سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ امام نمازمیں آیت پڑھتے ہوئےوقف نہ کرے تو اس کی اور مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہے ؟ جواب: قرآن پاک کے وقف کے مقام پر وقف کرنا اور وصل کے مقام پر وقف نہ کرنا اگرچہ بہتر …
Read More »سوال و جواب
مقتدی التحیات مکمل پڑھنے کے بعد امام کی اتباع کرے
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام اگر قعدہ اولیٰ میں مقتدی کے تشہد مکمل پڑھنے سے پہلے کھڑا ہوجائے یا قعدہ اخیرہ میں مقتدی کے تشہد مکمل پڑھنے سے پہلے سلام پھیردے تو دونوں صورتوں میں مقتدی پر تشہد مکمل پڑھنا لازم ہے …
Read More »ستونوں والی جگہ چھوڑ کر صف بنانا
سوال: ہماری مسجد میں پانچ صفیں ہیں ،تیسری صف میں ستون ہیں ،جس کی وجہ سے جماعت کے وقت وہاں صف نہیں بنائی جاتی بلکہ نمازی وہ جگہ چھوڑ کر پیچھے کھڑے ہوتےہیں ،تو کیا اس طرح ستون کی وجہ سے ایک صف کی جگہ خالی چھوڑنا درست ہے ؟ جواب: پوچھی گئی صورت …
Read More »مقتدی امام کے پیچھے ثنا کے ساتھ تعوذ و تسمیہ پڑھےگا یا نہیں؟
سوال: کیا مقتدی کو امام کے پیچھے صرف ثنا پڑھنی چاہئے یا اس کے ساتھ تعوذ وتسمیہ بھی پڑھنی ہوگی؟ جواب: اگر مقتدی پہلی رکعت میں شامل ہوا ہو اور امام صاحب بلند آواز سے قراءت نہ کر رہے ہوں تو مقتدی صرف ثنا پڑھ کر خاموش ہو جائے گا، …
Read More »نابالغ سمجھدار لڑکا نماز میں لقمہ دے سکتا ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ امام صاحب نےعشاء کی پہلی رکعت میں سورۃ القدرکی تلاوت کی اورغلطی سےدوسری آیت ﴿ وَ مَاۤ اَدْرٰىکَ مَا لَیۡلَۃُ الْقَدْرِ﴾چھوڑدی،اوراس سےآگےقراءت کرنےلگے،نمازمیں شریک ایک نابالغ حافظ صاحب نےلقمہ دیا،امام صاحب نےلقمہ لے کرغلطی …
Read More »سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ جہری قراءت کرنی چاہیے کیونکہ بخاری شریف میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے :”جهر النبي …
Read More »تراویح کی نمازبغیرجماعت کے پڑھنا
سوال: کیا تراویح کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھنا ضروری ہے؟ جواب: مردوں کے لئے تراویح کی نماز، جماعت کے ساتھ ادا کرنا سنتِ مؤکدہ علی الکفایہ ہے، یعنی اگر مسجد کے سب لوگ چھوڑ دیں، تو سب اساءت کے مرتکب ہوں گے۔البتہ اگر کسی ایک نے گھر میں تنہا …
Read More »مقتدی امام کے آخری قعدے میں دُرود و دعا پڑھ لے ،تو کیا حکم ہے ؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کےبارےمیں کہ اگر کوئی مقتدی مسبوق ہو کہ اس کی کوئی رکعت رہ گئی ہو اور وہ امام کے ساتھ آخری رکعت میں تشہد پڑھنے کے بعد دُرود شریف اور دعا بھی پڑھ لے، تو ایسی صورت میں اس کی نماز …
Read More »مسجدمیں تنہا فرض پڑھتے ہوئے جماعت قائم ہوجائے توکیاکرے؟
سوال: اگر کوئی شخص مسجد میں اپنی فرض نماز پڑھ رہا ہو اور جماعت کھڑی ہوجائے، تو اسے کیا کرنا چاہئے؟ جواب: اس کی مندرجہ ذیل صورتیں بنتی ہیں، جن کی تفصیل درج ذیل ہے: (1) اگرابھی پہلی رکعت کاسجدہ نہ کیاتھاکہ جماعت قائم ہوئی توتوڑکر جماعت میں شامل ہوجائے۔ (2) اور …
Read More »مقتدی قعدہ اولیٰ میں تشہد کے بعد قصداً درود پاک پڑھے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قعدہ اولی میں مقتدی اگر قصداً تشہد کے بعد درود شریف پڑھتا ہے، تو کیا اس مقتدی کی نماز بھی واجب الاعادہ ہوگی؟؟ حوالے کے ساتھ رہنمائی فرمادیں۔ جواب: نماز کے واجبات میں سے کسی بھی واجب کو …
Read More »