سوال و جواب

نماز میں دونوں ہاتھ کے استعمال سے کیا نماز فاسد ہوجاتی ہے ؟

سوال:  نماز میں دونوں ہاتھ کے استعمال سے کیا نماز فاسد ہوجاتی ہے ؟ جواب:  دونوں ہاتھوں کو استعمال کرنے سے مطلقا نماز فاسد ہونے کا حکم نہیں، البتہ دونوں ہاتھ کااستعمال اس اندازسے کرناکہ دورسے دیکھنے والے کا ظن غالب ہوکہ یہ نمازمیں نہیں ہے تو اس اندازسے دونوں …

Read More »

دورانِ نماز قراءت میں غلطی ہونے پر غیر نمازی کا لقمہ لینا

سوال:  ایک اسلامی بہن نے نماز پڑھتے ہوئے قراءت میں کچھ غلطی کی ،دوسری اسلامی بہن جو ساتھ موجود تھی نماز میں نہیں تھی، اس نے اسے درست قراءت بتائی اور اس کے بتانے کے بعد اس اسلامی بہن نے نماز میں قراءت کو درست کر لیا، تو کیا اس …

Read More »

نماز کی تکبیرات انتقال میں اللہُ اکْبر کے بجائے اللهُ اکبار کہنا

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ   اگرکوئی شخص   غلطی سے نماز کی تکبیرات  انتقال میں اللہُ اکْبر کی جگہ اللہُ  اکْبار کہے تو کیا نماز ہوجائےگی؟ جواب:  نماز کی تکبیرات  انتقال میں اللہُ اکْبر کی جگہ اللہ اکْبار کہنےسےنماز فاسد ہوجائےگی ،کیونکہ اکْبار پڑھنے سے معنی فاسدہوجاتے ہیں کہ یاتویہ "کبر(کاف کے فتحہ کےساتھ)”کی جمع …

Read More »

نماز میں نستعین کو نستاعین پڑھنا

سوال:  ایک امام جماعت کرواتے ہوئے "نستعین”کو”نستاعین "پڑھتاہے تواس کی نماز کاکیاحکم ہے؟ جواب:  اس امام کے پیچھے پڑھی گئی نمازیں نہ ہوئیں جتنی نمازیں اس کے پیچھے پڑھی ہیں سب نمازوں کو دہرانا فرض ہے۔  فتاوی رضویہ شریف میں ہے: ” اگر ایسی غلطیاں کرتا ہے کہ معنی میں فساد …

Read More »

نمازمیں اللہ اکبر کو آللہ اکبر پڑھنا

سوال:  اگرکوئی امام نمازمیں اللہ اکبر کو آللہ اکبر پڑھے تواس کی اوراس کے مقتدیوں کی نمازکاکیاحکم ہوگا؟ جواب:  نمازکی تکبیرمیں لفظ”اللہ "میں الف پرمدکرتے ہوئے” آللہ "پڑھنے سے معنی فاسدہوجاتے ہیں کیونکہ اس سےسوالیہ معنی پیداہوجاتے ہیں یعنی مطلب یہ ہوتاہے کہ :”کیااللہ سب سے بڑاہے؟”گویایہ کہنے والامعاذاللہ ،اللہ …

Read More »

کتاب سے دیکھ کر دعائے قنوت پڑھنا کیسا؟

سوال:  کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ اگر زید  کو دعائے قنوت یاد نہ ہو اور وہ وتر میں اپنے سامنے رکھی ہوئی کتاب میں سے دیکھ کر دعائے قنوت پڑھ لے۔ تو کیا اس صورت میں زید کی  نماز درست ادا ہوجائے گی؟ جواب:  نماز میں دیکھ کر پڑھنا …

Read More »

الرجی کی وجہ سے نماز میں بار بار رومال استعمال کرنا یاخارش کرنا

سوال:  کسی شخص کو الرجی ہو اور نزلے کی وجہ سے رومال استعمال کرنا پڑتا ہو، تو کیا  نماز میں رومال استعمال کر سکتا ہے؟ جواب:  اگر رومال استعمال کرنے میں عملِ کثیر کا ارتکاب کیا، تو نماز ہی فاسد ہو جائے گی ، اس میں دو یا تین بار کرنا …

Read More »

نمازپنجگانہ امت محمدیہ(علی صاحبھاالصلوۃ والسلام) کی خصوصیت

سوال:  جس طرح ہم پر پنج وقتہ نماز فرض ہیں ،کیا اسی طرح پچھلی امتوں پر بھی نماز فرض تھی اورتھی تو کتنے وقت کی نماز فرض تھی؟ جواب:  اللہ تعالی کے فضل وکرم سے نماز پنجگانہ امت محمدیہ(علی صاحبھاالصلوۃ والسلام) کی خصوصیت ہے۔پہلے کسی امت کویہ سعادت نہیں ملی …

Read More »

مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے؟      جواب:  محرابِ مسجدمیں اذان دینامکروہ وممنوع ہےکہ محراب ،مسجد کاحصہ ہے اورمسجد میں اذان دینےکایہی حکم ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)  

Read More »

کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟

سوال:  کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بچے کے کان میں دی جانے والی اذان بیٹھ کر دی جا سکتی ہے ؟ جواب:  اذان دینے کا طریقہ معروف و معہود ہے اور جو طریقہ نماز کے لیے دی جانے والی اذان کا ہے …

Read More »