سوال: مغرب کی نماز عشاء کی نماز سے کتنی دیر پہلے تک پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: مغرب کی نماز کا وقت عشاء کی نماز کا وقت شروع ہونے تک باقی رہتا ہے۔البتہ وقتِ مغرب داخل ہونے کے بعد مغرب کی نماز ہمیشہ یعنی سردی و گرمی میں جلدی اداکرنا مستحب …
Read More »سوال و جواب
ظہر کے وقت میں اسی دن کی عصر کی نماز ادا کرنا
سوال: اگر کسی نے ظہر کے وقت میں اسی دن کی عصر کی نماز پڑھ لی تو نماز ہو جائے گی؟ بعد میں پتہ چلا کہ یہ ظہر کا وقت ہے؟ جواب: عام دنوں میں ظہر کے وقت میں ہی اسی دن کی عصر کی نماز نہیں ہوسکتی لہذا اگر …
Read More »بے وضو نماز کی صفوں میں رکے رہنا
سوال: ایک شخص بے وضو تھا، لیکن بھولے سے وہ جماعت میں شامل ہو گیا، پھر جب امام صاحب دو رکعتیں پڑھا چکے تھے، تو اسے یاد آیا کہ میرا تو وضو ہی نہیں ہے، میں نے استنجاء کیا تھا، پھر بعد میں وضو نہیں کیا، تو اب اسے وہاں …
Read More »فجر کی نماز کے دوران سورج طلوع ہو جائے، تو نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ ایک دن میں نے فجر کی نماز ادا کی ۔ نماز ادا کرنے کے کچھ دیر بعد معلوم ہوا کہ ہماری گھڑی تقریبا 10 منٹ پیچھے تھی، جس کی وجہ سے نماز پڑھتے پڑھتے فجر …
Read More »تہجد کا آخری وقت کیا ہے ؟
سوال: تہجد کا وقت کب ختم ہوتا ہے؟ جواب: عشاء کی نمازپڑھنے کے بعدسوکراٹھنے کے بعدسے صبح صادق یعنی فجرکاوقت شروع ہونے تک کسی بھی وقت تہجد پڑھی جاسکتی ہے اور جیسے ہی فجر کا وقت شروع ہوتا ہے، تہجد کا وقت ختم ہو جاتا ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ …
Read More »نماز میں سورۃ الاخلاص میں السمد پڑھناکیسا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ نماز میں سورۃ الاخلاص کی قراءت کرتے ہوئےاگر کسی نے غلطی سے لفظ” الصَّمَدُۚ “کی جگہ’’ السمد‘‘ پڑھ دیا ،تو اس کی نمازکا کیا حکم ہے؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں نماز درست ادا ہو گئی۔ مسئلے کی …
Read More »گوبر کپڑوں پرلگ گیا ہو اور اسی حالت میں نماز بھی پڑھ لی تو کیا حکم ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ بے خبری میں عشاء کی نماز ادا کی لیکن جیکٹ پر بھینس کا گوبر لگا ہوا تھا ، یہ ارشاد فرمائیں کہ نماز ہو گئی یا دوبارہ پڑھنی ہو گی؟ جواب: گائے بھینس کا گوبر نجاستِ غلیظہ ہے اور …
Read More »پیپ نکلنے کی حالت میں نمازکا حکم
سوال: کان بہہ رہا ہو تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟ جواب: نماز کے دوران پیپ کے بہنے سے وضو ٹوٹ جائے گا،جس كی وجہ سے نماز بھی ٹوٹ جائے گی ،لہذااس کوصاف کرکے باوضووباطہارت ہوکرشروع سے نمازاداکرے۔البتہ اگرعذر ہواور حالت یہ ہو کہ نماز کا وقت …
Read More »سردی کے ضررسے بچنے کے لیے تیمم کرنا
سوال: کسی پرغسل فرض ہو،اوراس کاظن غالب ہےکہ اگروہ نہائےگا،توسردی کی وجہ سےبیمارہوجائےگا،توکیاتیمم کرکےنمازپڑھ سکتاہے؟ جواب: تیز سردی جس میں نہانےسےبیمارہونےکا قوی اندیشہ ہو،اورنہانےکےبعدسردی کےضررسےبچنےکاکوئی طریقہ نہ ہو،تواس صورت میں تیمم کرکےنمازپڑھ سکتےہیں۔ یادرہے!اگرگرم پانی کرکےنہاسکتاہو،یاپھرٹھنڈےپانی سےنہانےکےبعد،لحاف وغیرہ اوڑھ کر یاآگ سےتپش لیکرسردی کےضررسےبچ سکتاہو،تواس صورت میں تیمم کی اجازت نہیں۔(بہارشریعت،ج1،ص348،مکتبۃ …
Read More »ایک نماز کے دوران دوسری کا وقت اجائے تو؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ابھی کچھ دن پہلے ظہر کا وقت 5 بج کر 2منٹ پر ختم ہونا تھا ۔ کسی وجہ سے مجھے نماز کے لیے تاخیر ہوگئی ، تو آخری وقت میں پڑھتے ہوئے میں نے پورے 5 …
Read More »