس کو تنخواہ  دے سکتے ہیں ؟ جواب:صدقہ نافلہ  جو اسلامی مدرسہ کے اخراجات پورے کرنے  کے لئے دیا جاتا ہے اس میں سے مدرسہ کے مدرسین کو تنخواہ دینے میں حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی …

Read More »

چین والی گھڑی پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: چین والی گھڑی پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: چین ( Chain)والی گھڑی پہن کر نماز پڑھنے کے حکم میں علمائے اہل سنت کثر ھم اللہ تعالیٰ میں اختلاف ہے ،اس لئے دھات  کی پہننے سے احتراز کرنا چاہئے ،البتہ اگر کسی نے دھات کی چین والی گھڑی …

Read More »

میرے شوہر لڑکیوں سے باتیں کرتے ہیں ،مجھے پتہ چلا تو انہوں نے انکار کیا ،میں نے ثبوت جمع کر لئے ہیں ،تو میں کیا ان کے سامنے ان ثبوتوں کو رکھ کر بات کریں ،بقیہ خرچہ پانی سب ٹھیک ہے ،تو میں ان کی آخرت کی بہتری کے لئے کرنا چاہتی ہوں ،میں کیا کروں ؟

سوال: میرے شوہر لڑکیوں سے باتیں کرتے ہیں ،مجھے پتہ چلا تو انہوں نے انکار کیا ،میں نے ثبوت جمع کر لئے ہیں ،تو میں کیا ان کے سامنے ان ثبوتوں کو رکھ کر بات کریں ،بقیہ خرچہ پانی سب ٹھیک ہے ،تو میں ان کی آخرت کی بہتری کے …

Read More »

شوہر بیوی کو کہے کوئی تمہیں بھلا دھمکی دے ،تم سے تو اللہ تعالیٰ بھی پناہ مانگتا ہو گا تو اس کا نکاح ٹوٹا یا نہیں اور کیا عورت اس کے بعد کسی دوسری جگہ نکاح کرسکتی ہے؟

سوال: شوہر بیوی کو کہے کوئی تمہیں بھلا دھمکی دے ،تم سے تو اللہ تعالیٰ بھی پناہ مانگتا ہو گا تو اس کا نکاح ٹوٹا یا نہیں اور کیا عورت اس کے بعد کسی دوسری جگہ نکاح کرسکتی ہے؟ جواب:یہ جملہ "تم سے تو اللہ تعالیٰ بھی پناہ مانگتا  ہوگا”کفریہ …

Read More »

کیا مسجد کا پانی بیچ سکتے ہیں؟

سوال: کیا مسجد کا پانی بیچ سکتے ہیں؟ جواب:مسجد کا پانی بیچنا جائز نہیں کہ مسجد کا پانی نمازیوں کے وضو و غسل اور مسجد کی ضروریات میں استعمال کرنے کے لئے ہوتا ہے ،بیچنے کے لئے نہیں ۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی …

Read More »