سوال: اپنے ایمان کی حفاظت کیسے کی جائے؟ اس کے لیے کچھ وظائف ہوں تو وہ بھی بتا دیں؟ جواب: ایمان کی حفاظت کے لیے چندضروری گزارشات پیش کی جاتی ہیں : (1)صحیح العقیدہ اورنیک نمازی مسلمانوں کے ساتھ رہیں ،بدعملوں، غیر مسلموں اوربد مذہبوں کی صحبت ویارانے ،ان کی …
Read More »سوال و جواب
غلطی سے کفریہ کلمہ منہ سے نکل جائے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر منہ سے غلطی سے کفریہ کلمہ نکل جائے اور اس کا ارادہ نہ ہو تو اب کیا بندہ کافر ہوجائے گا ؟ جواب: اگر کسی شخص کی زبان سے واقعی غلطی سے کلمہ کفر نکل جائے یعنی کہنا کچھ چاہتا تھا لیکن زبان سے ایسی بات یا لفظ …
Read More »غیر مسلم کی تعظیم کا حکم
سوال: غیر مسلم کی تعظیم کا کیا حکم ہے اور کوئی غیر مسلم جو عمر میں بڑا ہو، اس کو ”او انکل“ یا ”او آنٹی“ کہہ کر پکارنے کیا حکم ہوگا؟ نیز کسی غیر مسلم کو اپنا ٹیچربناسکتے ہیں یا نہیں؟ جواب: کافر کی تعظیم کفر ہے جبکہ اس …
Read More »یہ کہنا کیسا کہ ” اللہ پر بھی بھروسہ کرکے دیکھ لیا کچھ نہیں ہوسکا "
سوال: زید نے مصیبت کے وقت یہ جملہ کہا : کہ اللہ پر بھی بھروسہ کرکے دیکھ لیا کچھ نہیں ہوسکا ، اور معاذ اللہ یہاں تک کہہ دیا کہ اب تو میرا اللہ پر بھروسہ ہی نہیں رہا ۔ رہنمائی فرمادیں ، ایسا بولنا کفر ہے یا نہیں ۔؟ جواب: …
Read More »کیا ناامیدی کفرہےاوراس طرح کہناکیساہے؟
سوال: ناامیدی کفر ہے۔اس طرح کہنےکا کیا حکم ہے؟ جواب: مومن کو اپنے رب عز و جل پر مکمل بھروسہ ہونا چاہیے ، کسی بھی لمحے اپنے رب کی رحمت سے ناامید نہیں ہونا چاہیے ، اللہ تعالیٰ کی رحمت پر ہمیشہ امید رکھنے کی قرآن و حدیث میں تاکید کی …
Read More »اللہ پاک کے جھوٹ بولنے کا عقیدہ رکھنے کا حکم
سوال: جو یہ عقیدہ رکھے کہ اللہ تعالیٰ جھوٹ بول سکتا ہے ۔ اس کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟ وہ کافر ہے یا مومن؟ جواب: یہ عقیدہ رکھنا کہ اللہ پاک (معاذ اللہ ثم معاذ اللہ) جھوٹ بول سکتا ہے،کفر ہے، کیونکہ جھوٹ بولنا اللہ سبحانہ و …
Read More »کون سے گناہ ایمان سلب ہونے کا ذریعہ بن سکتے ہیں ؟
سوال: ایسے کون سے گناہ ہیں ، جن کے سبب ایمان سلب ہونے کا اندیشہ ہے ؟ جواب: ایمان کی حفاظت کیلئے ہر گناہ سے بچنا ضروری ہے ، کوئی بھی گناہ معاذ اللہ برے خاتمے کا سبب بن سکتا ہے ، کیونکہ علمائے کرام نے گناہوں کو کفر کا …
Read More »ڈانس کو عبادت کہنے کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص یہ کہتا ہے ڈانس تو عبادت ہے ، تو اس کا کیا حکم ہوگا؟ جواب: مروجہ رقص شرعا ًناجائز و حرام ہے اور اسے عبادت سمجھنا کفر ہے لہٰذا اسے عبادت کہنے والے پرتوبہ ،تجدید ایمان اور شادی شدہ ہونے کی صورت میں تجدید نکاح لازم …
Read More »تم بھی ذلیل اور تمہارے فرشتے بھی ذلیل کہنے کا حکم
سوال:کسی کو کہنا:’’تم بھی ذلیل ہو اور تمہارے فرشتے بھی ذلیل‘‘ ، اس طرح کہنے والے کے لئے کیا حکم ہے؟ جواب: یہ جملہ’’تم بھی ذلیل ہو اور تمہارے فرشتے بھی ذلیل‘‘ ملائکہ کی شان میں انتہائی گستاخی اور بے ادبی ہے ایسا کہنے والا اپنے اس قول سے فوراً رجوع …
Read More »نیک لوگوں کی اللہ تعالی کو ضرورت پڑتی ہے، یہ کہنا کیسا ؟
سوال:کسی نیک آدمی کے مرنے پر یہ کہاکہ :’بڑا نیک آدمی تھا اور اللہ پاک کو نیکوں کی ضرورت تھی، لہٰذا اسے اپنے پاس بلا لیا۔” اس کا کیا حکم ہو گا؟ جواب: سوال میں بیان کردہ جملہ کفریہ ہے، اس وجہ سے کہ اس میں اللہ عزوجل کو ضرورت مند …
Read More »