سوال و جواب

جمعہ کے لیے شہر ہونے کی شرط کا ثبوت

سوال:  جمعہ کی شرائط میں یہ جو شہر ہونے کی شرط ہے اس کا ثبوت کہاں سے ہے؟ جواب:  احناف کے نزدیک جمعہ و عیدین کے لیے ایک شرط "مصر یعنی شہر” ہے۔       اس کی دلیل یہ ہے:مصنف ابن ابی شیبہ میں سندِ صحیح کے ساتھ ہے۔ ”حدثنا أبو بكر قال: …

Read More »

نمازمیں مرد کا ستر کھل جائے تو کیا حکم ہے ؟

سوال:  نماز میں  کسی  مرد کا ستر کھل جائے تو  کیا نماز ہوجائے گی؟ جواب:  مکمل شرعی مسئلہ یہ ہے کہ مرد کا ستر ناف سے  گھٹنوں تک ہے ،ناف اس میں شامل نہیں ،گھٹنے شامل ہیں اورنماز میں ستر کھلنے کی صورت میں اعضاء ستر میں سے ہر عضو کی چوتھائی کھلنے پر  فسادِ …

Read More »

بنیان پر مچھر یا جوں کا خون لگا ہو تو اس حالت میں نماز پڑھنا کیسا ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ بنیان پر مچھر یا جوں کا خون لگا ہو اور اسی حالت میں نماز پڑھ لی جائے، تو کیا وہ نماز ادا ہوجائے گی؟ جواب:  کپڑوں پر مچھر کا خون لگا ہو تو انہی کپڑوں میں نماز ادا ہوجائے …

Read More »

عشا ء کا وقت باقی سمجھتے ہوئےفجر کے وقت میں عشاء پڑھ لی، تو کیا حکم ہے ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی نے فجر کے وقت کو عشاء کا وقت سمجھتے ہوئے ،عشاء کی نماز ادا کر لی، تو کیا حکم ہے ؟ کیا بطورِ قضا کے یہ نماز شمار کی جائے گی یا قضا …

Read More »

نماز کا وقت تنگ ہونے کی وجہ سے تیمم کرنا

سوال:  اگر ہم پاک ہیں لیکن نماز پنجگانہ کےوقت میں اتنی وسعت نہیں کہ ہم وضو کرکے نماز پڑھ سکے،توکیا اس صورت میں تیمم کرکےنماز پڑھنے کی اجازت ہوگی ؟ جواب:  جس شخص کا وضو یا غسل نہ ہو،اور نماز کا اتنا وقت بھی باقی نہیں کہ اس میں وضو …

Read More »

مغرب کی نماز وقت ختم ہونے سے پانچ منٹ پہلے ادا کرنا

سوال:  دعوت اسلامی کی نماز ٹائم ایپلی کیشن (App Prayer Time) میں نماز مغرب کا وقت ایک گھنٹے سے زائد ہوتا ہے جبکہ ہم نے بڑوں سے سنا ہے کہ مغرب کا وقت بہت جلد ختم ہو جاتا ہے۔کیا ہم ایپ میں دئیے گئے وقت کے اندر (مثلاً: وقت ختم …

Read More »

تیمم کرکے پڑھی گئی نماز دوبارہ پڑھی جائے گی یا نہیں ؟

سوال:  کیا تیمّم  کر کے پڑھی گئیں نمازیں بعد میں دہرائی جاتی ہیں؟ جواب:   اس کی چند صورتیں ہیں،مثلا :    (1) تیمم جس عذرکی وجہ سے کیاجارہاہے ،اگروہ عذربندوں کی طرف سے ہو،تواس صورت میں تیمم کرکے جو نمازپڑھی گئی، عذرکے ختم ہونے کے بعدوہ نمازدہرانی ہوگی ۔مثلاکسی مسلمان کوکافروں نے قیدکرلیااوراسے …

Read More »

وتر کی نماز کا وقت کب شروع ہوتا ہے؟

سوال:  وتر کی نماز کا وقت کب سے شروع ہوتا ہے ؟ جواب:  وتر کی نماز کا وقت بھی عشاء کی نماز کا وقت شروع ہوتے ہی شروع ہوجاتا ہے  اور صبح صادق تک رہتا ہے۔ مگر عشا کے فرض اور وتر کے درمیان ترتیب فرض ہے ، عشا کے فرض …

Read More »

درہم سے زائد مذی کپڑوں پرلگے ہونے کی صورت میں پڑھی گئی نمازوں کا حکم

سوال:  اگر کسی کو معلوم نہیں تھا کہ درہم کی مقدارسے زائد مذی کپڑے پر لگی ہو تو نماز نہیں ہوتی، اس حال میں اس نے جو نمازیں ادا کیں خواہ فرائض ہوں یا واجبات، سنت ہوں یا مستحبات  سب دوبارہ لوٹانا ہوں گی؟ جواب:  مذی نجاست غلیظہ ہے اگر درہم …

Read More »

جس کپڑے سے وضو کا پانی صاف کیا اس پرنمازپڑھنا

سوال:  وضو کے بعد جس  کپڑے سے  ہاتھ منہ کو صاف کیا ہو،  اس پر تو مائے مستعمل لگا ہوا  ہوتا ہے،  کیاوہ کپڑا زمین پر بچھا کر نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب:  پوچھی گئی صورت میں اس  کپڑے کو  بچھا کر اس پر نماز ادا کی جا سکتی ہے، اس میں شرعاً کوئی مسئلہ نہیں …

Read More »