سوال: گھر میں مرد خواتین کی امامت کرواسکتا ہے؟ جواب: مردوں کو مسجد میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کا حکم ہے بلاعذر شرعی جماعت ترک کرنا جائز نہیں ،لہذامرد مسجد میں ہی جماعت کے ساتھ نماز پڑھیں ،اگر کسی وجہ سے مسجد میں جماعت کے ساتھ نماز نہ پڑھ …
Read More »سوال و جواب
کسی چیز میں اپنا جارن لینا کیسا
سوال: اگر کوئی شخص کسی شخص سے کوئی چیز منگوائے، یہ چیز 10روپے کی ہے اور اسے 15روپے کی دے اور یہ یہی سمجھے کہ 15 کی ملی ہے،لیکن حقیقت میں یہ 10 کی ہے اور 5 اس نے اپنے مارجن کے رکھے ہیں،تو اس طرح 5روپے رکھ لینا کیا …
Read More »میں پہلے اپنا عمرہ کروں یا اپنے عزیز واقارب میں سے جو فوت ہو چکے ان کے لئے پہلے کروں؟
سوال: میں پہلے اپنا عمرہ کروں یا اپنے عزیز واقارب میں سے جو فوت ہو چکے ان کے لئے پہلے کروں؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں آپ کو پہلا عمرہ اپنے لئے یا اپنے عزیز واقار کے ایصال ثواب کے لئے کرنے کا اختیار ہے ۔
Read More »بندہ اپنی فرض نماز پڑھ رہا ہو اور اس دوران کوئی امام آجائے جو نماز پڑھانا شروع کردے تو کیا اب اپنی فرض نماز توڑ کراس جماعت میں شامل ہوسکتے ہیں ؟
سوال: بندہ اپنی فرض نماز پڑھ رہا ہو اور اس دوران کوئی امام آجائے جو نماز پڑھانا شروع کردے تو کیا اب اپنی فرض نماز توڑ کراس جماعت میں شامل ہوسکتے ہیں ؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں فرض نماز توڑ کر اس جماعت میں شامل ہونا جائز نہیں،جو نماز شروع …
Read More »حمل ساقط کروانا کیسا ہے؟
سوال: حمل ساقط کروانا کیسا ہے؟ جواب: بلا عذرِ شرعی حمل ساقط کروانا ناجائز و ممنوع و گناہ ہے، ہاں اگر عذر شرعی ہو تو 4ماہ سے پہلے ساقط کروانے کی اجازت ہے، عذر شرعی مثلاحاملہ بچہ کو دودھ پلانے والی ہے کہ حمل ظاہر ہوگا تو پہلے بچے کا …
Read More »ایک بینک کہ جس میں مسلمان کاکوئی شئیر نہیں،صرف کافرکاہی ہے،تواس میں پیسے رکھو اکرنفع لینا جائزہے یا نہیں؟
سوال: ایک بینک کہ جس میں مسلمان کاکوئی شئیر نہیں،صرف کافرکاہی ہے،تواس میں پیسے رکھو اکرنفع لینا جائزہے یا نہیں؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں اگرواقعتاً بینک میں کسی مسلمان کے شئیر نہیں تواس بینک میں رقم جمع کرواکر اس پرنفع لینا جائز ہے۔
Read More »کسی وجہ سے بیوی ہم بستری کرنے کی اجازت نہ دے تو شوہر اپنی بیوی کے ساتھ لپٹ جائے کہ جس سے اس کی منی خارج ہوجائے تو کیا یہ جائز ہے؟
سوال: کسی وجہ سے بیوی ہم بستری کرنے کی اجازت نہ دے تو شوہر اپنی بیوی کے ساتھ لپٹ جائے کہ جس سے اس کی منی خارج ہوجائے تو کیا یہ جائز ہے؟ جواب: شوہر کا بیوی کے ساتھ لپٹ کر لیٹنا تاکہ اس کی منی خارج ہوجائے تو یہ جائز ہے۔ …
Read More »لڑکا و لڑکی کا پسند کی شادی( نکاح )کرنا کیسا
سوال :لڑکا و لڑکی ایک دوسرے کو پسند کرتے ہوں، تو والدین کی اجازت کے بغیر نکاح کرنا کیسا ہے؟ جواب: اولاًیہ یاد رہے کہ نکاح سے پہلے مرد و عورت ایک دوسرے کے لئے اجنبی ہیں ،اجنبی مرد و عورت کا آپس میں بے تکلفانہ گفتگو کرنا، ایک دوسرے …
Read More »مرنے کے بعد کيا چیز کام آئے گی؟
سوال: مرنے کے بعد کيا چیز کام آئے گی؟ جواب: مرنے کے بعد انسان کے نیک اعمال کام آئیں گے۔
Read More »جانوروں مثلا کتا یا بلی کی آپس میں لڑئی کروانا کیسا ہے؟
سوال: جانوروں مثلا کتا یا بلی کی آپس میں لڑئی کروانا کیسا ہے؟ جواب: جانوروں کی لڑائی کروانا ناجائزوگناہ ہے۔
Read More »