سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہمارے ہاں بعض اوقات لوگ ایک دوسرے کو بے ایمان کہہ دیتے ہیں، تو کیا اس طرح کہنے والے پر حکمِ کفر آئے گا؟ جواب: ہمارے معاشرے میں جس انداز سے کسی کو بے …
Read More »سوال و جواب
ہر کام اللّٰہ کی مرضی سے نہیں ہوتا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مُفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے اپنے دوست بکر سے کہا:”یہ چیز تمہیں نہیں مل سکتی۔“ بکر نے جواب دیا:” اللّٰہ چاہے گا تو مل جائے گی۔“ زید نے کہا:”ہر کام اللّٰہ کی مرضی سے نہیں ہوتا، کچھ …
Read More »پیر پہ ایسااعتقادہوکہ پیرکافر۔۔
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنے ایک پیرپراعتراضات کیے اس میں شرائط مشیخیت نہ پائے جانے کے باعث ،پیرکوجب معلوم ہواتواس نے زیدکوفون کرکے کہا:مریدکوپیرپراعتراض نہیں کرناچاہئے،علم حجاب ہے اورمریدکوپیرپہ ایسااعتقادہوناچاہئے کہ اگرپیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے ۔ ”بعض کاکہناہے کہ پیرکایہ جملہ“اگرپیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے …
Read More »کیا شوہر کو مجازی خدا کہہ سکتے ہیں
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شوہر کو عورت کا مجازی خدا کہنا کیسا، کیا یہ کلمہ کفر ہے؟ سائل : احتشام رضا (جامعۃ المدینہ، اسلام آباد) جواب: شوہر کو عورت کا مجازی خدا …
Read More »یزید و ابوطالب کے متعلق عقائد اہلسنت
سوال:کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کچھ لوگ یزید کی تعریف کرتے ہیں اور کچھ اسے کافر کہتے ہیں لہٰذا بیان فرمادیں کہ یزید کے متعلق ہمیں کیا عقیدہ رکھنا چاہئے؟نیز ابوطالب کے اسلام و کفر کے متعلق کیا تحقیق ہے ؟ …
Read More »اولاد ہونے سے پہلے کنیت رکھنا کیسا؟
سوال: کیا کوئی عورت اولاد ہونےسے پہلے اپنی کنیت ”ام فاطمہ “یا ”ام فیض“وغیرہ رکھ سکتی ہے؟ جواب: جی ہاں :مردوعورت دونوں ہی اولاد ہونے سے پہلے کنیت رکھ سکتے ہیں۔ عمدۃ القاری میں ہے :” قد روى الطحاوي وأحمد وابن ماجه والحاكم وصححه من حديث صهيب: أن عمر رضي …
Read More »انٹرنیٹ سےنام کامعنی دیکھ رکھناکیسا
سوال: اگر کوشش کے باوجود لغت میں کسی نام کا معنی نہ ملےاور انٹرنیٹ پر اس نام کا معنی مل جائے اور وہ اچھا معنی ہو، تو کیا انٹرنیٹ پر اعتماد کرتے ہوئے وہ نام رکھ سکتے ہیں؟ جواب: انٹرنیٹ قابل اعتماد ذریعہ نہیں لہذا کسی لغت کی کتاب …
Read More »ابو القاسم کنیت رکھنا کیسا ؟
سوال: ابو القاسم کنیت رکھنا کیسا ؟ جواب: ابو القاسم کنیت رکھ سکتے ہیں ،اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔حاشیۃ الطحطاوی علی المراقی میں ہے :”ولا بأس أن يكنى أبا القاسم, وما رواه البخاري وغيره من قوله صلى الله عليه وسلم: "سموا باسمي ولا تكنوا بكنيتي”, منسوخ لأن عليا رضي الله عنه …
Read More »ابو محمد کنیت رکھنا کیسا ہے؟
سوال: ابو محمد کنیت رکھنا کیسا ہے؟ جواب: ابو محمد کنیت رکھنا جائز ہے ، شریعتِ مطہرہ میں اس کی کوئی ممانعت نہیں ہے۔ اللہ عزوجل کے نبی حضرت آدم علیہ الصلاۃ و السلام کی کنیت ابو محمد ہے۔(فتاوی رضویہ ،ج30،ص194، رضا فاؤنڈیشن لاہور) اورمتعدد صحابہء کرام و بزرگانِ دین کی …
Read More »مفلحہ اور عائشہ نام رکھنا کیسا؟
سوال: میری ایک بیٹی کا نام ’’مفلحہ‘‘ ہے، کیا یہ نام درست ہے ؟اوردوسری بیٹی کا نام ’’اشتلفہ ‘‘رکھا تھا دارالافتاء سے معلوم کیا تو انہوں نے کہا کہ اس کا معنی درست نہیں ،کوئی دوسرا نام رکھ لیں، اب عائشہ نام رکھنے کا ارادہ ہے، آپ بتائیں کہ کیا یہ نام …
Read More »