سوال و جواب

امام صاحب کا مغرب کی تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ کی ایک دو آیت بلند آواز سے پڑھنا

سوال: اگر مغرب کی تیسری رکعت میں امام صاحب نے بھولے سےسورہ فاتحہ کی ایک یادو آیت جہر(یعنی بلند آواز) سے پڑھ لی، تو کیا امام صاحب پر سجدہ سہو واجب ہوجائے گا؟ جواب:   مغرب کی تیسری رکعت میں اگر کوئی قراءت کرنا چاہے، تواس پر آہستہ قراءت کرنا واجب …

Read More »

التحیات کے بعد سجدہ سہو بھول جانے کے بعد سلام سے پہلے سجدہ سہو کرنا

سوال: اگر کوئی شخص  التحیات کے بعد سجدہ سہو کرنا بھول گیا ،لیکن سلام سے پہلےا سے یاد آگیا تو کیا اب سجدہ سہو کرنے سے سجدہ سہو ادا ہوجائے گا؟  جواب:   التحیات پڑھنے کے بعد اگر کوئی سجدہ سہو کرنا بھول جائے اور سلام سے پہلے  اُسے سجدہ سہو کرنا یاد …

Read More »

نماز کی پہلی رکعت میں ثناء کا تکرار کرنے سے سجدہ سہو واجب ہوگا یا نہیں ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی نماز  کی پہلی رکعت میں ثناء کا تکرار کر لے، تو کیا سجدہ سہو واجب ہوگا ؟ حوالے کے ساتھ رہنمائی فرمادیں۔ جواب:   جی نہیں! پوچھی گئی صورت میں سجدہ سہو واجب نہیں ہوگا۔    تفصیل اس مسئلے …

Read More »

نماز میں بھولے سے دو واجب ترک ہوجائیں تو کتنے سجدہ سہو واجب ہوں گے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے وتر کے قعدہ اولیٰ میں بھولے سے درودِ ابراہیمی بھی پڑھ لیا پھر یاد آنے پر تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہوا تو اس میں دعائے قنوت پڑھنا بھول گیا۔    اب دریافت طلب امر یہ ہے …

Read More »

وتر کی پہلی یا دوسری رکعت میں بھولے سے دعائے قنوت پڑھنے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ اگر کوئی نمازی بھولے سے نمازِ وتر کی پہلی یا دوسری رکعت میں قراءت کے بعد رکوع سے پہلے دعائے قنوت پڑھ لے، تو اب کیا اسے تیسری رکعت میں پھر سے دعائے قنوت پڑھنا ہوگی؟ نیز کیا سجدہ …

Read More »

قضا نماز میں قراءت آہستہ یا بلند کرنے کے حوالے سے تفصیل

سوال:  اگر کسی شخص کی عشاء کی نماز قضا ہوجائے اور وہ   ظہر کے وقت میں عشا ءکی قضا نما ز پڑھے تو اس صورت میں وہ عشاء کی قضا نماز میں جہر کے ساتھ قراءت کرے گا  یا آہستہ؟یونہی  کسی شخص کی ظہر کی نماز قضا ہوجائے اور وہ عشاء کے وقت …

Read More »

نماز میں چھینک اور جماہی کی وجہ سے تاخیر ہوئی تو سجدہ سہو کا حکم

سوال: اگر نماز میں جماہی،ڈکار،کھانسی  یا چھینک آنے کی وجہ سے ،تین بار سبحان اللہ  کی مقدار یا اس سے زیادہ وقت رُکا جائے  تو کیا اس سے سجدہ سہو لازم ہوگا یا نہیں؟ جواب:   اگر نماز میں جماہی ،ڈکار،کھانسی  یا چھینک  آنے  کےسبب،تین مرتبہ سبحان اللہ کہنے کی مقدار یا اس سے زیادہ ، قراءت …

Read More »

قعدہ اولیٰ بھول گئے تو نماز کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ نمازی اگر چار رکعت والی  سنتِ مؤکدہ میں قعدہ اولیٰ کرنا بھول جائے اور آخر میں سجدہ سہو کرلے تو کیا وہ سنتیں  درست ادا ہوں گی ؟ یا انہیں پھر سے ادا کرنا ہوگا؟حوالے کے ساتھ رہنمائی فرمائیں۔ جواب:   پوچھی …

Read More »

نماز میں قراءت کرتے ہوئے آگے پڑھنا بھول جانا اور رکوع میں چلے جانا

سوال: اگر کوئی شخص نماز میں قراءت کرتے ہوئے آگے پڑھنا بھول جائے اور رکوع میں چلا جائے ،تو کیا حکم ہوگا؟ جواب:   سورہ فاتحہ کے بعد قراءت کرتے ہوئے کچھ حصہ پڑھ لیا تھا کہ بھول گئے  اور بقدرِ واجب قراءت (یعنی تین چھوٹی آیتیں یاایک بڑی آیت جوتین چھوٹی …

Read More »

نماز میں التحیات کو 2 بار پڑھنے کا حکم

سوال:  فرض  نماز میں تشہد کے اندرمکمل   التحیات کو دو مرتبہ پڑھ لیا، تو  نماز کا کیا حکم ہو گا؟   اس کی درج ذیل صورتیں ہیں:  جواب:   (1) فرض، واجب اور سنن مؤکدہ  کےقعدہ اولیٰ میں تشہد پڑھ لینے کے بعد دوبارہ تشہد پڑھا، تو قیام میں تاخیر ہونے کی وجہ سے ترک واجب لازم …

Read More »