سوال و جواب

اگر کوئی شخص امام کے پیچھے بھولے سے سلام پھیر دے تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی؟

سوال: اگر کوئی شخص امام کے پیچھے بھولے سے سلام پھیر دے تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر یہ سلام پھیرنے والا مسبوق ہے تو اگر اس نے جان بوجھ کر نہیں بلکہ صرف بھول كر مسبوق نے امام کے ساتھ معاً يعني …

Read More »

اگر مخصوص ایام والی عورت کو دوسری عورت وضو کروائے تو کیا اس کا وضو ہو جائے گا؟

سوال: اگر مخصوص ایام والی عورت کو دوسری عورت وضو کروائے تو کیا اس کا وضو ہو جائے گا؟ جواب: مخصوص ایام والی عورت خود وضو کرے یاکوئی اور کروائے تو وضو تو ا س کا اگرچہ ہوجائے گا ،لیکن اس کے لئے قرآن پاک پڑھنا چھونا  جائز نہ ہوگا …

Read More »

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنے کا سب سے آسان طریقہ کیا ہے؟

سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنے کا سب سے آسان طریقہ کیا ہے؟ جواب:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پردرود پڑھنے کا ہر طریقہ ہی  آسان ہے،البتہ مختصر درود پاک یو ں پڑھ سکتے ہیں صلی اللہ علی محمد  ۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا …

Read More »

اگرغیرمسلم نابالغ بچہ مر گیاتوآخرت میں کونسی جگہ ملے گی.جنت یا جہنم؟

سوال: اگر غیرمسلم نابالغ بچہ مر گیا توآخرت میں کونسی جگہ ملے گی.جنت یا جہنم؟ جواب:کافروں کی نابالغ،ناسمجھ اولادجنت میں جائے گی۔اوراگرسمجھ دارہوکرکفر اختیارکرے گی تو کافر ہوجائے گی اورجہنم کی حقدارہوگی۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

Read More »

کافرکونمستے کہناکیساہے؟

سوال: کافرکونمستے کہناکیساہے؟ جواب:مسلمان کاکفارکونمستے یانمسکارکہنے کی اجازت نہیں ہے،بلکہ اس کی جگہ آداب بول لیں اوراس لفظ سے نیت یہ ہوکہ آ میرے پیرداب۔ البتہ اگرمجبوری ہو مثلاً فتنے کا خوف ہوتو بدرجہ مجبوری کہہ سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

Read More »

امانت والی رقم کو کاروبر میں لگانا کیسا اور نفع کا حکم

سوال: اگرکسی شخص کے پاس امانت کے طورپرپچاس ہزار روپے رکھوائے اس نے وہ رقم اپنے کاروبار میں استعمال کردی اس پر نفع جو حاصل ہوا کیا یہ اصل مالک کو لوٹا نالازم ہے ،جبکہ اصل رقم واپس کردی ہو ؟ جواب:امانت کی رقم کو اپنے کاروبار میں مالک کی …

Read More »

سڑک سے سو روپے ملے ہیں ان کیا کریں ؟

سوال: سڑک  سے سو روپے ملے ہیں ان کیا کریں ؟ جواب:سڑک سے ملنے والی رقم  کی حیثیت لقطے کی ہےاور لقطہ کا حکم یہ ہے کہ اگر یہ نیت ہو کہ مالک کو تلاش کر کے اسے دوں گا تو اٹھانا مستحب ہے،اگر یہ اندیشہ ہو کہ خود رکھ …

Read More »