سوال و جواب

امام کو رکوع یا سجدہ میں پایا تو کس طرح نماز میں شامل ہو

سوال:  جماعت کی دوسری یا تیسری رکعت میں شامل ہو اور امام صاحب رکوع یا سجدے میں ہوں تو اس حالت میں اللہ اکبر کہہ کر ہاتھ قیام کے لیے باندھنے ہو نگے یا ہاتھ باندھے بغیر دوبارہ اللہ اکبر کہہ کر  رکوع یا سجدے میں چلا جانا ہے؟ اس کے …

Read More »

کیا عورت پر عید کی نماز واجب ہے

سوال:  عورتوں پر عید کی نماز واجب ہے یا نہیں ؟ جواب:  عورتوں پر عید کی نماز واجب نہیں اور  انہیں عید کی نماز میں شرکت کے لیے آنا بھی جائز نہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)

Read More »

امام کی غیبت کرنے والے کا اسی امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا

سوال:  ایک شخص مسجد کے امام صاحب کی غیبت کرتا ہے، تواس غیبت کرنے والے شخص کی ان امام صاحب کی اقتداء میں نماز ہوگی یا نہیں کہ وہ کیسے اس کے پیچھے نمازپڑھ رہا ہے حالانکہ وہ اس کی غیبت کرتا پھرتا ہے؟ جواب:  بیان کردہ صورت میں اگر …

Read More »

بچی کے (نچلے ہونٹ کے نیچے والے )بال مونڈنے والے کوامام بنانا

سوال:  زید امام  ہے اور وہ  بچی کے بال(نچلے ہونٹ کے نیچے والے بال) بالکل صاف کر دیتا ہو اس کے پیچھے پڑھی گئی نمازوں کا کیا حکم  ہے ؟ جواب:  ہونٹوں کے نیچے، بُچی کے بال مونڈنا یا منڈوانا بدعت،ناجائز و گناہ ہے،کیونکہ یہ بال داڑھی میں شامل ہیں اور داڑھی مونڈنا …

Read More »

سنتِ غیر مؤکدہ پڑھتے ہوئے جماعت قائم ہو جائے ،تو حکم

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ اگرکوئی شخص مسجدمیں سنت غیرمؤکدہ جیسے عصریاعشاء کی پہلی چار سنتیں پڑھ  رہا ہواوروہاں عصر یا عشاء کی جماعت قائم ہوجائے،  تویہ چار کی بجائے دو سنتیں پڑھ کرجماعت میں شامل ہوسکتا ہے یانہیں ؟ جواب:  اگر …

Read More »

امام کارات کو صلوۃالتسبیح میں آہستہ قراء ت کرنا

سوال:  ایک امام صاحب اس رمضان میں  مسئلہ معلوم نہ ہونے کے باعث طاق راتوں میں رات میں صلوۃالتسبیح بغیر جہر کے پڑھاتے رہے ، ان نمازوں کا اعادہ واجب ہو گا ؟ اور اعادہ کا طریقہ کیا ہو گا؟ جواب:  یادرہے کہ رات کے نوافل اگرجماعت سے اداکیے جائیں توامام …

Read More »

صاحب ترتیب جماعت میں شامل ہونے سے پہلے قضاپڑھے

سوال:  میں صاحب ترتیب ہوں اور میری دو وقت کی نماز کسی جاب کی  وجہ سے رہ گئی ۔ اب تیسرے وقت میں جماعت کے ساتھ نماز مل رہی ہے تو کیا میں جماعت کے ساتھ شامل ہو جاؤں یا پہلے دو قضا نمازیں پڑھ کے وقتی نماز پڑھوں ؟ جواب:  …

Read More »

فرض نماز تنہا پڑھنے والے کے ساتھ نماز میں شامل ہونے کا طریقہ

سوال:  ہمارے یہاں چھوٹی مسجد ہے اور اس طرح کی صورت حال پیش آتی رہتی ہے کہ  نمازی نہیں ہوتے اورامام صاحب تنہا نماز پڑھتے ہیں۔امام صاحب کے نماز شروع کرنے کے بعد اگر کوئی شخص آتا ہے ، تو وہ کس طرح  امام صاحب کے ساتھ نماز میں  شامل ہو اور اگر …

Read More »

مسجد میں فجر کی جماعت کا وقت کس طرح مقرر کیا جائے

سوال:  فجر کی جماعت کا وقت کس طرح رکھنا ہوتا ہے؟ جواب:  فجر کی نماز میں تاخیر مستحب ہے، اس کی تفصیل بیان کرتے ہوئے صدرالشریعہ بدرالطریقہ مفتی امجدعلی اعظمی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں: ”فجر میں تاخیر مستحب ہے، یعنی اسفار میں (جب خوب اُجالا ہو یعنی زمین روشن ہو …

Read More »

کرسی پربیٹھ کرنماز پڑھنے والا کیا امامت کروا سکتا ہے یا نہیں؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والا امامت کرواسکتا ہے؟ جواب:  کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھانے والاشخص اگر رکوع و سجودادا کررہا ہے(یعنی زمین پر یا زمین سے بلند بار ہ انگل (تقریباً 9انچ)کی …

Read More »