سوال و جواب

بچوں کا صدقہ دینے کے لئے ان کے سر کے اوپر سے پیسے گھمانا کیا ضروری ہے؟

سوال: بچوں کا صدقہ دینے کے لئے ان کے سر کے اوپر سے پیسے گھمانا کیا ضروری ہے؟ جواب:بچوں کے لئے صدقہ دینے میں ان کے سر کے اوپر سے پیسے گھمانا  شرعاًضروری نہیں ۔ ۔(دعوت اسلامی) فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟

Read More »

اپنی زکوٰۃ کا حیلہ اپنا ہی گھر بنانے کے لئے کرسکتے ہیں ،جبکہ مالی حالات کمزور ہیں ؟

سوال: اپنی زکوٰۃ کا حیلہ اپنا ہی گھر بنانے کے لئے کرسکتے ہیں ،جبکہ مالی حالات کمزور ہیں ؟ جواب: حالات کیسے  بھی ہوں اپنا گھر بنانے کے لئے اپنی ہی زکوٰۃ کا حیلہ کرنا جائز نہیں ۔ ۔(دعوت اسلامی) فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟

Read More »

گھر بنانے کے لئے رقم جمع کی ہے کیا اس پ زکوٰۃ دینا لازم ہوگی؟

سوال: گھر بنانے کے لئے رقم جمع کی ہے کیا اس پ زکوٰۃ دینا لازم ہوگی؟ جواب:گھر بنانے کے لئے جمع کی ہوئی رقم اگر نصاب یعنی ساڑھے باون تولے چاندی کی قیمت  کے برابر ہے تو اس رقم پر زکوٰۃ کی شرائط پائے جانے پر زکوٰۃ دینا لازم ہوگا۔ …

Read More »

ایسی کوئی روایت ہے کہ رمضان میں کپڑے سلوانے سے کیا کپڑوں کا حساب نہیں دینا پڑتا؟

سوال: ایسی کوئی روایت ہے کہ رمضان میں کپڑے سلوانے سے کیا کپڑوں کا حساب نہیں دینا پڑتا؟ جواب:رمضان میں کپڑے سلوانے سے ان کپڑوں کا حساب نہ ہو ۔تلاش کے باوجودایسی کوئی روایت نظر  سے نہیں گزری۔ ۔(دعوت اسلامی) فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟

Read More »

زید نے ہندہ سے نکاح کیا اور اب زید دوسرا نکاح کرنا چاہتا ہے اب سوال یہ ہے کہ زید کا دوسرا نکاح کرنے کے لئے ہندہ کی اجازت ضروری ہوگی کیا ؟

سوال: زید نے ہندہ سے نکاح کیا اور اب زید دوسرا نکاح کرنا چاہتا ہے اب سوال یہ ہے کہ زید کا دوسرا نکاح کرنے کے لئے ہندہ کی اجازت ضروری ہوگی کیا ؟ جواب:اللہ تعالی نے مردکوایک وقت میں چارشادیاں کرنے کااختیارعطافرمایاہے اوراس اختیارکوپہلی بیوی سے اجازت لینے سے …

Read More »

ایک لڑکی ایک لڑکے سے شادی کرنا چاہتی ہے ،لیکن لڑکی کے گھر والے راضی نہیں ہیں تو کیا وہ کسی مولانا سے اس کے لئے عمل کرواسکتی ہے تاکہ وہ راضی ہوجائیں

سوال: ایک لڑکی ایک لڑکے سے شادی کرنا چاہتی ہے ،لیکن لڑکی کے گھر والے راضی نہیں ہیں تو کیا وہ کسی مولانا سے اس کے لئے عمل کرواسکتی ہے تاکہ وہ راضی ہوجائیں جواب:شادی کرنے میں والدین کی رضا کو مقدم رکھیں  ،دریافت کردہ صورت میں جہاں  یہ لڑکی …

Read More »

میرے گھر والے طہارت کا خیال نہیں رکھتے ،ناپاک ہی کپڑے دھو دیتے ہیں اور پھر ناپاک ہی پہن لیتے ہیں،میں چھوٹی ہوں پاک کرنے کا کہتی ہوں ،لیکن نہیں مانتے میں کیا کروں ؟

سوال: میرے گھر والے طہارت کا خیال نہیں رکھتے ،ناپاک ہی کپڑے دھو دیتے ہیں اور پھر ناپاک ہی پہن لیتے ہیں،میں چھوٹی ہوں پاک کرنے کا کہتی ہوں ،لیکن نہیں مانتے میں کیا کروں ؟ جواب:دریافت کردہ صور ت میں آپ حکمتِ عملی سے سمجھائیں اور گھر میں مدنی …

Read More »

عورت اپنے خاص ایام میں شوہر کا مادیہ منویہ اپنے ہاتھ سے نکال سکتی ہے؟

سوال: عورت اپنے خاص ایام میں شوہر کا مادیہ منویہ اپنے ہاتھ سے نکال سکتی ہے؟ جواب:بیوی کا اپنے ہاتھ سے شوہر کا مادہ منویہ نکالنا جائز ہے۔ ۔(دعوت اسلامی) فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟

Read More »

کیا فرشتے اللہ کے حکم کے پابند ہیں

سوال: وَ اِذْ قَالَ رَبُّکَ لِلْمَلٰٓئِکَۃِ اِنِّیۡ جَاعِلٌ فِی الۡاَرْضِ خَلِیۡفَۃً ؕ قَالُوۡۤا اَتَجْعَلُ فِیۡہَا مَنۡ یُّفْسِدُ فِیۡہَا وَیَسْفِکُ الدِّمَآءَ ۚ وَنَحْنُ نُسَبِّحُ بِحَمْدِکَ وَنُقَدِّسُ لَکَ ؕ قَالَ اِنِّیۡۤ اَعْلَمُ مَا لَا تَعْلَمُوۡنَ﴿۳۰﴾ ہم نے تو پڑھا ہے کہ فرشتے اللہ تعالیٰ کےحکم کے پابند ہیں  تو پھر اس آیت …

Read More »