سوال و جواب

( احمزہ ) نام بھاری ہونے کانظریہ

 سوال: میرے گھر بیٹے کی ولادت ہوئی ہے ہم نے اس کا نام محمدحمزہ رکھاہےلیکن وہ بہت زیادہ روتاہے گھروالے کہتے ہیں کہ اس کا نام بدل دو،ایساکرناکیساہے؟ جواب: محمدحمزہ نام رکھناشرعاًجائز ہے،حمزہ،نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے پیارے صحابی ،چچاکانام ہے اوراچھوں کے نام پرنام رکھنے …

Read More »

سعدیہ اورمریم میں سےکونسانام بہترہے؟

سوال:سعدیہ یا مریم میں سے لڑکی کا نام کون سا رکھنا زیادہ بہتر ہے؟ جواب: دونوں نام برکت والے اور بہتر ہیں ۔دونوں  نسبتوں و الے نام ہیں کہ  سعدیہ نام میں حضرت حلیمہ سعدیہ  ،حضور  صلی اللہ تعالی  علیہ وسلم کی دائی کے نام کی  نسبت اور مریم  نام میں حضرت …

Read More »

فرشتوں کے نام پربچوں کےنام رکھناکیسا؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارےمیں  کہ فرشتوں کےناموں پربچوں کےنام رکھناکیساہے؟جیسےجبریل،میکائیل اور عزرائیل وغیرہ؟  سائل:محمد حسنین عطاری(اٹک)     جواب: فرشتوں کےناموں پرنام رکھناممنوع ہے،لہٰذا جبریل،میکائیل یا عزرائیل وغیرہ نام رکھنےسےبچناچاہیے۔نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ’’سموابأسماءالانبیاءولاتسموابأسماءالملائکۃ‘‘ترجمہ:انبیائےکرام علیہم السلام کےناموں پرنام …

Read More »

اللہ کےناموں سےپہلےلفظ عبد لگانےکاحکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ اگر کسی انسان کانام اسماءِ الٰہیہ ( اللہ تعالیٰ کے ناموں )میں سےرکھا جائے ،تو کن ناموں  کے شروع میں لفظ عبد لگانا ضروری ہوتا  ہے اور کن میں ضروری نہیں ہوتا ؟     جواب: اللہ تعالیٰ  …

Read More »

وانیا نام رکھنا کیساہے ؟

سوال: وانیا  نام بیٹی  کا رکھاہے اس مطلب  بتادیں  اوریہ بھی بتادیں کہ وانیا  نام رکھنا کیساہے ۔؟ جواب: وانیا کا لفظ درست  نہیں ۔ درست لفظ وانیہ ہے   یہ عربی زبان کا لفظ ہے اور  ونی ینی سے بنا ہے ،جس کا معنی ہے،سست ہونا،تھک گر کر کمزور پڑجانا،عاجز  ہوجانا۔ھو وان وھی وانیۃ۔(القاموس الوحید،ص1485)    لہذا  معنی کے اعتبارسے یہ …

Read More »

ولی محمد نام رکھنا کیسا ہے ؟

 سوال:کیا ولی محمد نام رکھنا درست ہے؟ جواب: جی ہاں! ولی نام رکھ سکتے ہیں۔    البتہ! بہتریہ ہے کہ اولابیٹے کانام صرف”محمد”رکھیں کیونکہ حدیث پاک میں نام محمدرکھنے کی فضیلت اورترغیب ارشادفرمائی گئی ہے اورظاہریہ ہے کہ یہ فضیلت تنہانام محمدرکھنے کی ہے ۔اورپھرپکارنے کے لیے نیک لوگوں کے ناموں میں …

Read More »

محمد یمان نام رکھنا کیسا ؟

سوال: لڑکے کانام ”محمد یمان“رکھنا کیسا ہے؟ جواب: محمد یمان نام رکھنا، جائز ہے۔مرقاۃ المفاتیح میں ہے:يمان هو ‌نسبته ‌إلى ‌اليمن، والألف فيه عوض عن ياء النسبة۔(مرقاۃ المفاتیح، جلد 09، صفحہ 4036، مطبوعہ دار الفکر)    البتہ!یہ یادرہے کہ بچہ ہویابچی،ان کے نام اچھوں کے نا م پررکھنامستحب ہے کہ حدیث …

Read More »

نادیہ کا معنی اور مطلب

سوال: میرا نام نادیہ ہے  اور میں اپنا نام تبدیل کرنا چاہتی ہوںمیری تاریخ پیدائش پہلا مہینہ،پہلی تاریخ ،نواں سال ہے۔ جواب: اولاً یہ بات ذہن نشین فرمالیں کہ نادیہ کا معنی ہے:کنارہ ،گوشہ  وغیرہ ۔معنی کے لحاظ  سےیہ نام رکھنےمیں شرعاً حرج نہیں ہے  لیکن اگر آپ یہ نام تبدیل کرکے کوئی اور …

Read More »

لڑکی کا نام نایاب رکھنا کیسا ہے ؟

سوال: لڑکی کا نام” نایاب” رکھنا کیسا؟ جواب: نایاب کا معنی ہے "وہ چیز جو  میسر نہ آئے ،ناپید،بیش قیمت،وہ چیز جو بہت کم میسر آئے،عمدہ ،قابل تعریف وغیرہ ” لہذا معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا جائز ہے البتہ  بہتر یہ ہے کہ بچیوں کے نام صحابیات اور نیک خواتین …

Read More »

بچی کانام نبیلہ رکھنا کیسا ہے ؟

 سوال: میرے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے میں اس کا نام نبیلہ رکھنا چاہتی ہوں کیا یہ نام رکھنا درست ہے ؟ جواب: نبیلہ نام رکھنا درست ہے اس کا معنی ہے:شریف ومعززاورصاحب فضیلت عورت ،بلندنسب والی ۔    اورنبیلہ نیک وپرہیزگارخاتون کانام ہے اورحدیث پاک میں اچھوں کے نام …

Read More »