سوال و جواب

نماز میں سورہ فاتحہ کے بجائے دوسری سورت شروع کر دی، تو کیا حکم ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کےبارےمیں کہ اگر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنےکے بجائے   بھولے سے کوئی اور سورت شروع کردی ،پھریاد آیا،تو اب کیا حکم ہے   ؟   جواب: فرض کی پہلی، دوسری  رکعت  اورباقی تمام  نمازوں کی  کسی  بھی رکعت میں فاتحہ کے بجائے بھولے سے سورت شروع …

Read More »

وتر کے پہلے قعدہ میں بھول کر درودشریف پڑھنا

سوال:  اگر کسی نے  وتر کی نماز شروع کی اور دوسری  رکعت میں تشہد کے بعد  تیسری رکعت کیلئے کھڑا ہونا بھول گیا اور درود شریف و دعائے ماثورہ پڑھ لی،سلام پھیرنے سے پہلے پہلے اُسے یاد آگیا اور وہ تیسری رکعت کیلئے کھڑا ہوگیا اور نماز مکمل کی اور آخر میں سجدہ …

Read More »

مغرب کی نمازمیں بھول کر دعائے قنوت پڑھنا

سوال: مغرب کی نماز میں تیسری رکعت میں بھولے سے وتر سمجھ کر دعائے قنوت پڑھ لی، آخر میں یاد آیا کہ میں تو فرض پڑھ رہی تھی ، تو میں نے سجدہ سہو کے ساتھ نماز مکمل کر لی ، تو کیا میری نماز ہو گئی ؟ جواب:   مغرب …

Read More »

سجدہ سہو میں دو کی بجائے تین سجدے کر لیے ،تو کیاحکم ہے ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی شخص نے نمازمیں سجدہ سہوکرتے ہوئے  بھول کردوکی بجائے تین سجدے کر لیے، تواس کے لیے کیاحکم ہے؟    سجدہ سہو میں دو کی بجائے تین سجدے کر لیے ،تو کیاحکم ہے ؟ جواب:   جس شخص نے سجدہ سہو کرتے ہوئے بھول کردو …

Read More »

فرض نماز کی پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کی تکرار کا حکم؟

سوال: اگر کسی نے مغرب کی  فرض نماز کی پہلی  رکعت میں ایک بارمکمل سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد بھول کر دو بارہ  سورہ فاتحہ پڑھ لی،جب دوسری بار سورہ فاتحہ پڑھ چکا تو یاد آیا کہ وہ تو پہلے سورہ فاتحہ پڑھ چکا ہے،  پھراس نے    بغیر سجدہ سہو کئے نماز مکمل کرلی،تو کیا …

Read More »

مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟

    کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ ایک مسجدکےہال میں صبح 8سے12بجے تک تیسری کلاس تک کے بچوں کے لیے اسکول کی کلاسیں قائم کی جاتی ہیں ۔جن میں پڑھانے والے تنخواہ پرپڑھاتے ہیں ۔اور بچے ناسمجھ ہوتے ہیں جومسجدمیں شوروغل کرتے ہیں ،ننگے پاوں لیڑین میں جاتے اورپھربغیردھوئے اسی …

Read More »

کیا عورتیں مسجد میں جاکردینی تعلیم حاصل کرسکتی ہیں؟

 کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک جگہ  جامع مسجد دومنزلہ ہے ۔کیااس کی دوسری منزل پرعورتیں دینی تعلیم (مسائل )سیکھنے کے لیے روزانہ دن میں کسی  وقت جمع ہوسکتی  ہیں جس میں صحیح العقیدہ سنیہ خاتون مسائل شرعیہ بیان کرے گی؟ بِسْمِ اللہِ …

Read More »

مسجد میں بیت اللہ اور مسجد نبوی کی تصاویر لگانا کیسا؟

 کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد میں محراب کے دائیں بائیں  بیت اللہ شریف اور مسجد نبوی کی تصویر ٹائلوں پر تیار کروا کر لگوانا شریعت کی رو سے کیسا ہے؟ فرش سے چھت تک کا بیت اللہ شریف کا ماڈل تعمیراتی کمیٹی نے …

Read More »

مسجد میں ریح خارج کرنا کیسا؟

     کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسجد میں ریح خارج کرنے کا کیا حکم ہے ؟ سائل:محمد شکیل ساجد (ساہیوال) بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ      اگر ریح میں بدبو نہ ہو تو غیر معتکف کیلئے مسجد …

Read More »

کیا نقش نعلین پاک مسجد کی محراب میں لگا سکتے ہیں؟

     کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ حضور ﷺ کے نعلین مبارک کا نقش  مسجد میں محراب کے اندر لگا ہوا ہے ااور امام کے سر سے اونچا ہے   معلوم یہ کرنا ہے کہ محراب ِمسجد میں اس طرح  نقش نعلین مبارک لگانے میں کوئی …

Read More »