سوال و جواب

عذاب قبرکا انکار کرنے والے کا حکم

 سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عذاب قبرکاانکارکرنے والے کیلئے کیا حکم شرعی ہے؟   جواب: عذاب قبرکاانکارکرنا،گمراہی وبے دینی ہے۔    تفسیرصراط الجنان میں قرآن پاک کی آیت مبارکہ کے الفاظ” سَنُعَذِّبُہُمۡ مَّرَّتَیۡنِ “(یعنی عنقریب ہم انہیں دومرتبہ عذاب دیں گے)کے تحت فرمایا:”دو مرتبہ عذاب دینے …

Read More »

حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے علم ِ غیب کا انکارکرنے والے کا حکم

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرکوئی شخص حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے علم غیب کا انکارکرتا ہے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ جواب:  1۔اللہ پاک نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اوردیگرانبیائے کرام علیھم السلام کو اپنے بعض …

Read More »

کیا جنت میں عورتوں کو بھی اللہ کا دیدار ہوگا

سوال:جنت میں مردوں کو اللہ پاک کا دیدار ہوگا، توکیا عورتوں کو بھی اللہ پاک دیدار ہوگا؟ جواب: جنت میں عورتوں کو بھی اللہ تعالیٰ کادیدارہوگا۔جیساکہ حکیمُ الامت مفتی احمد یار خان نعیمی  رحمۃ اللہ علیہ  فرماتے ہیں : حق یہ ہے کہ جنت میں ہر مؤمن کو دیدارِ الٰہی ہوا کرے …

Read More »

کیا قیامت کے دن انگلیوں کے نام پوچھے جائیں گے

سوال:بعض لوگوں سے سنتے ہیں کہ بروزِ قیامت ہاتھوں کی انگلیوں کے نام پوچھے جائیں گے اور نام بتاتے بھی ہیں کہ آمین،امانت،جنت،شہادت انگلیوں کے نام ہیں۔یہ بات کہاں تک درست ہے؟اگر درست ہے،تو کیا انگلیوں کے نام بھی یہی ہیں؟ جواب : سوال میں مذکور بات من گھڑت ہے …

Read More »

”خدا کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں“ کہنا کیسا ؟

سوال: یہ جملہ بولنا کیسا کہ ”خدا کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں“؟ جواب: یہ مقولہ درست ہے مراد  یہ ہے کہ اللہ پاک مظلوم  کی مدد فرماتا ہے اگرچہ بظاہر کچھ دیر سے ہو    قرآنِ پاک میں اللہ رب العالمین کا فرمان ہے:” وَلَا تَحْسَبَنَّ اللہَ غَافِلًا عَمَّا یَعْمَلُ الظّٰلِمُوۡنَ ۬ؕ اِنَّمَا …

Read More »

دَم اور تعویذ کی شرعی حیثیت

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ  ایک حدیث مبارک ہے کہ جس کا مفہوم ہے: قیامت والے دن میری امت  میں سے 70 ہزار افراد بغیر حساب و کتاب جنت میں داخل ہوں گے اور  وہ دم وغیرہ  نہیں کرتے ہوں گےاور …

Read More »

اس نظریے سے گھر میں دیے جلانا کہ بزرگوں کی آمد ہوگی

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین  اس مسئلے کے بارے  میں کہ بعض لوگ  جمعرات کوگھروں میں دیے جلاتے ہیں ،جبکہ اس کی حاجت و ضرورت نہیں ہوتی،محض  اس وجہ سے جلائے جاتے ہیں کہ بزرگوں کی آمد ہو گی ،وغیرہ وغیرہ ،شرعی رہنمائی فرمائیں کہ …

Read More »

دنیا میں جاگتی آنکھوں سے دیدار الہی ممکن ہے یانہیں؟

   سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کیا دنیا میں کسی کے لئے اللہ تبارک وتعالی کا دیدار ممکن ہے یا نہیں ،اگر نہیں تو پھر حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سے پوچھا گیا کہ کیا آپ نے رب تعالی کا …

Read More »

اللہ تعالی کے ناموں میں سے ایک نام نور بھی ہے اس کے کیا معنی ہیں؟

  سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ اللہ تعالیٰ کا ایک نام نور ہے تو اس نور سے کیا معنی مراد ہیں؟       جواب:  نور اللہ تبارک وتعالیٰ کا ایک صفاتی نام ہے اور علمائے اسلام علیہم الرضوان نے اس کے مختلف معانی …

Read More »

مالی فائدے کے لیےاپنے آپ کو قادیانی ظاہر کرناکیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے  بارے میں کہ زید ایک فیکٹری میں کام کرتا تھا ،بیماری کی وجہ سے انتظامیہ نے زید کو فیکٹری سے نکال دیا ،بقایاجات بھی پورے ادا نہیں کیے ۔زید نے قرض لےکر اپنا علاج کروایا اور اپنے اہل …

Read More »