سوال: مدنی چینل پر پیر صاحب کی بیعت کی تو کیا بیعت ہوگئی ؟ جواب: بیعت کے لئے ایجاب و قبول ہو نا ضروری ہے خواہ وہ پیر صاحب کے سامنے ہو یا کسی بھی دوسرے ذریعے سے ہولہذا خط و کتابت ،فون یا لائیو چینل پر ایجاب و قبول …
Read More »سوال و جواب
اسلامی بہن کو روزہ قضا کرتے ہوئے شرعی عذر آجائے تواس روزے کی دوبارہ قضاکرنی ہوگی؟
سوال:اسلامی بہن کو روزہ قضا کرتے ہوئے شرعی عذر آجائے تواس روزے کی دوبارہ قضاکرنی ہوگی؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں اگرشرعی عذرسے مراد حیض ونفاس ہے تواس صورت میں عذر شرعی کی وجہ سے روزہ ٹوٹ گیا اور عذرختم ہونے کے بعداس روزہ کودوبارہ رکھنالازم ہوگا۔
Read More »کیا منت کو پوری کرن اضروری ہے
سوال: اسلامی بہن نے منت مانی کہ میری بہن کا آپریشن ٹھیک ہوجائے تو میں حاجی علی (ممبئی )کی درگاہ پر سلام کے لئے کسی کو بھیجوں گی ،اب 6 سال ہوگئے ہیں کوئی سبب نہیں لگا تو اب کیا کرنا چاہیئے؟ جواب: کسی کومزار پر سلام کرنے کے لئے …
Read More »کسی کے پاس ساڑھے سات تولہ سونا سے کم سونا ہے تو اس پر قربانی واجب ہے یا نہیں ؟
سوال: کسی کے پاس ساڑھے سات تولہ سونا سے کم سونا ہے تو اس پر قربانی واجب ہے یا نہیں ؟ جواب:جس شخص کی ملکیت میں ساڑھے سات تولہ سونا یا ساڑھے باون تولہ چاندی ہو یاسوناچاندی نصاب سےکم ہوں ، لیکن جس قدر ہیں ، ان دونوں کو ملا …
Read More »یہ کہناکیسا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہرجگہ موجود ہے؟
سوال: یہ کہناکیسا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہرجگہ موجود ہے؟ جواب: یہ جملہ اللہ تعالی ہرجگہ موجودہے کفریہ معنی پر مشتمل ہے،جس سے توبہ ،تجدیدِایمان اوراگرشادی شدہ ہے توتجدیدِ نکاح لازم ہے،کیونکہ اس میں اللہ تعالی کے لئے جگہ ومکان کوثابت کیاگیاہے اوراللہ عزوجل کے لئے جگہ ومکان ثابت کرناکفرہے۔ …
Read More »ایک عورت نوکری کرتی ہے اس کا شوہراس سے کہتا ہے کہ اپنی سیلری میرے حوالے کرو میں گھر چلاؤں گا،تو شوہر کو سیلری نہ دینا کیسا ہے؟
سوال: ایک عورت نوکری کرتی ہے اس کا شوہراس سے کہتا ہے کہ اپنی سیلری میرے حوالے کرو میں گھر چلاؤں گا،تو شوہر کو سیلری نہ دینا کیسا ہے؟ جواب: بیوی کو جائز نوکری کرنے پر جو اجرت ملے اس کی وہ خود مالک ہے ،اس پر کسی کو بھی …
Read More »رات کوبالوں میں کنگی کرنا جائزہے؟
سوال: رات کوبالوں میں کنگی کرنا جائزہے؟ جواب: رات کو بالوں میں کنگی کرنا جائز ہے۔
Read More »غیر مسلم بینک میں رقم رکھوا کر نفع لینا کیسا ہے؟
سوال: غیر مسلم بینک میں رقم رکھوا کر نفع لینا کیسا ہے؟ جواب: غیر مسلم کا ایسا بینک جس میں کسی مسلمان کےشئیر نہ ہواس میں رقم جمع کروا کر نفع لینا جائز ہے۔
Read More »عورتوں کا کپڑا آج کل بہت باریک آرہا ہے جسے ڈبل کرکے سلاناپڑتا ہے تواسلامی بہن،اسلامی بھائیوں والے کپڑے میں سوٹ سلائی کرواکرپہن سکتی ہے؟
سوال: عورتوں کا کپڑا آج کل بہت باریک آرہا ہے جسے ڈبل کرکے سلاناپڑتا ہے تواسلامی بہن،اسلامی بھائیوں والے کپڑے میں سوٹ سلائی کرواکرپہن سکتی ہے؟ جواب:عورتوں کے ایسے لباس مارکیٹ میں پائے جاتے ہیں جس سے بدن دکھائی نہیں دیتا،تلاش کرنے پر مارکیٹ سے مل جائیں گے اور اگر …
Read More »کمپنی کی سم اپنے استعمال میں لانا کیسا
سوال: کمپنی نے مجھے استعمال کے لئے پیکج والی سم دی ہے، لیکن ذاتی استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی تو میرا ذاتی استعمال کرنا کیسا ہے اگر کر لوں تو کیا میری کمائی حرام ہوجائے گی؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں کمپنی کی جانب سے دی گئی سم کو …
Read More »