سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید ایک فیکٹری میں کام کرتا تھا ،بیماری کی وجہ سے انتظامیہ نے زید کو فیکٹری سے نکال دیا ،بقایاجات بھی پورے ادا نہیں کیے ۔زید نے قرض لےکر اپنا علاج کروایا اور اپنے اہل …
Read More »سوال و جواب
اللہ کے لیے پچھتاتا کالفظ استعمال
سوال: یہ جملہ کہنا کیسا کہ زبان دے کر اللہ بھی پچھتاتا ہو گا؟ جواب: سوال میں ذکر کیا گیا جملہ صریح کفریہ جملہ ہے ۔ ایسا کہنے والا دائرہ اسلام سے خارج ہے ۔ کہنے والا مسلمان تھا تو اب مرتد ہو گیا ،شادی شدہ تھاتواس کا نکاح …
Read More »اللہ کے لیے لفظ ہوس استعمال کرنا
سوال: ایک مصرعہ ہے ہوس تھی دید کی معراج کا بہانہ تھا “ اس میں ہوس کی نسبت اللہ پاک کی طرف کی گئی ہے تواللہ عزوجل کیلئے لفظ ”ہوس“ استعمال کرنا کیسا ہے؟ جواب: اللہ پاک کے لئے لفظ ہوس کا استعمال کرنا گستاخی و کفر ہے کہ …
Read More »اللہ پاک کیلئے اوپر والا بولنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرکسی معاملے کے بارے میں کسی شخص سے پوچھا جائے اور وہ یہ کہے کہ ”اوپروالے کی جیسے مرضی ہوگی وہ ہوگا۔“ ایسا جملہ بولنا کیسا ہے؟ جواب: اللہ پاک کیلئے اوپر والا لفظ بولناکفر ہے۔کہنے والے …
Read More »پوسٹ وائرل نہ کرنے پروعیدسنانا
سوال: ایک پوسٹ وائرل کی جا رہی ہے کہ جس میں قرآن پاک کے مختلف نسخوں کی پکچر دکھائی گئی ہے اور ان میں ایک کے اندر لفظی اغلاط ہیں، جس پر گول دائرے کا نشان لگایا گیا ہے اور دوسرے پر درست کا نشان لگا ہے، اُس پر درست کا نشان لگایا …
Read More »گانے کا کفریہ شعر
سوال: کیا گانے کے یہ شعر کفریہ ہے ؟ بے چینیاں سمیٹ کر سارے جہاں کی جب کچھ نہ بن سکا تو میرا دل بنا دیا۔ جواب: جی ہاں ، گانے کے یہ صریح کفریہ شعر ہے کہ اس کے دوسرے مصرعے کے ان الفاظ”جب کچھ نہ بن سکا” …
Read More »ایمان کی 77 شاخوں کی فہرست
سوال: میرا سوال ہے کہ ایمان کی کتنی شاخیں ہیں اور کیا اس کی مختصر فہرست مل سکتی ہے ؟ جواب: امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے صحیح مسلم شریف میں بابُ شُعَبِ الْإِيمَانِ یعنی ایمان کی شاخیں کے نام سے باب باندھا ہے ، جس میں چند وہ حدیثیں …
Read More »مایوسی کفر ہے کی وضاحت
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جب کوئی شخص کسی پریشانی میں مبتلا ہو اور بظاہر بہتری کی کوئی راہ دِکھائی نہ دے رہی ہو ، تووہ ہمت ہار جاتا ہے ، جس پر دوست احباب اسے تسلی دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ …
Read More »7 سالہ بچے کا کفر و ایمان
سوال: 7 سالہ بچہ جس کے والدین کافر ہوں اس کے بارے میں کیا نظریہ ہونا چاہیے کہ وہ مسلمان ہے یا کافر ؟ جواب: سات ( 7 ) سالہ بچہ سمجھدار ہوتا ہے اور سمجھدار بچے کا اسلام و کفر معتبر مانا جاتا ہے، اگرچہ وہ نابالغ ہے …
Read More »کافر کو مرنے کے بعد R.I.P کہنا کیسا؟
سوال: کافر کو مرنے کے بعد R.I.P (rest in peace) یعنی وہ امن میں رہے ،کہنا کیسا؟ جواب: R.I.P (rest in peace ترجمہ: امن میں رہے)ایک دعائیہ جملہ ہے، جس کے معنی مرحوم و مغفور کے بنتے ہیں اور کافر کومرنے کے بعد مغفرت کی دعا دینے کو فقہاء نے کفر لکھا …
Read More »