سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ امام نے جب نماز سے نکلنے کے لیے سلام پھیرا ،تو ایک مسبوق مقتدی نے بھی بُھولے سے امام کے سلام کے بالکل ساتھ ساتھ بلا تاخیر داہنا سلام پھیر دیا، پھر فوراً یاد آ گیا،تو کھڑےہو کر اپنی …
Read More »سوال و جواب
دعائے قنوت پڑھنا بھول جائیں تو کیا نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی
سوال: اگر کوئی شخص وترکی نماز میں دعائے قنوت پڑھنا بھول جائے، توکیا اسے وترکی نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی؟ جواب: وترمیں دعائے قنوت پڑھنا واجب ہے ،اگربھول کرنہ پڑھی اور آخرمیں سجدہ سہوکرلیا،تونمازہوگئی ،دوبارہ پڑھنا ضروری نہیں۔ہاں اگردعائے قنوت بھول کرنہ پڑھنے کے بعدآخرمیں سجدہ سہوبھی نہیں کیا ،تواس صورت میں …
Read More »وتر کی تیسری رکعت میں سورۂ فاتحہ پڑھ کے بھولے سے رکوع کر لیا،تو حکم ہے
سوال: وتر کی تیسری رکعت میں سورۂ فاتحہ پڑھ کے بھولے سے رکوع کر لیا،تو حکم ہے؟ جوزب: وتر کی تیسری رکعت میں بھی مطلقاً قراءت کرنا فرض ہے جبکہ مکمل سورۂ فاتحہ کےبعدسورت ملانا یا قرآنِ پاک کی ایک بڑی آیت جو تین چھوٹی آیتوں کے برابر ہو یا تین …
Read More »سجدہ سہو میں شک ہوا ،تو حکم
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ اگرزید کو سجدہ سہو میں شک ہوا کہ اس نے ایک سجدہ کیا ہے ،اس لیے وہ دوسرا سجدہ سمجھتے ہوئے جب تیسرے سجدے میں گیا، تو اسے یقین ہوگیا کہ وہ پہلے ہی دوسجدے کرچکا ہے،اب …
Read More »نماز میں جان بوجھ کرخلافِ ترتیب سورتیں پڑھنے کا حکم
سوال: فرض نماز کی پہلی رکعت میں فاتحہ کے ساتھ ایک سورت پڑھی اور دوسری رکعت میں اس سے پہلے والی سورت پڑھی ، تو کیا نماز ہوجائے گی؟ جواب: نما زمیں سورتوں کو جان بوجھ کر خلاف ِ ترتیب پڑھنا مکروہ تحریمی ہے اور ایسا کرنے والا گناہگارہے البتہ اس …
Read More »عصر کی نماز میں بلند آواز سے قراءت کرنے کا حکم
اگرکوئی شخص عصر کی نماز پڑھ رہا ہو اوراس نماز میں جان بوجھ کر سورۃ یٰسین کی تلاوت بلند آواز سےکرے تاکہ دوسرے لوگ جو وہاں موجود ہیں وہ بھی سنیں،تو ایسا کرنا کیسا ہے؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ عصر کی نماز …
Read More »بھول کرپہلی رکعت پر قعدہ کرنا
سوال: اگر کوئی بھولے سے پہلی رکعت کے اندر ہی قعدہ میں بیٹھ گیا اور تشہد پڑھ لیا، تو کیا اس پر سجدہ سہو لازم ہو گا؟ جواب: صورتِ مسئولہ میں اس پر سجدہ سہو لازم ہو گا، اگر سجدہ سہو نہیں کیا، تو نماز واجب الاعادہ ہو گی، اس لیے کہ ایک …
Read More »آیت کے تکرار سے سجدہ سہو کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دورانِ نماز قراءت کرتے ہوئےکسی سورت کی کوئی آیت بھول جائیں تو یاد کرنے کی غرض سے ایک ہی آیت کو دو یا تین مرتبہ پڑھ کر پھر اس سورت کو مکمل کیا جائے جبکہ اس دوران نمازی کا خاموش …
Read More »تکلیف کی وجہ سے سجدے میں ناک کی ہڈی نہ لگانا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے ناک پر ایک دانہ نکلا ہے جو کافی تکلیف دہ ہے اور بالخصوص سجدے کی حالت میں ناک کی ہڈی لگانا بہت تکلیف کا باعث ہے ، تو کیا میں بغیر ناک کی …
Read More »ظہروعصرکی نمازمیں بلندآوازسے قراءت کرنا
سوال: ظہر اور عصر کی نماز انفرادی طور پر پڑھ رہے ہوں، تو بلند آواز سے قراءت کرنا کیساہے ؟ جواب: دن کی نمازوں(ظہر اور عصر) میں امام کی طرح منفرد پر بھی سِر یعنی آہستہ قراءت کرنا واجب ہےاوراگر کسی قسم کا شورو غل نہ ہواورمنفردنےاتنی آواز سے قراءت …
Read More »