سوال و جواب

کون کون سے کاموں کا استخارہ کروایا جاسکتا ہے؟

سوال: استخارہ کن کاموں کے متعلق کروایا جاسکتاہے ؟ جواب: استخارہ ہر اس کام  کےمتعلق کیا جاسکتا ہےجس کے کرنے یا نہ کرنے کا اختیار مسلمان کی رائے پر چھوڑ دیا گیا ہےیعنی وہ کام شرعی اعتبار سے فرض و واجب  یا مستحب نہ  ہومثلا نماز پڑھنا یا والدین کے ساتھ حسن سلوک …

Read More »

نماز پوری کرنے کے بعد رکعتوں کی تعداد میں شک ہو تو کیا کرے؟

سوال: اگر ظہر کی چار سنتیں ادا کرنے کے بعد یہ شک ہو کہ شاید بھول سے پانچ رکعات پڑھ لی ہیں ۔ تو کیا ان سنتوں کا اعادہ واجب ہے ؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں  ظہر کی چار رکعت سنتیں  ادا ہو گئیں،ان کو دوبارہ پڑھنا لازم نہیں،کیونکہ نماز پوری …

Read More »

بھول کر نمازی کے آگے سے گزر گئے تو گناہ گار ہوں گے یا نہیں ؟

سوال: بھولے سے نمازی کے آگے سے گزر گیا تو کیا گزرنے والا گناہ گار ہوگا؟ جواب: اگر کوئی شخص بھول کر نماز ی کے آگے سے گزر گیا، تو وہ گناہگار نہیں ہے ۔    فتاوی اجملیہ میں اسی طرح کا سوال ہوا، تو جواباً ارشاد فرمایا: ’’نمازی کے سامنے …

Read More »

عصرکی نماز کا مستحب وقت کیا ہے ؟

سوال: کویت میں نمازعصرکا حنفی وقت4:44 پرشروع ہورہاہے،اور5:50 پر ختم ہورہاہے،سوال یہ ہےکہ عصرکی نماز کو تاخیر سے پڑھناافضل ہے،توکتنےبجےپڑھناافضل وقت میں پڑھناکہلائےگا؟ جواب: عصرکی نماز کوہمیشہ تاخیرسےپڑھنامستحب ہےلیکن اتنی تاخیرنہ کی جائےکہ مکروہ وقت شامل ہوجائے،نیزتاخیر سےمرادیہ ہےکہ وقت مستحب کے دوحصے کیےجائیں اور دوسرےیعنی آخری حصہ میں نمازاداکی …

Read More »

وتر کی نماز میں قیام کا حکم

سوال: کیا نمازِ وتر میں بھی قیام فرض ہے؟ جواب: جی ہاں! وترکی نماز میں  بھی قیام فرض ہے۔    فتاوی عالمگیری میں نماز کے فرائض کے بیان میں ہے:”(ومنھا القیام) وھو فرض فی صلاۃ الفرض والوتر، ھکذا فی الجوھرۃ النیرۃ والسراج الوھاج“ یعنی نماز کے فرائض میں سے نماز میں قیام کرنا  ہے اور …

Read More »

عورت کا چہرہ ڈھانپ کر نماز پڑھنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ عورت کی نماز کا وقت ایسی جگہ ہوگیا کہ جہاں اجنبی لوگ موجود ہیں، تو کیا وہ چہرہ ڈھانپ کرنماز پڑھ سکتی ہے ؟ جواب: عورت کے لیے اجنبی لوگوں سے ہٹ کر نماز پڑھنا ممکن نہ  ہو، …

Read More »

بیماری کی حالت میں روزہ چھوڑنا کیسا

سوال: پچھلے دو تین ماہ سے مسلسل بیمار ہوں رات کو نید نہیں آتی کمزوری بےحد بڑھ چکی ہے ،خالی پیٹ گیس کی پرابلم بہت ذیادہ ہو جاتی ہے جیسے معدہ میں اگ لگی ہو بہت حالت خراب ہو جاتی ہےجسم میں کپکپی طاری ہوتی کوئی طاقت نہیں رہتی کچھ …

Read More »

فاسق والدین کو جنتی کہنا کیسا

سوال: اگر کسی کی 3–4 بیٹیاں پیدا ہو جائیں۔ ۔ اور لوگ ان کو بولیں کے ان بیٹیوں کے ماں ، باپ تو سیدھے جنتی ہیں۔ ۔ جب کے وہ ماں ، باپ بے نمازی بھی ہوں ۔ سارے عام روزہ بھی چھوڑتے ہوں۔ ۔ اپنی بہنوں کی وراثت بھی …

Read More »

ایک عورت جو نماز نہیں پڑھتی روزہ نہیں رکھتی ،کہتی ہے مجھ پر بزرگوں کی سواری ہوتی ہے تو اس کی اصل کیا ہے؟

سوال:ایک عورت جو نماز  نہیں پڑھتی روزہ نہیں رکھتی ،کہتی ہے مجھ پر بزرگوں کی سواری ہوتی ہے تو اس کی اصل کیا ہے؟ جواب: کسی مردیاعورت پربزرگوں کی سواری کاآنایہ سب باتیں خرافات وبدعات اور سخت ناجائزوحرام ہیں،شریعت میں ان کی کوئی اصل وحقیقت نہیں،یہ صرف جنات کااثرہوتاہے ۔ …

Read More »

غلطی سے کھانا پینا کیا روزہ توڑ دیتا ہے

سوال:کسی نے  نفلی روزہ رکھاتھا،لیکن اسے یاد نہیں تھا کہ روزہ رکھا ہوا ہے ،اس نے بھولے سے کچھ کھا پی لیا،تو کیا اس کا روزہ ٹوٹ گیا یا باقی ہے؟بعض لوگ کہتے ہیں کہ فرض روزہ میں اگرکوئی بھولے سے کھالے توروزہ نہیں ٹوٹتا،لیکن نفلی روزہ ٹوٹ جاتا ہے …

Read More »