سوال: سجدہ کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟ جواب: نماز کا فرض سجدہ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ سجدہ میں جاتے ہوئے پہلے گھٹنے رکھے جائیں، پھر ہاتھ ،پھر ناک پھر پیشانی۔اور دونوں ہاتھ ،چہرہ کے برابر میں اس طرح ہوں کہ انگوٹھے کانوں کی سیدھ میں ہوجائیں اور انگلیوں کارخ قبلہ کی …
Read More »سوال و جواب
نماز کے دوران دانتوں میں پھنسی ہوئی چیز نگلنا
سوال: نماز سے پہلےاگر دانتوں میں بوٹی کا ریشہ ہو اور دوران نماز وہ ریشہ دانت سے نکل کر حلق سے نیچے اتر جائے یا کوئی شخص اسے اتار لے تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟ جواب: اگر نماز شروع کرنے سے پہلےدانتوں میں بوٹی وغیرہ کے ریشے ہوں اور دورانِ نماز کوئی شخص …
Read More »سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا
سوال: نماز میں ایک رکعت کے اندر سورہ فاتحہ سے پہلے بسم اللہ پڑھی اور سورت ملانے سے پہلے آمین کے بعد پھر پڑھی تو کیا یہ دو بار پڑھنا درست ہے جبکہ اس کی عادت بنی ہوئی ہے؟ جواب: امام ہو یا منفرد(تنہا نماز پڑھنے والا) دونوں کےلئے تمام …
Read More »تکبیرِ تحریمہ کے وقت ہاتھ نہ اٹھانے کا شرعی حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ نمازی اگر تکبیرِ تحریمہ کے وقت ہاتھ نہ اٹھائے، تو کیا اس صورت میں وہ نماز دوبارہ ادا کرنا ہو گی؟ یا پھر سجدہ سہو کرلینے سے بھی نماز درست ادا ہوجائے گی ؟ جواب: تکبیرِ تحریمہ کہتے وقت …
Read More »چوری کئے ہوئے لباس میں نماز کا حکم
سوال: چوری کئے ہوئے لباس کو پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: چوری کئے ہوئے کپڑوں میں نماز پڑھنا مکروہِ تحریمی ہے،لہذا اگر ایسے کپڑوں میں نماز پڑھ لی، توجائز کپڑے پہن کر اس نمازکا اعادہ (دوہرانا) واجب ہے۔ امامِ اہلسنت، سیدی اعلیٰ حضرت، شاہ امام احمدرضا خان نوری رحمۃ …
Read More »نماز میں کچھ وقت کے لئے قضائے حاجت درپیش آئی پھر ختم ہوگئی تو کیا حکم ہے ؟
سوال: نماز میں کچھ دیر کے لئے قضائے حاجت کی شدت ہوئی ، نمازی نے روکے رکھا دو رکعت مکمل کی تو شدت ختم ہوگئی، تو کیا نماز واجب الاعادہ ہوگی؟ جواب: اگر کسی کو دورانِ نماز ریح ، پیشاب یا پاخانہ کی شدت سے حاجت پیش آئی اور اس نے اسی حالت میں نماز …
Read More »نماز میں انگلیاں چٹخانے سے نماز کو دوبارہ پڑھنا واجب ہوگا یا نہیں؟
سوال: انگلیاں چٹخانے سے نماز مکروہِ تحریمی ہوتی ہے تو کیا واجب الاعادہ بھی ہوگی؟ جواب: نماز میں انگلیاں چٹخانا مکروہ تحریمی،ناجائزوگناہ ہے ۔جس نماز میں ایسا عمل کیا، توبہ کرنے کے ساتھ ساتھ وہ نماز بھی دوبارہ پڑھنا واجب ہے۔ فتاویٰ فقیہِ ملت میں ہے:”نماز میں انگلیاں چٹکانا بھی …
Read More »پیاز کھا کر نماز پڑھنا منع ہے یا مسجد میں داخل ہونا؟
سوال: پیاز کھا کر نماز پڑھنا منع ہے یا مسجد میں جانا؟اور کتنی دیر تک مسجد میں نہیں جا سکتے؟ جواب: نماز کی حالت میں منہ میں بدبو ہونا مطلقاً مکروہ تحریمی ہے چاہے گھر میں ہوں یا مسجد میں ،جبکہ مسجد میں اس حالت میں جانا چاہے نماز کے …
Read More »جس مسجد میں قبر ہو اس میں نماز کا حکم
سوال: مسجد میں کوئی قبر ہو ، تو کیا وہاں نماز ہو جاتی ہے ؟ جواب: اگر نمازی و قبر کے درمیان سترہ کی مقدار کوئی چیز مثلاً دیوار وغیرہ حائل ہو یا قبر سامنے نہ ہو ، بلکہ دائیں بائیں یا پیچھے ہو ، تو اس مسجد میں نماز پڑھنے میں …
Read More »بیماری کی حالت میں نماز میں دونوں طرف سلام پھیرنے کا حکم
سوال: میری بہن کو فالج ہوگیا ہے ،گردن مکمل طور پہ اکڑ چکی ہے ،وہ دائیں بائیں نہیں کرسکتی ،اس صورت میں وہ نماز کا سلام کیسے پھیرے ،اس حوالے سے ہمیں معلومات عطا فرمادیں ۔ جواب: جب وہ گردن پھیرنے سے عاجزہیں تو ان کےلئے گردن پھیرے بغیرصرف زبان سے …
Read More »